اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہمنی بجٹ کے بعد مہنگائی میں مزید شدت آئے گی، حکومت اخلاقی طور پر اب منی بجٹ پیش کرنے کا جواز کھوچکی ہیں۔ ٹوئٹر پیغام میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ حالیہ سروے میں پاکستان کی اکثریت نے اس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ن لیگ کو توڑنے والے خود ٹوٹ جائیں گے، رانا ثنا اللہ
فیصل آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے صدرپنجاب رکن قومی اسمبلی راناثنا اللہ کہا ہے کہ مسلم لیگ ن عوامی طاقت ہے جوتوڑے گاخود ٹوٹ جائے گا، نوازشریف کی واپسی کااعلان سنتے ہی نااہل ٹولہ تھرتھرکانپ رہاہے اوراوٹ پٹانگ بیانات داغ جارہے ہیں جوکہ ثابت کرتاہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے بھی ہاتھ پاﺅں پھولے مزید پڑھیں
آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی، روبینہ خالد
پشاور (آن لائن) پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صوبائی صدر سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی، تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ہے، اب بلاول زرداری ہی بہترین آپشن ہے، غربت، مہنگائی اور بیروزگاری کے باعث لوگ بچوں کا قتل مزید پڑھیں
سرحد پر باڑ کا معاملہ سفارتی سطح پر حل کرینگے،شاہ محمود ،باڑ کی ضرورت نہیں،طالبان
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک افغان سرحد پر باڑ اکھاڑنے اور معاملے کو اچھالنے کا ذمے دار کچھ شرپسند عناصر کو قرار دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ باڑ لگانے کے حوالے سے کچھ الجھنیں ہیں لیکن اس مزید پڑھیں
حبس بے جا کیس،ملزم کے پیش نہ کرنے پر چیف جسٹس برہم ،وزیراعظم کو طلب کرنیکا انتباہ
اسلام آباد (آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد ملزم کو پیش نہ کرنے پر برہم ہوگئے اور وزیراعظم کو طلب کرنے کا انتباہ کردیا۔ پیر کو عدالت عظمیٰ میں ملزم عارف گل کو حبس بیجا میں رکھنے کے کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کی ۔ مزید پڑھیں
دھرنا پانچویں دن میں داخل ،ہزاروں خواتین کی شرکت
سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے میں ہزاروں خواتین شریک ہیں ‘ چھوٹی تصویر میں حافظ نعیم الرحمن خطاب کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کا پیپلزپارٹی کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا پانچویں روز میں داخل ہوگیا ،پیر کودھرنے میں شہر بھر سے خواتین نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی مزید پڑھیں
دھرنے میں ہر فرد براہ راست یا بالواسطہ شریک ہے، محمد ثاقب
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے جاری دھرنے میںشریک سرجانی ٹائون کے رہائشی محمد ثاقب نے کہا کہ اس دھرنے میں ہر فرد، خواہ اس کا تعلق کسی بھی مسلک ، طبقے اور عمر کے کسی بھی حصے سے ہو براہِ راست یا بالواسطہ دھرنے میں شریک ہے اور دھرنے سے لوگوں کو یہ شعور مزید پڑھیں
میرپورخاص ،چوری ڈکیتی اور لوٹ مار کا سلسلہ نہ تھم سکا
میرپورخاص (نمائندہ جسارت) چوری ڈکیتی اور لوٹ مار کا سلسلہ نہ تھم سکا، نامعلوم مسلح ملزمان اسلحہ کے زور پر شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کے 2آئی فون اور ایک شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سیٹلائٹ ٹاون پولیس اسٹیشن کے علاقے بھانسنگھ آباد سومرا پاڑے میں فرحان سومرو مزید پڑھیں
سندھ میں گورنر راج کو ترجیح دینی چاہیے ،ارباب غلام رحیم
شہدادپور (نمائندہ جسارت )سندھ کے سابق وزیراعلیٰ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے رند ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں نااہل حکومت سے جان چھڑانے کے لیے گورنر راج کو ترجیح دینی چاہیے سندھ حکومت کی وجہ سے عوام اذیت میں مبتلا ہیں۔ یوریا کی قلت مزید پڑھیں
حکومت سندھ کا سیاہ قانون مسترد کرتے ہیں،ممتاز سہتو
ٹنڈوآدم(نمائندہ جسارت) ہم سندھ حکومت کے بلدیاتی ترمیمی ایکٹ کے سیاہ قانون کو مسترد کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار نائب امیر جماعت اسلامی سندھ ممتاز حسین سہتو نے جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ کے جنرل سیکرٹری عبدالغفور انصاری سے ملاقات کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے سندھ اسمبلی سے بلدیات کے مزید پڑھیں