پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر خیبر پختونخوا اور ان کے عملے کے خرچے میں 5 کروڑ روپے سے زائد کا اضافے کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مالی سال 2021-22 کی دستاویزات کے مطابق پچھلے سال گورنر ہاؤس خیبرپختون خوا کا بجٹ 25 کروڑ 40 لاکھ روپے تھا، تاہم گورنر کے پی نے گزشتہ سال 25 کروڑ 75 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
صنعتی بھنگ کی پیداوار سے منشیات کا کاروبار بند ہو جائیگا ، شبلی فراز
اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ بھنگ کی کاشت کیخلاف منفی باتیں ہوتی رہتی ہیں ہم نے ان پر توجہ نہیں دینی۔بھنگ سے پروڈکٹس نکلتے ہیں وہ ڈرگ سے زیادہ منافع بخش ہیں،جب 10 گناہ منافع ہوگا تو ڈرگ میں کمی آئے گی۔صنعتی بھنگ کی پیداوار مزید پڑھیں
ہمارے حال کو تباہ کرنیوالا شخص گھر جانے کی تیاری کرے ، مریم نواز
لاہور: ن لیگ کے صدر شہبازشریف خواجہ سعد رفیق کے والد کی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کررہے ہیں لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہمارے حال کو تباہ کرنے والا شخص ہمارے مستقبل کو اپنی نااہلی کی نظر کرنے سے باز رہے مزید پڑھیں
اسلام آباد: مطالبات کی منظوری کیلیے اساتذہ ڈی چوک پر احتجاج کررہے ہیں،چھوٹی تصویر میں پولیس اہلکارمظاہرین کوریڈ زون میں داخل ہونے سے روک رہے ہیں
خواتین کو خود کفیل بنانے کیلیے الخدمت کا’’ سب رنگ فیسٹیول‘‘
کراچی: الخدمت خواتین کے تحت منعقدہ 2روزہ ’’ سب رنگ فیسٹیول‘‘ میں لگائے گئے مختلف سستے اسٹالز سے خواتین خریداری کررہی ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) الخدمت خواتین کے تحت ’’ سب رنگ فیسٹیول ‘‘جمعرات کی شام ختم ہوگیا ۔2روزہ فیسٹیول میں خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر اسکول کی طالبات اور بچیوں مزید پڑھیں
بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر پیسے ہتھیانے والے ملزم کی ضمانت منظور
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر پیسے ہتھیانے والے ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ملزم یاسر کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض رہا کرنے کاحکم دے دیا ۔ مسٹر جسٹس محمد طارق ندیم نے ملزم محمد یاسر کی دائر ضمانت درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت ملزم مزید پڑھیں
بھارت سے آئے ہندو یا تری واپس روانہ ہو گئے
لاہور: بھارت سے آئے 87 ہندو یا تری اپنی 7 روزہ یاترا مکمل کرنے کے بعد واپس بھارت روانہ ہو گئے۔ روانگی سے قبل چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے ایڈیشنل سیکر ٹری شرائنز رانا شاہد نے مہمانو ں کو خصوصی تحائف دیتے ہو ئے رخصت کیا ، ڈپٹی سیکر ٹری جنرل فراز مزید پڑھیں
محکمہ ریلوے کا غیر سرکاری افراد کو کرائے پر دینے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
لاہور: محکمہ ریلوے کی سرکاری رہائشگاہیں غیر سرکاری افراد کو کرایہ پر دینے کی شکایات سامنے آنے پر رہائشگاہیں کرایہ پر دینے والے افسران اور ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ سرکاری رہائشگاہ اور بنگلوں سے متصل سرونٹ کوارٹرز کو کرایہ پر دینے والے افسران و ملازمین کے خلاف فوجداری مقدمہ مزید پڑھیں
“منی بجٹ لانے کا فیصلہ قابل مذمت، حکومت عملاً مفلوج ہو کر رہ گئی ہے “
لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ منی بجٹ لانے کا فیصلہ قابل مذمت ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت پارلیمنٹ بل منی بجٹ منظور نہ ہونے کے ڈر سے اب اس کو آرڈیننس کی صورت میں لانا چاہتی ہے جو کہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے ۔ جاوید قصوری کا مزید پڑھیں
پشاور: سب ڈویژن اور تحصیلوں میں رکشوں کو پرمٹ جاری کرنے کا فیصلہ
پشاور: غیر قانونی رکشوں کی وجہ سے ضلع سوات میں ٹریفک کی روانی میں خلل اور ٹریفک جام کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے سوات میں موجود رکشوں کو روڈ پرمٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ جنید خان نے دیگر اضلاع سے رکشوں کی سوات منتقلی مزید پڑھیں