دنیا بھر کی طرح پاکستان میں مسیحی برادری اپنا تہوار کرسمس منا رہی ہے۔ کرسمس کے حوالے سے عبادات کا آغاز جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب تمام گرجا گھروں میں ہوگیا ہے جو ہفتہ کو بھی جاری رہے گا۔ کرسمس کی خصوصی عبادات کا سلسلہ سینٹ پیٹرک چرچ، ہولی ٹینیٹی چرچ سمیت تمام چرچز مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ہمارے بچوں کے لیے فخر کی بات ہے کہ وہ آزاد پاکستان میں پیدا ہوئے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے بچوں کیلئے فخر کی بات ہے کہ وہ ایک آزاد پاکستان میں پیدا ہوئے۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج ہم اپنے عظیم رہنما قائد اعظم محمد علی مزید پڑھیں
مدینہ منورہ پولیس نے منی لانڈرنگ کے الزام میں 5پاکستانی دھر لیے
مدینہ منورہ میں غیر قانونی طریقے سے رقم جمع کروانے اور اسے بیرونِ ممالک بھجوانے کے الزام میں 5 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے پانچ غیر ملکیوں کو گرفتار کیا ہے جن کا تعلق پاکستان سے مزید پڑھیں
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹک محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز زیارت کے قریب تھا۔ زلزلے جھٹکے افغانستان کے کئی شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔
ہم نے بابائے قوم کی تعلیمات بھلا دیں‘ قومی حالات کا بغور جائزہ لینے کی ضرورت ہے ‘چیئرمین سینٹ
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ بانی پاکستان کی تعلیمات اور ان کے فرمودات کی اہمیت موجود ہ دور کے مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے مزید اہمیت اختیار کر گئی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ بابائے قوم کی مزید پڑھیں
ایف بی آر کے 4اعلیٰ افسران کا کروڑوں کے اسیکنڈل میں ملوث ہونے کا انکشاف
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ان لینڈر یونیو سروس کے چار اعلیٰ ترین افسران کے کروڑ وں روپے کے جعلی ٹیکس ریفنڈز اسیکنڈل میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔وفاقی ٹیکس محتسب کے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب کے سوموٹو نوٹس کے ذریعے کی گئی تحقیقات کے مطابق ایف بی مزید پڑھیں
کراچی میں آئندہ ہفتے سے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی بہتر ہونے کی امید
کراچی میں اگلے ہفتے سے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی میں بہتری کی امید ہے۔ایم ڈی سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے صنعتوں کو ہفتہ وار 36 گھنٹے گیس نہ استعمال کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ گھریلو صارفین کی گیس کا پریشر بہتر ہو سکے۔انہوں نے کہا کہ اس پلان پر پیر مزید پڑھیں
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی طالبہ اغوا کیس:متاثرہ طالبہ نے ملزم کو معاف کردیا
سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کی طالبہ کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق خیرپور کی شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کی طالبہ خوشبو بھٹی کے اغوا کے کیس میں نامزد ملزم کے والد نے طالبہ اور اس کے والد سے معافی مانگ لی۔کیس میں نامزد ملزم صفدر وسان کے مزید پڑھیں
پاک فضائیہ نے قائد اعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے دستاویزی فلم جاری کر دی
پاک فضائیہ نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کی مناسبت سے ایک مختصر دستاویزی ویڈیو جاری کی ہے بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ترجمان پاک فضائیہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح امید کی روشن کرن تھے، انہوں نے برصغیر کے مزید پڑھیں
مردان میں دوبارہ گنتی ،تین مردوں کو پیچھے چھوڑ کرخاتون امیدوار نے میدان مار لیا
ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ہاری ہوئی خاتون تین مردوں کو شکست دے کر جنر ل کونسلر منتخب ہوگئی ہے۔اشفاق حسین نامی شخص کی دو بیویاں بلدیاتی انتخابات میں میدان میں تھیں ،پہلی کلثوم بی بی خواتین کی مخصوص نشت پر منتخب ہوئی،دوسری اہلیہ زینب بی بی 436 ووٹ حاصل کرکے ناکام قرار پائی تھی مزید پڑھیں