وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک افغان سرحد پر باڑ اکھاڑنے اور معاملے کو اچھالنے کا ذمے دار کچھ شرپسند عناصر کو قرار دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ باڑ لگانے کے حوالے سے کچھ الجھنیں ہیں لیکن اس معاملے پر افغان حکومت سے بات کی جا رہی ہے۔ وزیر خارجہ نے اسلام آباد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
“لاپتہ افراد سے متعلق بل ،”معلوم نہیں سینیٹ جاتے جاتے راستے میں کہاں گم ہوگیا
وزارت انسانی حقوق کو لاپتا افراد کے حوالے اپنے ہی تیار کردہ بل کی تلاش ہے، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ بل قومی اسمبلی سے منظور ہوگیا تھا، معلوم نہیں سینیٹ جاتے جاتے راستے میں کہاں گم ہوگیا۔ شیریں مزاری نے بتایا کہ ’ہم نے بل تیار کرلیا تھا مزید پڑھیں
غربت ختم کرنے میں ناکامی: اب غریب ختم ہوں گے
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کرتے ہوئے تقریباً 150 اشیا پر سیلز ٹیکس کی مد میں دی گئی چھوٹ کو ختم کر دیا گیا ہے یا اس کی شرح 17 فیصد کر دی گئی ہے جس سے حکومت کو اپنے خزانے میں 343 ارب روپے اضافے مزید پڑھیں
دھرنا چوتھے روز میں داخل ،حکومت نے شرارت کی تو سیکریٹریٹ بند کردیں گے ،حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن دھرنے کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)کالے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا مرکزی اہمیت حاصل کرتا جارہا ہے دھرنے کے تیسرے روز بھی پورے شہر سے شہری اورمختلف کوآپریٹیو سوسائیٹیز ،مارٹن کواٹرز ،کلیٹن کواٹر زکے متاثرین کے علاوہ اندرون سندھ کے مختلف مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا ہدف کنگال کرنا ہے ،حکومت نے مسائل بڑھا دیے ،سراج الحق
گجرات: امیر جماعت اسلامی سراج الحق اجتماع ارکان سے خطاب کررہے ہیں لاہور( نمائندہ جسارت )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نالائقی، نااہلی کے بحر بے کراں کی مسافر ہے جس کی کوئی حد نہیں۔منی بجٹ کے ذریعے معاشی ناکامیوں کا بوجھ غریب عوام پر لاد دیا مزید پڑھیں
میڈیا کو محنت کشوں سے مطلب نہیں،رپورٹنگ یکم مئی تک محدود ہے
(رپورٹ: قاضی سراج)پاکستان کے بڑے روزنامے جن کی اشاعت لاکھوں میں بتائی جاتی ہے‘ میں محنت کشوں کی خبروں کو نظر انداز کیا جاتا ہے‘ بڑے روزنامے مزدوروں کی خبریں جب ہی شائع کرتے ہیں کہ جب بڑا حادثہ ہوجائے۔ روزنامہ جسارت اول روز سے مظلوم طبقوں کی نمائندگی کرتا ہے‘روزنامہ جسارت 1991ء سے صفحہ مزید پڑھیں
پیارے نبیﷺ کی امت کی مدد کریں’، کرکٹر رضوان پاک افغان سرحد پہنچ گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان افغانستان کی عوام کی مدد کے لیے پاک افغان سرحد پہنچ گئے۔ کرکٹر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کیں اور لکھا کہ اس وقت افغانستان کی بہادر عوام کو ہماری مدد کی شدید ضرورت ہے، انہیں غذا، رہائش، گرم کپڑے اور ادویات وغیرہ کی ضرورت مزید پڑھیں
حکومت کی ناقص کارکردگی پر اداکاروں نے بھی ردعمل دینا شروع کردیا
حکومت کی ناقص کارکردگی اور دن بدن بڑھتی مہنگائی پر اداکاروں نے بھی ردعمل دینا شروع کردیا ہے۔عام عوام اور سیاسی جماعتیں پہلے ہی تحریک انصاف کی حکومت کی ناقد ہیں .یاد رہے کہ عمران خان کی حکومت سے قبل نوجوانوں اور خصوصا شوبز سے متعلق طبقے نے زور و شور سے عمران خان کو مزید پڑھیں
کراچی میں کل سے بارش کا امکان
بارشیں برسانے والا مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا جس سے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے سسٹم کے تحت آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، ہرنائی، کوہلو، ژوب، بارکھان، زیارت، پشین، گوادر اور لسبیلہ سمیت بیشتراضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات ختم, تعلیمی ادارے کھل گئے
کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔ کراچی میں تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے بعد بچوں اور اساتذہ کی آمد شروع ہو گئی ہے، بچے اور اساتذہ کورونا ایس او پیز کے ساتھ جا رہے ہیں تاہم پہلے روز حاضری معمول سے کچھ کم مزید پڑھیں