فیکٹری مالکان کے سامنے عدالتوں کا فیصلہ کوئی معنی نہیں رکھتا

کراچی (رپورٹ: قاضی سراج) فیکٹری مالکان کے سامنے عدالتوں کا فیصلہ کوئی معنی نہیں رکھتا‘ سرمایہ کاروں کا پیسہ بولتا ہے ‘ مزدور دربدر کی ٹھوکریں کھاتے ہیں‘ کرپشن کے باعث محکمہ محنت، آجیر و لیبر ایسوسی ایشنز اور عدالتیں انصاف کی فراہمی میںناکام ہوگئیں‘ لیبر کورٹس میں ججز کی اسامیاں خالی رہتی ہیں۔ ان مزید پڑھیں

۔75 برس گزر گئے ایک بھی دن نظریہ پاکستان پر عمل نہیں کیا گیا ، سراج الحق

اسلام آ باد :صدر مملکت ڈ اکٹر عارف علوی قائد اعظم کی سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر کیک کاٹ ر ہے ہیں   کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ پاکستان میں باطل کا نظام ہے ، 25دسمبر قائد اعظم ؒکا یوم پیدائش ہے جنہوں نے مزید پڑھیں

چیلنجز پر قابو پانے کیلیے اتحاد تنظیم کے اصولوں کو اپنا نا ہوگا ، صدر مملکت

اسلام آ باد :صدر مملکت ڈ اکٹر عارف علوی قائد اعظم کی سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر کیک کاٹ ر ہے ہیں اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ قائداعظم کے ایمان، اتحاد اور نظم کے اصولوں پر عمل پیرا ہو کر ہم پاکستان کو مضبوط مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ آفس میں کرسمس کی تقریب، عثمان بزدار نے کیک کاٹا

لاہور: سردار عثمان بزدار کرسمس کے موقع پر وزیر اعلیٰ ہائوس میں منعقدہ تقریب کے دوران کیک کاٹ ر ہے ہیں لاہور (نمائندہ جسارت) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کرسمس پر عیسائیوں کی خوشیوں میں برابر کے شریک، وزیراعلیٰ آفس میں کرسمس کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، مہمان خصوصی وزیراعلیٰ عثمان مزید پڑھیں

الخدمت نے 500مسیحی خاندانوں میں کرسمس تحائف تقسیم کیے

لاہور :الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے سینئر نائب صدر سید احسان اللہ وقاص کرسمس کے موقع پر مستحق مسیحی خاندانوں میں کرسمس تحائف تقسیم کر ر ہے ہیں   لاہور(نمائندہ جسارت)الخدمت فاؤنڈیشن کے سماجی خدمات پروگرام کے تحت کرسمس کے موقع پر ٹاؤن شپ لاہور میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں 500مسیحی خاندانوں میں راشن مزید پڑھیں

چند خاندانوں کا مخصوص ٹولہ ملک پر قابض ہے،کاشف شیخ

سانگھڑ:جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ تربیتی اجتماع سے خطاب کر ر ہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ موجودہ و سابق حکمرانوں نے کلمے کی بنیاد پر معرض وجود میں آنے والے ملک کو سودی نظام، عالمی مالیاتی اداروں کے ہاتھوں گروی مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب انتخابات: ’’دی ڈیمو کریٹس کاپھر کلین سوئپ

کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کا گروپ فوٹو کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال2022 میں ’’دی ڈیمو کریٹس پینل‘‘ نے کلین سوئپ کرلیا، 12 نشستوں پر بھر پور کامیا بی حا صل کر لی ہیں۔ دی ڈیمو کریٹس پینل نے13ویں بار کامیابی کی روایت کو برقرار رکھا ہے۔ سالانہ مزید پڑھیں

 ڈیلوں کی سونامی میں غرق عمرانی سیاست اپنے منطقی انجام تک پہنچ رہی ہے، مریم اورنگزیب 

پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈیلوں کی سونامی میں غرق عمرانی سیاست اپنے منطقی انجام تک پہنچ رہی ہے، ہفتہ کو وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل میںسماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج ڈان تنہا ہے، مکر مزید پڑھیں

 سال کی تاخیر کے بعد کراچی میں پہلا ماس ٹرانزٹ سسٹم فعال ہوگیا

کراچی: تقریبا 40 سال کی تاخیر کے بعد کراچی میں پہلا ماس ٹرانزٹ سسٹم فعال ہوگیا، گرین لائن بس سروس کا محدود اور آزمائشی آغاز کردیا گیا۔وفاقی حکومت کے زیر انتظام گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کے تحت نئی جدید ہائبرڈ بسیں سرجانی ٹان تا نمائش چورنگی 21کلومیٹر آپریشنل ہوگئیں اور کراچی کے شہریوں مزید پڑھیں

پنجاب میں 1011 ٹریفک حادثات میں 11افراد جاں بحق اور 1016 زخمی ہوئے

پنجاب ایمرجنسی سروس نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں1011روڈ ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جس میں 576افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوںمیں منتقل کیا گیا440معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیمز کی جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں پر بوجھ مزید پڑھیں