لاڑکانہ: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام موجودہ حکومت سےتنگ آچکےہیں،وفاقی حکومت نےملک کادیوالیہ کردیاہے، عوام کی طاقت کی مدد سے حکومت گرا دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہاکہ وفاقی حکومت ہمیں کوئی کام نہیں کرنے دیتی، وفاقی حکومت جب تک منصوبوں میں تعاون مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نواز شریف ٹھیک ہوگئے ہیں تو خدا کا واسطہ واپس آجائیں، اسد عمر
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ نواز شریف ٹھیک ہوگئے ہیں تو خدا کا واسطہ واپس آجائیں۔ ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ ہم تو دو سال سے کہہ رہے ہیں کہ نواز شریف کی پلیٹ لیٹس کب ٹھیک ہوں گی، ان کی پلیٹ لیٹس ٹھیک مزید پڑھیں
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں مزید 6 کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت
پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں مزید 6 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے اپنے بیان میں کہا کہ پا کستان، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں گزشتہ تین دنوں میں جعلی مقابلوں اور نام نہاد مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار
کراچی: شہر قائد کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقوں اسکیم 33، لسبیلہ، گرومندر، ایم اے جناح روڈ، ناگن چورنگی، بفرزون، نارتھ ناظم آباد اور ایف بی ایریا میں ہلکی بارش ہو رہی ہے۔ دوسری جانب ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے مزید 2 جاں بحق، 358 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 2 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 907 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 2 مریض انتقال کرگئے جب کہ 358 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 93 ہزار مزید پڑھیں
نواز شریف واپس آئیں اور اپنا وقت جیل میں گزاریں، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی
کوئٹہ: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے نو منتخب صدر قاسم خان سوری کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں نواز شریف واپس آئیں اور اپنا وقت جیل میں گزاریں۔ کوئٹہ پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے نو منتخب صدر قاسم خان سوری نے صوبے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی شرائط پوری کریں گے، وزیر خزانہ
مشیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرے گا، ترمیمی فنانس بل میں 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپس لی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت منگل 28 دسمبر کو ترمیمی فنانس بل قومی اسمبلی میں پیش کرے گی، جس کی ایوان سے منظوری لی مزید پڑھیں
لاہور: بوگس انکم ٹیکس ریفنڈز جاری کرنے والے افسران کیخلاف کارروائی شروع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کروڑوں روپے کے بوگس انکم ٹیکس ریفنڈز جاری کرنے والے ایف بی آر کے افسران کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کے 2سابق ممبران سمیت 4 بڑے ٹیکس افسران کے خلاف انضباطی اور کریمنل کارروائی اور نوکری سے برخاست کرنے کی سفارش کردی ہے۔ اور اپنے مزید پڑھیں
وزیراعظم نے پی ٹی آئی کی نئی تنظیم کا اعلان کردیا ، اسد عمر سیکرٹری جنرل مقرر
اسلام آباد( نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے اپنی نے اپنی سیاسی جماعت تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد گزشتہ روز تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل کر دیا تھا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سوشل میڈیا پر جاری مزید پڑھیں
کرپشن سے پاک معاشرے اور غریب کی مدد کیلیے کوشاں ہیں ، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن سے پاک معاشرے اورغریب کی مدد کرنے والے نظام کے لیے کوشاں ہیں۔ قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنے عظیم رہنما قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش منا رہے مزید پڑھیں