اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے منعقد کرانے کے عزم کا اظہار کیا ہے ،کابینہ نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 122 میں ترامیم کرنے کی اصولی منظوری دیدی ، وزارت خزانہ کی سفارش پر بیرونی تجارتی قرضوں کی ایکس پوسٹ فیکٹومنظوری بھی دیدی گئی ۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
“Ù�رانسیسی ØÚ©ÙˆÙ…ت Ú©ÛŒ مساجد Ú©Ùˆ بند کرنے Ú©ÛŒ دھمکی Ù†Ù�رت پھیلانے Ú©ÛŒ کوشش Û�Û’”
لاہور :امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ فرانسیسی حکومت کی جانب سے مساجد و مدار س کو بند کرنے کی دھمکی انسانی حقوق کو پامال کرنے اور دنیا میں نفرت پھیلانے کی کوشش ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ جاوید قصوری نے کہا کہ دین مزید پڑھیں
آئی ڈی بی کی مہمند ڈیم اور کووڈ ویکسین سپورٹ کیلئے پاکستان کو 25 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے قرض کی منظوری
اسلام آباد: اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ڈی بی) نے دو منصوبوں خیبر پختونخوا میں مہمند ڈیم کی تعمیر اور ملک میں انسداد کووڈ ویکسین سپورٹ کے لیے پاکستان کو 25 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی۔ وزارت نے بتایا کہ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے منظوری سے متعلق آئی ڈی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی بڑی وجہ امیدواروں کا غلط انتخاب تھا، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں امیدواروں کے غلط انتخاب کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خراب کارکردگی کی بڑی وجہ قرار دیا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ’پی ٹی آئی مزید پڑھیں
کروز میزائل ’بابر ون بی‘ کے کامیاب تجربے سے پاکستان کی دفاعی طاقت میں مزید اضافہ
پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ کروز میزائل ’بابر ون بی‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ’بابر ون بی‘ میزائل مقامی طور پر تیار کردہ اور توسیعی رینج کا حامل ہے۔ ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن مزید پڑھیں
سعودی عرب میں بوسٹر خوراک کی مدت کم کرکے تین ماہ کردی گئی
ریاض: سعودی عرب کی وزارت صحت نے کورونا وبا کی روک تھام کے لیے دوسری خوراک کے ساتھ بوسٹر خوراک دینے کی مدت کم کر کے 3 ماہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت نے ٹویٹراور اس کے آگاہی پلیٹ فارم ”لائیو ود ہیلتھ“پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے کئی انفوگرافک ڈیزائن مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کو دو فیز میں تقسیمِ کر دیا
لاہور: پنجاب حکومت نے چھٹیوں کو دو فیز میں تقسیم کر دیا، تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق حکومت نے نوٹیفیکیشن لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جسٹس شاہد کریم کی عدالت میں تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کے نوٹیفیکیشن کے مطابق تعطیلات کو دو حصوں میں مزید پڑھیں

عمران خان تقریریں کرسکتا ہےعمل نہیں کرواسکتا، احسن اقبال
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نیٹو کمانڈر ہے جو صرف تقریریں کر سکتا ہے ،ایکشن اور عمل نہیں کروا سکتے ،تین سال میں حکومت نے مخالفین پر جھوٹے مقدمات بنائے ، عوام سے جھوٹے وعدے کئے اور معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے۔ مزید پڑھیں