اردو کے نامور شاعر الطاف حسین حالی کی 107ویں برسی 31دسمبر جمعہ کو منائی جائے گی اس سلسلے میں ادبی حلقوں میں تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ الطاف حسین حالی1837ء کو پانی پت میں پیدا ہوئے انہوں نے بطور شاعر،نقاد،ادیب،سوانح نگار کی حیثیت سے بلند مقام حاصل کیاآپ مرزا غالب کے شاگر تھے۔الطاف حسین حالی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت اور اپوزیشن نئے چیئرمین نیب کیلئے نام صدر کو بھجوانے میں ناکام
اسلام آباد:قومی احتساب بیورو کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن صدر کی جانب سے خط لکھے جانے کے 2 ہفتے بعد بھی نام بھجوانے میں ناکام ہوگئے جبکہ اپوزیشن کی تین بڑی جماعتوں نے الگ الگ نام تجویز کر دیئے مگر صدر کو بھیجنے کے لئے تین ناموں پر اتفاق مزید پڑھیں
ملک میں گیس بحران، گھریلو صارفین کے ساتھ ہوٹل مالکان بھی پریشان
ملک میں گیس بحران سنگین ہونے کے باعث کراچی سمیت دیگر بڑے شہروں کے گھریلو صارفین سمیت ہوٹل مالکان بھی شدید اذیت میں مبتلا ہیں۔گیس بحران کے پیش نظر کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قلت اب تک برقرار ہے۔ایک طرف مزید پڑھیں
نوابشاہ، باراتی پولیس موبائل پر چڑھ کرناچتے رہے ،ویڈیو وائرل
نوابشاہ میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے پولیس موبائل باراتیوں کو پروٹوکول دینے کے لیے استعمال ہونے لگی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نوابشاہ میں سندھ پولیس کے اہلکاروں نے ایک اور انوکھا کارنامہ انجام دے دیا، مریم روڈ پر واقع شادی ہال میں پولیس پروٹوکول میں بارات کی آمد کی ویڈیو وائرل مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنمائوں میں لفظی گولہ باری،میئر پشاور کا ٹکٹ 7 کروڑ میں بیچنے کا الزام
تحریک انصاف کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ارباب شہزاد کے بھتیجے ارباب محمد علی نے الزام لگایا ہے کہ گورنرخیبر پختونخوا اور صوبائی وزیر نے میئر پشاور کا ٹکٹ 7 کروڑ میں بیچا۔خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف میں الزامات اور اندرونی اختلافات میں شدت آگئی مزید پڑھیں
آرمی چیف سے ترک بری فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ترکی کی بری فوج کےچیف آف جنرل اسٹاف نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال، باہمی اور پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مزید پڑھیں
عسکری پارک کراچی کو فوج سے لے کر کے ایم سی کے حوالے کرنے کا حکم
کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی میں عسکری پارک کو فوج سے لے کر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی تحویل میں دینے اور وہاں قائم شادی ہال اور دکانیں مسمار کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عسکری مزید پڑھیں
قومی سلامتی کمیٹی نے پہلی نیشنل سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ملک کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی گئی، جس میں مشیر قومی سلامتی کی پالیسی کے خدوخال پر بریفنگ دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پالیسی جامع قومی سیکورٹی فریم ورک کے تحت کمزور طبقے کا مزید پڑھیں
ن لیگ کا پنجاب کے مجوزہ بلدیاتی قانون کے مسودے پر تحفظات کا اظہار
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت نے قومی اسمبلی کو بھی مذاق بنا دیا ہے ،ایوان صدر آرڈیننس فیکٹری بن گیا ہے،پاکستان میں ہٹلر والی جمہوریت لانے کی کوشش کی جارہی ہے ، عمران حکومت ٹمٹماتی حکومت ہے کسی بھی وقت جا سکتی ہے۔ احسن اقبال نے پنجاب مزید پڑھیں
جامعہ کراچی:ڈونرز نشستوں پر فارم28 دسمبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں
جامعہ کراچی: انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اختر کا کہنا ہے کہ ڈونرز نشستوں پر داخلوں کے لئے فارم28 دسمبر2021 ء تا05 جنوری2022 ء تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ ڈاکٹر صائمہ اختر نے کہاکہ طلبہ تمام معلومات بمعہ آن لائن داخلہ فارم اور پراسپیکٹس کے حصول کے لئے www.uokadmission.edu.pk پررابطہ کرسکتے ہیں،جہاں مزید پڑھیں