معافی قبول، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم فوری واپس

کراچی: سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے فوری ہٹانے کا حکم واپس لیتے ہوئے ان کی معافی قبول کرلی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے گٹر باغیچہ کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران مرتضی وہاب اشتعال میں آگئے، مزید پڑھیں

نسلہ ٹاورکیس: اینٹی کرپشن کو ایس بی سی اے ، بلڈنگ پلان کی منظوری دینے والے افسران کیخلاف کارروائی کا حکم

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے کمشنر کراچی کو نسلہ ٹاور ایک ہفتے میں مکمل مسمار کر کے بلڈنگ کی 780 مربع گز زمین ضبط کرنے کا حکم دید یا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نسلہ ٹاور مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کی تعیناتی: اپوزیشن جماعتیں مجوزہ ناموں پر تاحال متفق نہ ہوسکیں

چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے اپوزیشن جماعتوں کی اسٹیرنگ کمیٹی اب تک مجوزہ ناموں پر اتفاق نہیں کرسکی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیب کیلئے پیپلز پارٹی‘جے یو آئی(ف) اور (ن) لیگ نے اپنے اپنے مجوزہ نام اپوزیشن کی اسٹیرنگ کمیٹی میں پیش کردیے ہیں۔جے یو آئی (ف) نے چیئرمین نیب کے لیے سابق مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو کے ہر خواب کی تعبیر کریں گے،آصف زرداری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری اور بلاول زرداری نے بینظیر بھٹو کے یوم شہادت پر اپنے پیغام میں بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عہد کی تجدید کی ہے کہ بینظیر بھٹو شہید کے ہر خواب کی تعبیر کریں گے ملک سے غربت مزید پڑھیں

سابق حکومتوں میں اعلانات کیے عملاً کچھ نہیں کیا‘ عثمان بزدار

لاہور ( نمائندہ جسارت) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلی آفس میں صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی جس میں ہائرایجوکیشن کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا- صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے ہائر ایجوکیشن سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا-وزیراعلی عثمان بزدار مزید پڑھیں

راناشمیم کا حلف نامہ توہین عدالت ہے‘ بیرسٹر شہزاد اکبر

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ رانا شمیم کا حلف نامہ توہین عدالت ہے اور اداروں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایک نجی ٹی وی پر وگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا کہ توہین مزید پڑھیں

شوہر کے ہاتھوں قتل امریکی خاتون وجیہہ سواتی کا پوسٹ مارٹم مکمل

 راولپنڈی: پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کا پوسٹ مارٹم مکمل کرکے لاش اسپتال کی ماچری میں رکھوا دی گئی ہے۔  پولیس حکام کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجہیہ سواتی کی لاش لکی مروت کے علاقہ سے برآمد کرکے راولپنڈی منتقل کی گئی، جب کہ لاش کا پوسٹ مارٹم بھی  کروا لیا گیا ہے، اور  پوسٹ مزید پڑھیں

اعجاز احمد قر یشی کو وفاقی محتسب بنا دیا گیا

اسلا م آباد(نمائندہ جسارت) حکو مت نے سا بق چیف سیکر ٹر ی اعجاز احمد قر یشی کو وفاقی محتسب لگا دیا ہے۔ ان کا باقاعدہ نوٹیفکیشن گز شتہ روز جاری کر دیا گیا۔ اعجاز احمد قر یشی چیف سیکر ٹر ی سند ھ، چیف سیکر ٹر ی خیبر پختو نخوا اور سیکر ٹر ی مزید پڑھیں

کشمیر مقتل بن گیا، پاکستان خاموشی کا روزہ توڑے،عقیل الرحمن

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے مرکزی نائب امیر شیخ عقیل الرحمن ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بھارت کالے قوانین کی آڑ میں کشمیریوں کو منفی درجہ حرارت میں گھروں سے نکال کر ان کے مال و اسباب کو لوٹ رہا ہے، شدید سرد موسم میں بزرگ خواتین اور بچوں کی تذلیل مزید پڑھیں

گیس بحران میں 2009ء سے ہر سال اضافہ ہورہا ہے، شہباز گل

اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستان میں گیس کا بحران 2009ء سے شروع ہوا اور ہر سال اس کی شدت میں اضافہ ہوتا گیا، اس صورتحال میں اس سے بڑی مجرمانہ حرکت کیا ہوگی کہ سابقہ حکومت نے آخری سال الیکشن جیتنے مزید پڑھیں