اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار ایسے انتخابات ہوے جس سے اپوزیشن جماعتیں مطمین ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے نچھلی سطح تک اختیارات کی منتقلی کا وعدہ پورا کیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سلیم خان صوابی میں بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوے کیا۔اسپیکر قومی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کوئٹہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو اغوا کار مارے گئے
کوئٹہ: میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو اغوا کار مارے گئے ۔پولیس حکام کے مطابق دونوں ملزمان ایک تاجر کے نوجوان بیٹے کے اغوا میں ملوث تھے جس کی رہائی کے بدلے ملزمان نے لواحقین سے تین کروڑروپے تاوان مانگا تھا پولیس کے مطابق مارے گئے ملزمان میں سے عبدالسخی پولیس کی حراست میں تھا مزید پڑھیں
مولانا محمد شفیق کا قائداعظم کے یوم ولادت پرقوم کو زبردست خراج عقیدت
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام ( س) کے مرکزی رہنماء و صوبائی ترجمان مولانا محمد شفیق دولت زئی نے 145 ویں یوم ولادت قائداعظم پربابائے قوم کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم نے جمہوریت، آزادی، مساوات، رواداری، سماجی انصاف کے اصولوں پر ریاست کا تصور دیا اور اس کی بنیاد رکھی مزید پڑھیں
قائداعظم کے اصولوں پر عمل کر کے ہی ملک کوترقی یافتہ بنا سکتے ہیں،عارف علوی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ قائداعظم کے ایمان، اتحاد اور نظم کے اصولوں پر عمل پیرا ہو کر ہم پاکستان کو مضبوط اور ترقی یافتہ بنا سکتے ہیں، بچے ہمارے مستقبل کی قیادت ہیں انہیں ہمیشہ سچ بولنے، امانت میں خیانت نہ کرنے، والدین اور اساتذہ کی عزت کرنے، مزید پڑھیں
چوہدری برادران کے ذریعہ ’’اُن‘‘ سے طے شدہ ’’امانت‘‘ کے تحت ملا،حافظ حسین احمد
جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ گذشتہ چار سالوں سے اپوزیشن کے رہنما خصوصاً میاں نوازشریف اور مولانا فضل الرحمن اسٹیبلشمنٹ کا ملک کی سیاست اور انتخابات میں غیر آئینی مداخلت کے خلاف بیانیہ کو لیکر اور پی ڈی ایم کے ذریعہ عمران خان مزید پڑھیں
حکومت نواز شریف کو واپس لانے کی سرتوڑ کوششیں کررہی ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف کو صرف لانا چاہتی ہی نہیں بلکہ واپس لانے کی سرتوڑ کوششیں کررہی ہے ہم چاہتے ہیں نوازشریف جلدواپس آکر اپنے مقدمات کا سامنا کریں۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں
کسٹمز حکام: ہیروئن، چرس افیون اور فائر کریکر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کوئٹہ: کسٹمز حکام نے طورخم بارڈ پر دو بڑی کارروائیوں میں کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن، چرس افیون اور فائر کریکر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔فیڈرل بورڈ ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق محکمہ کسٹمز کے حکام نے پہلی کارروائی میں کروڑ روپے مالیت کی منشیات جبکہ دوسری کارروائی میں پیاز کی آڑ میں مزید پڑھیں
اسلام آباد میں کورونا وائرس کے ویریئنٹ اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق
اسلام آباد میں حکام نے کوروناوائرس کے ویریئنٹ اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق کردی۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر(ڈی ایچ او) ضعیم ضیا نے بتایا کہ 47 سالہ شہری میں کیس کی نشان دہی ہوئی ہے، وہ اسلام آباد میں کام کرتے ہیں لیکن کام کےسلسلے میں شہر سے باہر گئے تھے۔ ان مزید پڑھیں
چین،سنکیانگ کی پہلی ریگستانی ایکسپریس وے کو کھول دیا
چین: شمال مغرب میںواقع سنکیانگ خودمختار ویغور خطے کی پہلی ریگستانی ایکسپریس وے کو ہفتہ کے روز باضابطہ طور پر ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے جس سے شمالی سنکیانگ کے شہروں کے مابین سفر کے وقت میں کمی آئی ہے۔ علاقائی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ علاقائی دارالحکومت ارمچی اور التائے پری فکچر کو مزید پڑھیں
نواز شریف کی واپسی: انصافی حکومت کے تابوت میں آخری کیل
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف نے جمعرات کو اپنی جلد وطن واپسی کا عندیہ دیا ہے جب کہ ان کے بھائی شہباز شریف نے موجودہ حکومت کے جلد خاتمے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ لاہور میں خواجہ محمد رفیق کی برسی کے موقع پر ہونے والی تقریب سے ٹیلی فونک مزید پڑھیں