مسلم لیگ (ن) نے اپنے رہنماؤں کی ٹیلی فون کالز کی ریکارڈنگ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا مبینہ طور پر ایک اور آڈیو کلپ منگل کو آن لائن لیک ہوا تھا جس میں انہیں سابق مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلوچستان میں برفباری اور شدید بارشیں، سیلابی ریلوں سے نقصانات
کوئٹہ: بلوچستان میں برفباری اور شدید بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں سے مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 2 روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور یہ سلسلہ جمعے تک جاری رہنے کا امکان ہے جب کہ بارشوں کے بعد مزید پڑھیں
پاکستان میں صرف قانون ہی سب سے بڑا ہتھیار ہونا چاہیے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ معاشرے میں قانون کی عمل داری ہونی چاہیے اور پاکستان میں صرف قانون ہی سب سے بڑا ہتھیار ہونا چاہیے۔ اسلام آباد میں لائرز کمپلیکس کی تعمیر کے آغاز پر اسلام آباد بار نے یوم تشکر کی تقریب کا اہتمام کیا ۔ چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں
کراچی میں اومیکرون کا پھیلاؤ تیزی سے جاری، اب تک 101 کیس رپورٹ
کراچی: کورونا وائرس ویرئنٹ امیکرون کا پھیلاو تیزی سے جاری ہے، کراچی میں امیکرون کے اب تک 101 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں، کراچی میں سب سے زیادہ کیسز ضلع جنوب اور شرقی سے رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں امیکرون کے اب تک 101 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، کراچی کے ضلع جنوب سے مزید پڑھیں
وزیراعظم کے 47 غیرملکی دوروں پر کتنے کروڑ خرچ ہوئے، تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد: اپوزیشن کے مطالبے پر وزیر اعظم عمران خان کے 3 سالوں کے دوران غیر ملکی دوروں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کردی گئی۔ سینیٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سال 2018 میں 3 غیر ملکی دورے کیے، ان غیر ملکی دوروں پر 4 کروڑ 56 لاکھ مزید پڑھیں
اسکروٹنی کمیٹی نے جو رپورٹ پیش کی وہ (ن) لیگ کے دور کی ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی نے اسٹیٹ بینک کی جو رپورٹ پیش کی وہ مسلم لیگ (ن) کے دور کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد مزید پڑھیں
انکشافات اور ثبوت عمران خان سمیت پی ٹی آئی کو فارغ کرنے کیلیے کافی ہیں، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ انکشافات اور ثبوت عمران خان سمیت پوری تحریک انصاف کو فارغ کرنے کے لیے کافی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے سامنے آنے والی الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کا کہنا تھا مزید پڑھیں
بلوچستان میں شدید بارشیں، فوج کی امدادی کارروائیاں جاری، آئی ایس پی آر
کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں شدید بارشیں ہوئیں جس میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں شدید بارشیں کے نیتجے میں نشیبی علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی، کھڑے پانی سے مقامی آبادی اور سیاحوں کو شدید مزید پڑھیں
کراچی بارش کے بعد فلائٹ آپریشن شدید متاثر، کئی علاقوں میں بجلی غائب
کراچی: شہر قائد میں ہونے والی بارش کے بعد 10 عالمی اور مقامی پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں آج شام سے وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے بعد جہاں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا وہیں مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی مزید پڑھیں
سوات:نارکاٹکس کے خلاف سوات پولیس ان ایکشن منشیات فروش گرفتار
سوات: نارکاٹکس کے خلاف سوات پولیس ان ایکشن منشیات فروش گرفتارمجموعی طور پر3760گرام چرس، 392گرام ہیروین اور 20لیٹر شراب برآمد تفصیلات کے مطابق: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کے احکامات کے مطابق ’’منشیات سے پاک خیبر پختونخوا‘‘ کے تحت سوات پولیس کا ڈی پی اُو زاہد نواز مروت کے نگرانی میں منشیات مزید پڑھیں