اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ قابض بھارتی افواج کی طرف سے شوپیاں میں 4کشمیریوں کی شہادت کی پرزور مذمت کرتے ہیں عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی سے شہ پاکر بھارت مقبوضہ کشمیر کو مقتل میں تبدیل کر چکا ہے، حکومت پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
گوادر کے مسئلے پر تب آواز اٹھائی جب سی پیک کا نام نہ تھا، اختر مینگل
حب (آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ گوادر کے مسئلے پر 1998ء میں جب مسلم لیگ(ن) کی حکومت تھی، اس وقت سی پیک کا نام تک نہیں تھا ہم نے آواز اٹھائی تھی کہ گوادر کو اسکا حق ملنا چاہیے، اس کے بعد مزید پڑھیں
تبدیلی کا ٹائی ٹینک ڈوب چکا ہے، رانا تنویر حسین
مانانوالہ (آن لائن) سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ تبدیلی کا ٹائی ٹینک ڈوب چکا ہے، مہنگائی نے عوام کے اعصاب شل کر دیے ہیں خطے میں پاکستان مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست آ چکا ہے مگر اقتدار کے نشے مزید پڑھیں
عالمی مجلس ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا اکرم طوفانی انتقال کر گئے
سرگودھا (صباح نیوز) عالمی مجلس ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا محمد اکرم طوفانی 98 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ان کی نماز جنازہ آج 27دسمبر کو دن 11بجے مرکزی عید گاہ میں ادا کی جائیگی، عالمی مجلس ختم نبوت کے ضلعی صدر قاری عبدالوحید نے مولانا اکرم طوفانی کی موت کی تصدیق مزید پڑھیں
قومی سیاست ایڈہاک ازم اور غیر ذمہ دارانہ رویوں کا شکار ہے،لیاقت بلوچ
لاہور( این این آئی)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 2018ء انتخابات کے بعد عمران خان نے حکومتی اسلوب کے ساتھ استحکام کی بجائے بے یقینی ، شدت اور عدم برداشت کو فروغ دیا ہے، ملک ومِلت کو درپیش بحرانوں کے خاتمہ کے لیے حکومت نے سنجیدگی سے کوئی اقدام نہیں کیا۔ مزید پڑھیں
پی ڈی ایم ہماری بات مان لیتی تو عمران خان کب کے گھر جاچکے ہوتے ،ناصر حسین شاہ
سکھر(این این آئی)سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہاہے کہ پی ڈی ایم اگر لانگ مارچ اور استعفے دینے کی بات سے ہٹ کر ہماری تحریک عدم اعتماد لانے کی بات مان لیتی تو یہ حکومت کب کی گھر جاچکی ہوتی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھرآئی بی اے یونیورسٹی میں مختلف مزید پڑھیں
فرنس آئل کی کھپت 116 فیصد زیادہ رہی،2 لاکھ ٹن درآمد کیا گیا،حماد اظہر
اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وفاقی وزیر توانائی حماداظہرنے کہاہے کہ زیادہ طلب کی پیش گوئی، ایل این جی کارگوز میں مزیدڈیفالٹ کے خطرات اور بجلی کے پیداواری کارخانوں میں کم اسٹاک کی وجہ سے موسم سرما کیلیے 2 لاکھ ٹن فرنس آئل درآمد کی گئی، نہروں کی سالانہ بندش کی وجہ سے ڈیموں سے پانی مزید پڑھیں
نوازشریف وطن واپس آنا چاہیں تو انہیں اپنی جیب سے ٹکٹ دوں گا، شیخ رشید
اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے واپس آنا ہے تو انہیں میں اپنی جیب سے ٹکٹ کی پیشکش کرتا ہوں، شریف فیملی کے 3 لوگ یہاں موجود ہیں، وہ بھی آجائیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نواز شریف بیماری کا بہانہ کر کے مزید پڑھیں
دنیا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کا فوری محاسبہ کرے، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی برادری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کا فوری محاسبہ کرے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض فورسز کے ہاتھوں کشمیریوں کا قتل عام جاری ہے، بھارتی قابض فورسز نے جعلی مقابلوں میں مزید 6 کشمیری نوجوان شہید کر مزید پڑھیں
لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون کو ہراساں کرنے والا ایک اور اوباش گرفتار
لاہور: پولیس نے گریٹر اقبال پارک میں خاتون کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک اوباش نوجوان نے لڑکی کو اپنا نمبر دینے کے لئے پرچی پھینکی جب کہ منع کرنے پر ہراساں کرنے مزید پڑھیں