عالمی بینک پاکستان کو 19 کروڑ ڈالر قرض دے گا، معاہدہ طے پاگیا

 اسلام آباد: عالمی بینک بجلی کی تقسیم کاری میں بہتری کے لیے پاکستان کو ساڑھے 19 کروڑ ڈالر مالیت کا قرضہ فراہم کرے گا، پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ وزارت اقتصادی امور کے اعلامیے کے مطابق پاکستان اور عالمی بینک نے بجلی کی تقسیم کاری میں بہتری کے لیے ساڑھے 19 کروڑ مزید پڑھیں

ٹیکسلا میں والدہ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار

ٹیکسلا: پولیس نے لڑائی جھگڑے کے دوران اپنی والدہ پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ والدہ نے پولیس کو دیے گئے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ میرا بڑا بیٹا دل تاج گھر آیا اور کسی بات پر لڑائی جھگڑے کے دوران میرے چہرے کو اپنے ناخنوں سے زخمی کردیا۔ ٹیکسلا پولیس نے مزید پڑھیں

پاکستان کا افغانستان کی امداد سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم

 اسلام آباد: پاکستان  نے افغانستان کی امداد کے حوالے سے سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2615 کا اتفاق رائے سے منظور ہونا خوش آئند ہے. اس سے ثابت ہوا کہ افغان عوام کی انسانی امداد سلامتی کونسل کی پابندیوں مزید پڑھیں

پولیو کے قطرے نہ پلانے کی تکرار میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان ٹانگ سے محروم ہوگیا

 کراچی: نیو کراچی صنعتی ایریا میں پولیو کے قطرے نہ پلانے کی تکرار کے دوران پولیس اہلکاروں کی فائرنگ زخمی ہونے والا نوجوان ٹانگ سے محروم ہوگیا، نوجوان کی اگلے سال 11 فروری کو شادی تھی۔ پولیس اہلکار کی فائرنگ سے زخمی ہو کر معذور ہونے والے عقیل احمد نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ مذکورہ مزید پڑھیں

یتیم بچی کو بلیک میل اور قتل کرنے کے الزام میں 4 بھائی سمیت 5 گرفتار

راولپنڈی کے تھانہ صدرواہ کےعلاقہ میں 14 سالہ یتیم طالبہ کے ساتھ جنسی تعلق روا رکھنے کے بعد قتل کرنے پر 4 سگے بھائیوں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یتیم طالبہ کو تعلقات ظاہر ہونے کے خدشے میں اغوا کرکے قتل کیا گیا جسکے بعد اس کی نعش کو ٹھکانے لگادیا گیا۔ مزید پڑھیں

نواز شریف عنقریب وطن واپس آنیوالے ہیں ، ایاز صادق

لاہور (نمائندہ جسارت) عنقریب میاں نواز شریف پاکستان واپس آنے والے ہیں۔ ووٹ کو عزت دلوانے کا وقت آ گیا جس میں تھوڑی بہت بغاوت بھی کرنی پڑے گی، تبھی جمہوریت بڑھ سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آنے مزید پڑھیں

۔40 ہزار سے زاید اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات کا ازالہ کیا، انعام الحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی محتسب کے شکایات کمشنر برائے اوورسیز پاکستانی ڈاکٹر انعام الحق جاوید نے کہا ہے کہ موجودہ سال بیرون ملک مقیم 40 ہزار سے زاید پاکستانیوں کی شکایت کا ازالہ کیا گیا ہے جبکہ وفاقی محتسب کی ہدایت پر اوورسیز پاکستانیوں کیلیے مختلف ممالک کے سفارتخانوں، مقرر کردہ فوکل پرسنز نے 12 مزید پڑھیں

کارکنان تیاری کریں ! عمران خان کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے ، شہباز شریف

لاہور ( نمائندہ جسارت) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کارکنان تیاری کریں!، عمران خان کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے۔ان کے بقول حکمرانوں کے گریبان پر ہاتھ ڈالنے کا وقت آگیا، اگر فوری جان نہ چھڑائی تو خاکم بہ دہن پاکستان کا ہی مزید پڑھیں

نواز شریف اور زرداری نے قرضے لے کر ملک کا بیڑہ حرق کیا ، فواد چودھری

لاہور(نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہاہے کہ نوازشریف اور آصف زرداری نے قرضے لے کر ملک کا بیڑہ غرق کیا۔ لاہور میں شہباز گل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم پانچ سال میں 55 ارب ڈالر قرض واپس کرنے جا رہے ہیں، کورونا جیسی بلا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ، صوبے کے 100 ہائی اسکولوں کو ہائر سیکنڈری قرار دینے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا ۔سندھ ہائیکورٹ نے ایک سو ہائی اسکولوں کو ہائر سیکنڈری اسکول قرار دینے کا حکم دیدیا۔ درخواست پر سماعت جسٹس صلاح الدین پنہور نے کی۔ عدالت نے ایک سو ہائی اسکولوں کو ہائر سیکنڈری اسکول کا درجہ دینے سے متعلق سمری پلاننگ ڈیولپمنٹ کو بھیجنے مزید پڑھیں