کوئٹہ:ہرنائی زلزلہ زدگان کیلئے احساس پروگرام سہولت کی بجائے زحمت بننے لگی ،احساس پروگرام کے حکام نے ہرنائی کی بجائے ادائیگی کیلئے کوئٹہ اور سنجاوی میں ڈیسک قائم کردئیے ہیں ،ہرنائی زلزلہ زدگان 12ہزار روپے کیلئے کوئٹہ اور سنجاوی کی سفر کرکے پیسے وصول کرینگے ۔احساس پروگرام کا یہ خصوصی اقدام سوشل میڈیا پر بھی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خشک سردی پڑنے کے باعث موسمی بیماریوں میں اضافہ
فیصل آباد: خشک سردی پڑنے کے باعث موسمی بیماریوں میں ہوشربا اضافہ، موسمی بیماریوں، نزلہ، زکام، بخار کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ، سرکاری وپرائیویٹ اسپتالوں کے ساتھ ساتھ ڈاکٹرز کے کلینک مریضوں سے بھر گئے، موسمی بیماریاں پڑنے سے ڈاکٹروں کی چاندی ہو گئی۔ تفصیل کے مطابق سردی کا سیزن شروع ہونے مزید پڑھیں
ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائی، ایک ملزم گرفتار
جعفرآباد:ڈیرہ اللہ یار میں ایکسائز اینڈ نارکوٹکس نے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے کار کے خفیہ خانوں سے بڑی مقدار میں چرس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ اسپیشل اینٹی نارکوٹکس انچارج انسپکٹر جاوید بلوچ اور انسپکٹر سیف اللہ سیال نے نفری کے ہمراہ قومی شاہراہ زیرو پوائنٹ کے مقام پر مزید پڑھیں
ڈاکو 34لاکھ26ہزار روپےاور موبائل لوٹ کر فرار
ساہیوال:ڈاکو دو دوکانداروں اور ایک بیو پاری سے 34لاکھ26ہزار روپے کی نقدی ،مکئی ڈالہ گاڑی ،موٹر سائیکل اور موبائل لوٹ کر فرار ہو گئے۔ ریلوے پھاٹک کے قریب مبارک علی دوکاندار سے دو داکوئوں نے پستول د کھا کر دو ہزار روپے کی نقدی اور اپلائیڈ فارموٹر سائیکل چھین لی اور فرار ہو گئے۔چک112۔نائن ایل مزید پڑھیں
جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا
اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، جمادی الثانی5جنوری کو ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں محکمہ موسمیات کے افسران سمیت دیگر علمائے کرام نے شرکت مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئیگا،مولانا عبد الحق ہاشمی
hکوئٹہ :امیر جماعت اسلامی بلوچستا ن مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ منی بجٹ کی منظوری اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں ظالمانہ اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئیگا حکومت عوامی مسائل حل کرنے عوام کو ریلیف دینے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے صرف بھاری سودی قرضے،بدترین مہنگائی اورآئی ایم ایف کی ہدایات مزید پڑھیں
کراچی والوں کیلئے بری خبر، بجلی 4 روپے 80 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد: شہر قائد کے باسیوں کے لئے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد بجلی 4 روپے 80 پیسے فی یونٹ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک کی بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی درخواستوں پر نیپرا میں سماعت ہوئی، کے الیکٹرک حکام کا کہنا تھا کہ ایس ایس جی سے کے مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کی چالبازی، 75پیسے ریلیف اور پانچ روپے اضافے کا پلان
کراچی کے لئےسہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مدمیں بجلی 4روپے 80 پیسے فی یونٹ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نیپرا میں کے الیکٹرک کی بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی درخواستوں پرنیپرا نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔نیپرا اتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گی۔ کراچی کے لئےسہہ مزید پڑھیں
نئے پاکستان میں وزیر اعظم کی سابقہ اہلیہ بھی محفوظ نہیں ،ریحام کی گاڑی پر فائرنگ
وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے گاڑی پر فائرنگ اور اسنیچنگ پر اپنے ٹوئٹ میں عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال کیا کہ “کیا یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان؟بزدلوں، لالچیوں اور ٹھگیوں کی ریاست میں خوش آمدید۔” وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور پاکستانی نژاد مزید پڑھیں
لیگی رہنما پر فائرنگ، تحقیقات میں پیش رفت ، ملزمان کی گرفتاری جلد متوقع
مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے بلال یٰسین پر فائرنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، گزشتہ روز لیگی رہنما پر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا گیا تھا، جب کہ آج فائرنگ میں ملوث مبینہ حملہ آوروں کی تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے بلال یاسین مزید پڑھیں