میری بیٹی میری  زندگی کا بہترین تحفہ ہے‘ وسیم اکرم

سابق کرکٹر وسیم اکرم نے طویل مدت بعد اپنے تینوں بچوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بیٹی کو زندگی کا بہترین تحفہ قرار دیا۔انہوں نے ٹوئٹر پر تینوں بچوں کی ایک تصویر شیئر کی اور بیٹی عائلہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔لیجنڈری کرکٹر نے لکھا کہ میرے تمام بچے ایک ساتھ ہیں، یہ میری زندگی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا کراچی میں پارک کی زمین پر بنی مساجد، مزار اور قبرستان گرانے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی میں کڈنی پل پارک کی زمین پر بنی مساجد، مزار اور قبرستان گرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں طارق روڈ کے قریب مدینہ مسجد کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی مزید پڑھیں

بھارتی پولیس نے کشمیری رہنما یاسین ملک کے بھتیجوں کو گرفتار کرلیا‘ جھوٹا مقدمہ درج

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگر کے علاقے مائسمہ میں غیر قانونی طور پر نظر بند جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کے دو بھتیجوں کوبھی گرفتار کر کے ان کے خلاف ایک جھوٹا مقدمہ درج کرلیا ہے۔  کے ضلع اسلام آباد سے ایک 65 سالہ شخص کی لاش برآمد مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں بارش کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی:کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے سے شروع ہونے والی موسم سرما کی پہلی بارش کا سلسلہ جاری ہے،جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق  ملیر، ماڈل کالونی،،بلدیہ ٹاؤن ،اورنگی ٹاؤن، کھارادر، شارع فیصل، گارڈن، قیوم آباد، گلستانِ جوہر اور آئی آئی چندریگر روڈ سمیت  شہر کے دیگر مزید پڑھیں

دُھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق،5 زخمی

فیصل آباد: دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کے مطابق سمندری کے علاقے رجانہ روڈ پر تیز رفتار کار دھند کے باعث بے قابو ہو کر سڑک کے درمیان ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں 11 سالہ لڑکے سمیت 2 افراد جاں بحق مزید پڑھیں

لاہورکے مسائل کے حل تک چین سے نہیں بیٹھے گے، ذکر اللہ مجاہد

لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اب جاگ میرے لاہور مہم کے تحت اپنی جدوجہد سے شہر لاہور کو مسائلستان سے دوبارہ حقیقی معنوں میں باغوں کا شہر بنائے گی۔ میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ  اہل لاہور سے اپیل کرتے ہیں کہ سخت سردی مزید پڑھیں

رواں برس بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں 90 فیصد اضافہ

 کوئٹہ:بلوچستان میں 2021 کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں 2020 کی نسبت 89 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان کے دہشتگردی کے واقعات سے متعلق اکھٹے کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2020 میں دہشتگردی کے 137 اور رواں برس 260 واقعات رونما ہو چکے ہیں، ان واقعات میں 138افراد شہید مزید پڑھیں

کتوں کے کاٹنے سے بچوں اور خواتین سمیت 15 افراد زخمی

لودھراں:لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا میں کتوں کے کاٹنے سے بچوں اور خواتین سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زخمیوں میں 4 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ایم ایس کہروڑ پکا ہسپتال کے مطابق 5 زخمیوں کو کتے کاٹے کی ویکسین لگادی گئی ہے ،دیگر 10 زخمیوں کو ویکسین لگانے کا مزید پڑھیں

“بلدیاتی انتخابات حکمران جماعت کے لیے ڈراؤنا خواب بن چکے ہیں”

لاہور :امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکمران بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ،  مسائل دن بدن بڑھتے جا رہیے ہیں، انہیں سمجھ ہی نہیں آرہی کہ ان پر کیسے قابو پائیں، ان کے پاس اہلیت نام کی کوئی چیز نہیں۔ محمد جاوید قصوری کا کہنا تھا کہ  بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

لاہور میں شدید دُھند،علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر

لاہور: شدید دُھند کی وجہ سے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن بری طرح متاثر رہا، اندورن و بیرون ممالک سے آنے اورجانے والی دو پروازوں منسوخ اور 9 تاخیر کا شکار رہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت سے آنے والی جے9501 اور کویت جانے والی جے9502 منسوخ کر دی گئیں، شارجہ مزید پڑھیں