چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ حراستی مرکز سے قیدی کو پیش نہ کیا تو وزیراعظم کو طلب کرلیں گے۔ سپریم کورٹ میں ملزم عارف گل کو حبس بےجا میں رکھنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے پوچھا کہ کیا عارف گل کو لیکر آئے ہیں؟۔ ایڈیشنل اٹارنی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
برآمدات میں اضافے کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا، وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافہ ہی ملک کو معاشی بحران سے نکال سکتا ہے، ملک سے محض سبزیاں یا دیگر چھوٹی چیزیں ہی برآمدات ہوتی ہیں جس سے ترقی کا سفر شروع نہیں ہوسکتا ہے۔ اسلام آباد میں پاک چائنا بزنس انویسٹمنٹ فورم کے اجرا سے متعلق تقریب سے مزید پڑھیں
نسوار کے ساتھ عرب ممالک کا سفر جرم قرار
کراچی: نسوار کے ساتھ عرب ممالک کا سفر جرم قرار دے دیا گیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے مطابق مشرق وسطٰی میں نسوارکومنشیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ نسوار کے ساتھ عرب ممالک کا فضائی سفرجرم ہوگا۔ کسی بھی مسافرسےنسواربرآمد ہوئی تو وہاں کے قانون کے مطابق سزا دی جائیگی۔ اے این ایف مزید پڑھیں
شہباز شریف مستقبل کے ڈارک ہارس ثابت ہوں گے؟
وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے وفاقی حکومت مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے وطن واپس نہ آنے پر ان کے ضمانتی شہباز شریف کے خلاف کارروائی کے لیے لاہورہائی کورٹ سے رجوع کرے گی۔ وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو علاج کی غرض سے لندن بھیجے جانے کے عدالتی مزید پڑھیں
تمام جماعتوں نے 23 مارچ کے مہنگائی مارچ میں اپنی بھرپور شرکت کا عزم ظاہر کیا ہے، فضل الرحمٰن
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ فوری الیکشن کے لیے اسمبلی سے استعفے دینا چاہتے تھے لیکن الیکشن کے حوالے سے کچھ مشکلات کی وجہ سے اسمبلی کی رکنیت کو طاقت بنا کر حکومت حاصل کریں گے۔ آج پشاور میں پی ڈی ایم کے اجلاس کے بعد پریس مزید پڑھیں
پاکستان میں کرونا کی ایک اور لہر کا خدشہ، کراچی میں اومیکرون کیسز میں اضافہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا کی ایک اور لہر کے آغاز کے واضح اشارے ہیں جس کی توقع گزشتہ چند ہفتوں سے کی جارہی تھی۔
پنجاب میں کورونا وائرس کے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے 49 مصدقہ کیسز سامنے آگئے
پنجاب میں پہلی بار کورونا وائرس کے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے 49 مصدقہ کیسز سامنے آگئے جن میں سے زیادہ تر کیسز لاہور میں سامنے آئے۔ عہدیدار نے کہا کہ وبا کے نئے ویرینٹ کے 48 مصدقہ کیسز لاہور سے رپورٹ ہوئے جبکہ ایک کیس بہاولپور میں سامنے آیا۔ انہوں نے کہا کہ نئے ویرنٹ کے مزید پڑھیں
کیا اومیکرون وائرس ہمیں کرونا کے ڈیلٹا ویرینٹ سے تحفظ فراہم کرتا ہے؟ شفقنا صحت
جنوبی افریقی سائنسدانوں کی جانب سے ایک تحقیق کے مطابق سارس کووڈ-2 اومیکرون ویرینٹ انفیکشن ڈیلٹا ویرینٹ کے خلاف امنیتی رد عمل کو متحرک کر کے اس کو بے اثر کرتا ہے۔ یعنی کہ اگر کوئی شخص اومیکرون کرونا ویرینٹ سے متاثر ہو جائے تو وہ ڈیلٹا ویرینٹ کے انفیکشنز سے لڑنے کے قابل ہو مزید پڑھیں
مستقبل میں امریکہ اور پاکستان کے تعلقات کی نوعیت

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کی تاریخ پر اگر ایک نگاہ ڈالی جائے تو اندازہ ہوگا کہ اس پورے عرصے میں ان دونوں ملکوں کے تعلقات تقریباً ہمیشہ ہی اتار چژھاؤ کا شکار رہے ہیں۔
2021 میں کتنے فنکار دنیا سے رخصت ہوئے؟

2021 میں ایک نہیں کئی فنکار اپنی اداکاری کے جوہر دیکھا کر دنیا سے رخصت ہوئے. دوہزاراکیس میں بھی شوبز انڈسٹری سے وابستہ کئی نامور شخصیات ہم سے جداہوئیں۔ پانچ جون 2021کو معروف گلوکارایس بی جان کراچی میں چل بسے۔ فلم سویرا کا مشہور گانا”تو جونہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے” اُن کی وجہ مزید پڑھیں