لاہور: کوئلے کی قیمت میں اضافہ

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کوئلے کی مانگ بڑھ گئی ہے مانگ بڑھنے سے کوئلے کا کاروبار کرنے والے افراد نے کوئلے کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے اور اس اضافے کے بعد شہر کے عام بازاروں میں کوئلہ 80 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیز بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی: ملک کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ برقرار ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ لاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 3 روز بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ بارش کے باعث اسموگ میں کمی اور ایئر کوالٹی انڈیکس 176 مزید پڑھیں

علی محمد خان کی لنڈے پر ٹیکس نہ لگانے سے متعلق ویڈیو وائرل

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہ لگانے سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں علی محمد خان کہہ رہے کہ شکایت ملی کہ لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس لگایا جا رہا ہے، لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہ لگانے کی درخواست وزیر مزید پڑھیں

عزیر بلوچ دو رینجرز اہلکاروں کے قتل کیس میں بری

کراچی: خصوصی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو 2 رینجرز اہلکاروں کے قتل کے کیس میں بری کردیا۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دو رینجرز اہلکاروں کو قتل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عزیر بلوچ کے وکیل نے ابتدائی سماعت میں مؤقف اختیار کیا کہ ملزمان مزید پڑھیں

۔15 ملین لوگوں کا ڈیٹا مل گیا،رواں ماہ سے ہی ٹیکس نوٹسز بھیجیں گے،وزیرخزانہ

اسلام آباد(آن لائن+صباح نیوز)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ 15ملین لوگوں کا ڈیٹا نادرا کی مدد سے مل چکا ہے ،رواں ماہ سب کو ٹیکس کے نوٹس بھیجے جائیں گے ،اعتراض کرنے والے تھرڈ پارٹی سے رابطہ کریں،ہم کسی کو ڈنڈا نہیں ماریں گے ،قانون کے دائرہ میں رہ کر ٹیکس وصول کریں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کو احتجاج کا حق ہے،بلدیاتی قوانین میں مزید ترمیم ہوسکتی ہیں،سعید غنی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کو احتجاج کا حق ہے، بلدیاتی قوانین میں مزیدترامیم ہوسکتی ہیں‘ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا سندھ سے صفایا ہوچکا ہے، پتا نہیں یہ کیا کھا کر یا نشہ کر کے آتے ہیں جو کہتے ہیں مزید پڑھیں

خواتین کی ریکارڈ شرکت جماعت اسلامی پر اعتماد کا اظہار ہے‘ناہید ظہیر

220104-01-9 کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع کورنگی حلقہ خواتین کی ناظمہ ناہید ظہیر نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی پر کالے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے میں خواتین کی ریکارڈ تعداد میں حاضری جماعت اسلامی پر اعتماد کا اظہار ہے ۔ جماعت اسلامی نے کراچی کے عوام کا مقدمہ دیدہ دلیری کے مزید پڑھیں

پروموشن بورڈ تعیناتیوں کا معاملہ، فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی عدالت نے قومی احتساب بیورو کے پروموشن بورڈ کی تعیناتیوں کے خلاف درخواست میں فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ گزشتہ روز نیب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر فہیم قریشی کی طرف سے دائر درخواست پر سماعت کے دوران موقف اختیار مزید پڑھیں

میڈیا پرسن کا قاتل راولپنڈی کے بڑے سیاست دان کی پناہ میں ہونےکا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں میڈیا پرسن کے قاتل اشتہاری ملزم نثارکے راولپنڈی کے بڑے سیاست دان کی پناہ میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس موقع پر سینیٹر مشاق احمد نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئےبتایا کہ خیبر پختونخوا میں سماجی برائیوں سے لڑنے مزید پڑھیں

بلوچستان کے مفادات کا تحفظ یقینی بنائینگے، عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ (آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی دونوں رہنماﺅں کے مابین باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں بلوچستان کی تعمیر وترقی اور وفاقی حکومت کی معاونت سے متعلق معاملات پر بھی بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں اتفاق مزید پڑھیں