سال 2021ء کے آخری ایام جاری ہیں اور ہم نئے عزائم اور نئے حوصلوں کے ساتھ نئے سال میں قدم رکھنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ نیا سال ماضی کی غلطیوں اور کوتاہیوں سے سیکھنے اور اس کی مدد سے آئندہ کے لیے بہتر منصوبہ بندی کا موقع دیتا ہے۔ نئے سال کے لیے نیک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب کے اسکولوں میں قرآن کریم کی لازمی تعلیم کیلئے 70 ہزار اساتذہ کی بھرتی
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے بھر کے اسکولوں میں قرآن کریم کی لازمی تعلیم کے لیے عربی کے 70 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ (ایس ای ڈی) نے کابینہ کے سامنے عربی کے مضمون کے لیے 70 ہزار اساتذہ کی بھرتی کا منصوبہ رکھا تھا۔ مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے مجموعی 75 کیسز کی تصدیق
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک میں اب تک کووڈ۔19 کی نئی قسم اومیکرون کے مجموعی 75 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ نے ایک بیان میں کہا کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اومکرون کو باعث تشویش قرار دیے جانے کے بعد مزید پڑھیں
اورنگی ٹائون:پولیس شہریوں کو تحفظ دینے کے بجائے ذاتی معاملے پر قتل و غارت میں مصروف
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مکان کے چکر میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی اصل کہانی سامنے آگئی۔ کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ واقعے پر ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار، 2 مخبر سمیت 8 افراد گرفتار ہیں، گرفتار ایس ایچ او اور مزید پڑھیں
ہنگو میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 6 افراد جاں بحق
ہنگو: خیبر پختون خواہ کے ضلع ہنگو میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنگو کے علاقے گلشن کالونی میں گھر میں گیس کے اخراج کا واقعہ پیش آیا، کمرے میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے 20ایم این اے پیچھے ہٹ گئے ،انہوں نے ہی یوسف گیلانی کو سینیٹر بنوایا ،عطاتارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 18 سے 20 ایم این اے اب تحریک انصاف کا ٹکٹ لینے کو تیار نہیں، ان ہی ارکان نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹر منتخب کروایا تھا۔ یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں مزید پڑھیں
باہمت خواتین قوم کی توجہ کی مستحق ہیں‘ظفر رشید عباسی
الخدمت فائونڈیشن آزاد کشمیرکے صدر کرنل ( ر) ظفر رشید عباسی نے کہاہے باہمت خواتین پوری قوم کی توجہ کی مستحق ہیں،الخدمت فائونڈیشن اپنی بساط کے مطابق خدمت کررہی ہے،40باہمت خواتین کو سیلائی مشینیں فراہم کیں ہیں تاکہ وہ اپنے نظام زندگی کو چلاسکیں،ہماری کوشش ہے کہ یتیم بچوں کی تعلیم اور صحت کا اہتما مزید پڑھیں
بکا خیل میں قبل از انتخابات دھاندلی کیس، ڈی پی او کی رپورٹ پر اظہار عدم اطمینان
چیف الیکشن کمشنر نے بکا خیل بنوں میں قبل از انتخابات دھاندلی کیس میں ڈی پی او بنوں کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے بکا خیل بنوں میں قبل از انتخابات دھاندلی کیس کی سماعت کی۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ تحقیقات کا حصہ صرف گرفتاری نہیں ہے، مزید پڑھیں
نواز شریف کا ویزہ ختم ہوچکا، ن لیگ ایک قیدی کی واپسی میں فتح تلاش کر رہی ہے ، حسان خاور
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ ن لیگ ایک قیدی کی واپسی میں فتح تلاش کر رہی ہے، قیدی کا ویزہ ختم ہو چکا ہے اور ن لیگ کو یہ یقین ہے نواز شریف کو اب واپس آنا پڑے گا۔ حسان خاور نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
جس دن نواز شریف آئے وہ دن موجودہ حکومت کی رخصتی کا دن ہو گا، عظمیٰ بخاری
رہنما مسلم لیگ نون عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جس دن نواز شریف آئے وہ دن موجودہ حکومت کی رخصتی کا دن ہو گا، موجودہ کابینہ میں نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف منصوبے بنتے رہے۔منگل کو ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے انہوںنے کہا کہ شریف خاندان مزید پڑھیں