اسلام آباد(صباح نیوز) الیکٹرونک ووٹنگ مشین پر حکومت اور الیکشن کمیشن ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے، الیکشن کمیشن نے خبردار کیا ہے کہ ہمارے کام میں مداخلت نہ کی جائے اور دبائو میں لانے کا سلسلہ بند کیا جائے ۔الیکشن کمیشن نے ای وی ایم اور انٹرنیٹ ووٹنگ کے استعمال کے حوالے سے وفاقی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ میں ترمیمی بلدیاتی قانون نافذ العمل ہوگیا
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ میں ترمیمی بلدیاتی قانون نافذ العمل ہوگیا ہے۔ سندھ اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ گزٹ کر دیا ہے۔ آئین کے تحت10 روز گزرنے کے بعد لوکل گورنمنٹ ایکٹ موثر ہوگیا ہے۔ ترمیمی بلدیاتی قانون کے تحت کراچی میں ڈسڑکٹ کونسل تحلیل ہوگئی ہیں اور کراچی میں ڈسڑکٹ میونسپل کارپوریشنز کے مزید پڑھیں
بلوچستان میں چیک پوسٹ پر حملہ ‘2اہلکار شہید
راولپنڈی(اے پی پی)بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ضلع خوشاب کے رہائشی مزید پڑھیں
مہنگائی 19.83 فیصد تک پہنچ گئی،پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کو 5 سال قید کی سزا ہوگی
اسلام آباد/ لاہور (آن لائن/ نمائندہ جسارت) ملک میں مہنگائی کا راج بدستور برقرار ہے اور ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں0.40 فیصد اضافہ سے مہنگائی کی مجموعی شرح 19.83فیصد ہوگئی‘پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کو5 سال قید کی سزا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری مزید پڑھیں
گیس بحران مزید بڑھے گا سیکرٹری توانائی, حکومت کا گھریلوصارفین کو ایل این جی دینے سے انکار
اسلام آباد (صباح نیوز/ آن لائن) سیکرٹری پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ گیس بحران مزید بڑھے گا۔ حکومت نے گھریلو صارفین کو ایل این جی دینے سے انکار کردیا۔ سیکرٹری پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ گیس کی فراہمی 15جنوری تک مزید کم ہوجائے گی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کا اجلاس سینیٹر مزید پڑھیں
باضمیر حکومتی ارکان پارلیمنٹ منی بجٹ مسترد کردیں‘ شہبازشریف
لاہور (نمائندہ جسارت) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ کے ذریعے پاکستان کے ہاتھ پائوں باندھنے کی تیاری ہورہی ہے ، امید ہے حکومتی باضمیر ارکان جرأت مندانہ اسٹینڈ لیں گے ، اتحادی بھی ہمت سے کام لیں اور کلمہ حق کہیں ، حکومتی اتحادی عوام اور پاکستان مزید پڑھیں
سب متفق ہیں حکومت نہیں چل سکتی ،اگلا سال انتخابات کا ہے،فضل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سب متفق ہیں حکومت نہیں چل سکتی‘ اگلا سال انتخابات کا ہے‘ فضل الرحمن۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اورجے یوآئی کے قائد مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ 23 مارچ حکمرانوں سے نجات کا دن ہو گا اور کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں مزید پڑھیں
ایم کیوایم اور پی پی نے مل کر کراچی کو تباہ کردیا،سراج الحق
کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے مل کر کراچی کو تباہ و برباد کیا ہے ، 3 سال سے زاید عرصے میں پی ٹی آئی نے بھی جھوٹے وعدے اور پیکجز کے اعلانات کے سوا کچھ نہیں کیا ۔ جماعت اسلامی کراچی کے مزید پڑھیں
سیاستدان ،جرنیل اور بیورو کریسی ملک کو قائداعظم کا پاکستان نہ بناسکے
لاہور (رپورٹ: حامد ریاض ڈوگر) پاکستان کے موجودہ حالات کے ذمے دار یہاں کے سیاستدان، سول بیورو کریسی، فوجی قیادت اور سب سے بڑھ کر حکمران ہیں جنہوں نے قائد اعظم کے فلاحی اسلامی ریاست کے تصور کی جانب کوئی قدم نہیں بڑھایا اور عملاً قیام پاکستان کے مقاصد، آئین اور قانون کی بالادستی کو مزید پڑھیں
نوازشریف کی سزا ختم کرنی ہے تو جیلیں کھول دیں،وزیراعظم
اسلام آباد(صباح نیوز+آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی ختم کرانے کے لیے راستے نکالے جا رہے ہیں، ایک مجرم کی سزا ختم کر کے کیسے چوتھی بار وزیراعظم بنایا جا سکتا ہے، اگر نواز شریف کی سزا ختم کرنی ہے تو ساری جیلیں کھول دینی چاہئیں۔ وزیر اعظم کا مزید پڑھیں