حکمرانوں نے عوام کو ڈاکوؤں کے رحم و کرم پے چھوڑ دیا ہے: ذکر اللہ مجاہد

لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے عوام کو ڈاکوؤں اور چوروں کے رحم و کرم پے چھوڑ دیا ہے۔ سال 2021 کے دوران لاہور میں جرائم کے واقعات میں 57 فیصد اضافہ سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔پولیس اور دیگر سیکورٹی ادارے شہر بھر مزید پڑھیں

بارش سے لیسکو کا ترسیلی نظام متاثر

لاہور: شہر میں بارش سے لیسکو کا ترسیلی نظام متاثرہوگیا ، مختلف علاقوں میں فیڈر ٹرپ کرگئے، بجلی کی فراہمی کئی گھنٹے معطل رہی۔لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا ڈسٹری بیوشن سسٹم خراب ہونے سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوئی، بجلی کی فراہمی معطل ہونے کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں

کالا بلدیاتی قانون:بارش کے باوجود جماعت اسلامی کا دھرنا پانچویں دن بھی جاری

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سندھ اسمبلی کے سامنے دیے جانے والے دھرنے کے پانچویں دن دوپہر میں دھرنے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی جماعت اسلامی کی اہل کراچی کے حقوق کی جاری جدوجہد اوردھرنے کو لسانی رنگ دینے اور مہاجر سندھی مسئلہ بنانے کی کوشش کررہی ہے کیونکہ مزید پڑھیں

 موسم سرما کی پہلی برفباری کا سلسلہ شروع 

اورکزئی: اورکزئی قبائلی ضلع اورکزئی میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا سلسلہ شروع پہاڑوں اور میدانی علاقوں نے سفید چار اوڑھ لئے شدید سردی کی وجہ سے لوگ گھروں تک محدود بازاریں سنسان انے جانے والے اکثر راستے بند ضلعی انتظامیہ کی جانب سے راستوں کو صاف کرنے کیلئے کام شروع تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

آنے والی نسلوں کیلئے اپنے ماحول کو بچانا اور گلوبل وارمنگ کو روکنا ہے، وزیراعظم 

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آنے والی نسلوں کیلئے ہم نے اپنے ماحول کو بچانا ہے، دنیا میں اب موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کیلئے احساس پیدا ہو رہا ہے، ہماری حکومت نے جنگلات لگانے کی مہم شروع کی اور 15 نئے نیشنل پارکس ڈیکلیئر کئے، شہروں کے نئے ماسٹر پلان مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس نے پی ٹی آئی کی شفافیت کا میک اپ دھو دیا ، احسن اقبال

 اسلام آباد:مسلم لیگ (ن )کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس نے پی ٹی آئی کی شفافیت کا میک اپ دھو دیا ،پاکستان تحریک انصاف کی چوری پکڑی جا چکی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ا ن کا کہناتھا کہ عمران خان پورے ملک میں شفافیت کے چیمپئن بنتے مزید پڑھیں

کالابلدیاتی قانون: جماعت اسلامی کے دھرنے کے پانچویں دن کی جھلکیاں

کراچی:جماعت اسلامی کے تحت سندھ حکومت کے بلدیاتی قانون کے خلاف اور کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کے جائز اور قانونی حق اور مسائل کے حل کے لیے سندھ اسمبلی کے سامنے دیاجانے والا تاریخی دھرنا آج پانچویں دن بھی شرکاء کے زبردست جو ش وخروش کے ساتھ جاری رہا۔ بارش کے باوجود شرکاء مزید پڑھیں

غیرملکی سفیروں پر پیشگی اجازت کے بغیروزرا سے ملنے پر پابندی

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے غیرملکی سفیروں پر پیشگی اجازت کے بغیر وزرا سے ملنے پر پابندی لگا دی۔  وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہواجس میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال سمیت 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران وزیراعظم کی جانب سے ہدایت کی مزید پڑھیں

 فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ بھی ”ٹائیں ٹائیں فش“ ہو جائیگا،وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف سرخرو ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کا یہ معاملہ بھی ٹائیں ٹائیں فش ہو گیاہم چاہتے ہیں کہ(ن)لیگ اور پیپلز پارٹی کی فنڈنگ کا موازنہ بھی لوگوں کے سامنے آنا چاہئے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری 5جنوری کو حق خودارادیت منائیں گے 

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری 5جنوری بدھ کو حق خودارادیت منائیں گے اس دن کے حوالے سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں نفرنسز، سیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ کنٹرول لائن کے دونوں جانب کشمیری یوم حق خود ارادیت منائیں گے تاکہ اقوام متحدہ کو یاد دلایا جا سکے کہ وہ اپنی قردادوں مزید پڑھیں