اسلام آباد:ـ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز پیشی کے بعد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہی ہیں اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
او آئی سی اجلاس میں کشمیر پر بات نہ کرنا باعث شرم ہے،سراج الحق
لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ افغانستان میں بحران کا باعث بیرونی طاقتیں ، بحران پر قابو پانے کے لیے عملی تعاون کریں۔ او آئی سی کا اجلاس خوش آئند لیکن کشمیر پر بات نہ کرنا لمحہ فکر ہے۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ او آئی سی کے اجلاس میں مزید پڑھیں
قائم� کمیٹی میں ڈی جی پاکستان پوسٹ اراکین کو مطمئن ن� کرسکے ، ممبران شدید بر�م
اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں ڈاک خانوں کے متعلق کمیٹی اراکین کی جانب سے پوچھے گئے سوالات پر ڈی جی پاکستان پوسٹ کمیٹی اراکین کو مطمئن نہ کرسکے کمیٹی ممبران نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے جبکہ سندھ کے اضلاع میں پاکستان پوسٹ کے آفسز مزید پڑھیں
 اسلام کا عادلا ن� نظا م نا �ذ �و جا ئے تو کوئی بھوکا ن�یں ر�ے گا،جماعت اسلامی
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ اسلام کا عادلا نہ نظا م نا فذ ہو جا ئے تو ملک میں کوئی بھوکا نہیں رہے گا،جما عت اسلامی مظلو م عوام کی امید وں کا مرکز ہے اور بندوں کو بندوں کی غلامی سے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن میں سابق ججز کی تعیناتی پر پٹیشن قابل سماعت قرار دیدی
کراچی: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن میں سابق ججز کی تعیناتی پر پٹیشن قابل سماعت قرار دے دی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ کسی جج کو ریٹائرمنٹ کے دو سال کے اندر بھی الیکشن کمیشن کا ممبر بنایا جاسکتا ہے۔ سیاسی پارٹی عام لوگ اتحاد کی سپریم کورٹ پٹیشن کو عدالت نے قابل مزید پڑھیں
کے ڈی اے کا اراضی واگزار کرانے کیلئے آپریشن
ادارہ ترقیات کراچی کے محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ST-22 بلاک 15 اور ST-12 بلاک 13 گلستان جوہر میں قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور قوت کے ساتھ بلاتفریق کارروائی کی جارہی ہے۔ اس حوالے سے ڈی جی کے ڈی اے نے خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر م�نگا �و گیا
کراچی :انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 15پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 178روپے مزید پڑھیں
صارÙ�ین Ú©Û’ ØÙ‚وق کیلئے جدوجÛ�د Ú©Ùˆ تیز کرنا Û�وگا،ممتاز ØØ³ÛŒÙ† سÛ�تو
کراچی:صارفین کے حقوق کیلئے جدوجہد کو تیز کرنا ہوگا، مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی نے عوام کے مسائل میں اضافہ کیا ہے ، صارفین کے حقوق کے لئے جدوجہد کو تیز کرنا ہوگا۔ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ اور مہنگائی نے عوام کے مسائل میں اضافہ کیا ہے۔یہ بات جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر ممتاز حسین سہتو نے مزید پڑھیں
منصوبے مقرر� مدت میں مکمل کرناا�سران کی ذم� داری �ے،وقارم�دی
کراچی :وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انکوئریز اینڈ انسپیکشن وقار مہدی کا کہنا ہے کہ کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبے اپنی مقررہ مدت میں مکمل کرنا، متعلقہ اداروں اور آفسران کی ذمے داری ہے، ترقیاتی اسکیموں پر کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے،ان باتوں کا اظہار پی پی پی سندھ کے مزید پڑھیں
و�اقی کابین�: اسٹریٹجک تجارتی پالیسی �ریم ورک کی منظوری دیدی گئی
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے 2025 تک اسٹریٹجک تجارتی پالیسی فریم ورک کی منظوری دی دی ہے ایس ٹی پی ایف 2020-25 کا مقصد پاکستانی اداروں کی صلاحیت کو بڑھانا ہے پالیسی کی منظوری کا مقصد مصنوعات اور خدمات کی پیداوار، تقسیم اور فروخت کو حریفوں کے مقابلے زیادہ مؤثر طریقے سے بڑھانا ہے پالیسی کا مزید پڑھیں