گھارو(نمائند ہ جسارت)ذاتی دشمنی کی بنا پر 2 نامعلوم مسلح افراد کی کباڑ کی دوکان کے مالک طاہر پٹھان پر فائرنگ۔ طاہر خان معجزانہ طور پر محفوظ، ٹارگٹ کلر نے نا کامی کے بعد سر پر سریا مار کر طاہر کو شدید زخمی کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پمپ ہاؤس روڈ پر واقع مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اپوزیشن 3 سال سے حکومت کو آکسیجن دے رہی ہے،حافظ حسین
ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما سابق رکن اسمبلی حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن حکومت اور اسٹیبلشمنٹ عوام دشمنی میں سب آپس میں ملے ہوئے ہیںاپوزیشن 3 سال سے نیازی حکومت کو مسلسل آکسیجن فراہم کر رہی ہے۔ یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ،انہوں نے مزید پڑھیں
کھڈرو: پریس کلب انتخابات، افتخار علی صدر ،ممتازعلی جنرل سیکرٹری منتخب
کھڈرو(نمائندہ جسارت) پریس کلب 2022 کے انتخابات،افتخار علی ہوندل صدر اور ممتازعلی جونیجو جنرل سیکرٹری منتخب۔ تفصیلات کے مطابق کھڈرو پریس کلب 2022 کے انتخابات ، پریس کلب کھڈرو کے سرپرست محمد ایوب جونیجو کی زیرِ نگرانی ہوئے، انتخابی کمیٹی میں محمد ایوب جونیجو ، اختر علی ماری ، مشتاق حسین نوری شامل تھے ۔ مزید پڑھیں
خیرپور،6سے زائد پولیس موبائلوں کی 2 افراد کو گرفتارکرنے کی کوشش
خیرپور(پ ر)گمبٹ کے قریب 6سے زائد پولیس موبائلوں کی گائوں پر چڑھائی، 2 افراد کو گرفتارکرنے کی کوشش، دیہاتیوں کی مزاحمت پر پولیس نے چھوڑ دیا پولیس ہمارے گھروں میں ڈاکوئوں کی طرح داخل ہوکرطلائی زیورات، ہزاروں روپے نقدی اورمویشی لے گئے۔ مظاہرین کاپولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ تفصیلات کے مطابق گمبٹ کے گائوں محمدپنھل مزید پڑھیں
بدین،متوقع بارشوں کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر کی حفاظتی اقدامات کی ہدایت
بدین(نمائندہ جسارت) متوقع بارشوں کے پیش نظرڈپٹی کمشنر آغا شاہ نواز نے محکمہ بلدیات پبلک ہیلتھ صحت سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو الرٹ کرتے ہوئے احتیاطی حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ڈپٹی کمشنر بدین نے محکمہ موسمیات کی جانب سے متوقع بارشوں کی اطلاع کے بعد محکمہ بلدیات پبلک ہیلتھ صحت ایرکیشن ڈرینج مزید پڑھیں
برادری مسئلوں کے لیے ایک ہیں ،سردار کمال خان
مورو(نمائندہ جسارت) کالونی کے قریب گائوں متو خان ڈیپر میں تیسرا آل سندھ ڈیپر ویلفیئر اتحاد کنونشن ہوا ، قومی سردار ایڈووکیٹ کمال خان ڈیپر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم سارے ڈیپر ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو کر دکھانا چاہتے ہیں کہ برادری مسئلوں کے لیے ایک ہیں اور مزید پڑھیں
نواب شاہ،نوسرباز عورتوں کا گروہ سرگرم،وارداتوں میں اضافہ
نواب شاہ(نمائندہ جسارت)نوسرباز عورتوں کا گروہ سرگرم۔گھروں پر بھیک مانگنے کے بہانے داخل ہوکر خواتین کوہیپنا ٹائز کرکے طلائی زیورات اور نقدی لے اُڑیں۔ تفصیلات کے مطابق نواب شاہ کے گنجان آباد علاقوں میں نوسرباز عورتوں کا گروہ لوٹ مار کے لیے سرگرم ہیں۔ہیپنا ٹائز کرکے گھریلو خواتین سے لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ مزید پڑھیں
مولانا محمد علی جوہر کی برسی کل منائی جائے گی
لاہور:تحریک پاکستان کے سرگرم رہنما ،صحافی و شاعر مولانا محمد علی جوہر کی91ویں برسی کل(منگل)منائی جائے گی۔ مولانا محمد علی جوہر10دسمبر1878کو بھارت میں پیدا ہوئے تھے جبکہ 4جنوری 1931 کو وفات پاگئے تھے۔ ان کی برسی کے سلسلہ میں مختلف سرکاری وغیرسرکاری،سیاسی،دینی،مذہبی تنظیموں،تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ،نظریہ پاکستان فائونڈیشن کے زیر اہتمام ملک بھر میں خصوصی مزید پڑھیں
سیاسی یتیموں کی پناہ گاہیں قومی جماعتیں نہیں کہلاتیں، مریم اورنگزیب
اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاسی یتیموں کی پناہ گائیں قومی جماعتیں نہیں کہلاتی ۔ قومی جماعتیں آر ٹی ایس بٹھا کر اقتدار میں نہیں آتیں ۔ طرح طرح کے پیوند لگا کر ’’قومی جماعت‘‘ نہیں بنائی جاتیں۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل مزید پڑھیں
ڈیفنس مشینری کو عدالت بلانے کا اختیار ہے، چیف جسٹس آف پاکستان
اسلام آباد:چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ ڈیفنس مشینری کو عدالت بلانے کا اختیار ہے،ملزم عارف گل کو پیش نہ کیا تو وزیر اعظم کو طلب کریں گے ،سپریم کورٹ میں ملزم عارف گل کو حبس بیجا میں رکھنے کے کیس کی سماعت آج منگل تک ملتوی کر دی گئی مزید پڑھیں