بدنامہ زمانہ اسمگلر عابد کابلی گرفتار، 1.2 کروڑ کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں برآمد

 کراچی: پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ اور رینجرز قلندر ونگ نے مشترکہ کارروائی کے دوران بدنام زمانہ اسمگلر عابد کابلی کو گرفتار کرکے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی 6 نان کسٹم پیڈ اسمگل شدہ گاڑیاں برآمد کرلیں۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ موصولہ خفیہ اطلاع پر کسٹمز انفورسمٹ اور رینجر قلندر ونگ نے مشترکہ حکمت مزید پڑھیں

نواز شریف کی واپسی کا خوف حکومت کو سونے نہیں دے رہا، رانا ثناء اللہ

 اسلام آباد: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف ابھی آئے نہیں حکومت کی ‘ٹلی’ بج چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو نواز شریف کے واپس آنے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا نے بھارت سے کراچی آنے والی خاتون کو 40 سال بعد خاندان سے ملوا دیا

 کراچی: کم سنی میں بھارت سے فروخت ہوکر کراچی پہنچنے والی خاتون منی کا 40 سال کے بعد سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے اہل خانہ سے رابطہ ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں کراچی کی رہائشی منی نامی ایک خاتون کو بھارت میں اپنے آبائی شہر مراد آباد اور ان کے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے ساتھ اتحاد کا تجربہ درست نہیں تھا، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عوام اس حکومت سے شدید تنگ ہیں اس حکومت کو آنا ہی نہیں چاہیے تھا، آئندہ ملک بھر میں پیپلز پارٹی کی حکومت بننے جارہی ہے، ایم کیو ایم کے ساتھ اتحاد کرنے کا تجربہ درست نہیں تھا۔ لاڑکانہ میں بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کی صورتحال اور دیگر سیکیورٹی معاملات پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا جس میں افغانستان کی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں عسکری مزید پڑھیں

بنوں میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

بنوں: خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے سبب 5 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں کے علاقے گڑھی شیر احمد میں دو خاندانوں کے مابین فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق مزید پڑھیں

2013ء کے بعد سے پارلیمنٹ کے اختیار پر مسلسل حملے ہو رہے ہیں، آصف زرداری

 اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ 2013ء کے بعد سے پارلیمنٹ کے اختیار پر مسلسل حملے ہو رہے ہیں، پارلیمنٹ کی عزت اور وقار کو بے توقیر کیا جا رہا ہے، پیپلز پارٹی اس کے خلاف مزاحمت کرے گی۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ورکرز کا پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو تحلیل کرنے کے فیصلے پر خدشات کا اظہار

حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ورکرز نے وزیر اعظم عمران خان کے پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو تحلیل کرنے کے فیصلے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزرا کو پارٹی کے نئے عہدیداران کے طور پر مقرر کرنے پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی ورکرز ان وزرا کو ہی خیبر مزید پڑھیں

پاکستان کی عظیم افواج سے تعلق رکھنا اپنے لیے اعزاز سمجھتا ہوں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت سے کسی کا ہاتھ نہیں ہٹا اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ حکومت کے تعلقات بالکل ٹھیک ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ’حکومت سے کسی کا ہاتھ نہیں ہٹا، ادارے 20 دن نہیں 20 سال کی پالیسیاں بناتے ہیں، مزید پڑھیں

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں افغان صورت حال اور قومی سلامتی کے دیگر معاملات زیر غور آئیں گے۔ قومی سلامتی کمیٹی کو تازہ ترین صورت حال پر بریفنگ دی جائے مزید پڑھیں