نئی دلی:بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں نامعلوم حملہ آوروں نے ایک 36 سالہ کشمیری کو قتل کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقتول کی شناخت راہول ٹھاکر کے نام سے ہوئی جسے نامعلوم حملہ آوروں نے نئی دلی کے علاقے گریٹر کیلاش میں قتل کیا۔مالک مکان نے پولیس کو ٹیلی فون کر کے راہول کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس غائب، شہری پریشان
کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ اور غائب ہونے سے شہری شدید پریشانی سے دوچار ہیں۔ ملک میں سردی کے بڑھتے ہی کراچی کے بیشتر علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہے، کرن اسپتال روڈ، گلشن اقبال، سعدی ٹاون اور اور بلدیہ گیس سے محروم ہے۔ نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی اور اطراف مزید پڑھیں
فضل الرحمان کی ایزی لوڈ کی دکان بند ہوچکی‘ تین سال سے سیاسی بے روزگار ہیں ، فرخ حبیب
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو یہ مسئلہ ہے کہ ان کی ایزی لوڈ کی دکان بند ہوچکی ہے‘فضل الرحمان تین سال سے سیاسی بے روزگار ہیں اور اپنے روزگار کے لیے جمہوری حکومت کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں‘یہ اگر انتخابات جیت جائیں تو مزید پڑھیں
سی ٹی ڈی کی کارروائی‘ اوکاڑہ بڑی دہشتگردی سے بچ گیا
اوکاڑہ میں سی ٹی ڈی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ضلع کو بڑی دہشت گردی سے بچ لیا۔سی ٹی ڈی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اوکاڑہ سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار کر لئے۔گرفتار دہشت گردوں کے قبضہ سے ہینڈ گرینڈ آئی ای ڈی، اسلحہ اور دیگر خطرناک سامان برآمد ہوا۔گرفتار دہشت گردوں مزید پڑھیں
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کامیاب ہوگی‘ عثمان بزدارکا دعوی
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کی نوید سنا تے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کامیاب ہوگی‘یہ تاثر غلط دیا جاتا ہے کہ جہاں پی ٹی آئی کامیاب نہیں ہوئی وہاں کام نہیں ہورہا‘ہماری توجہ کام پر ہے اشتہارات مزید پڑھیں
فواد چوہدری نے جے یو آئی کو شدت پسند جماعت قرار دے دیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے جمیعت علما اسلام (ف) کو شدت پسند قرار جماعت قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ اگر جمیعت علما اسلام جیسے شدت پسند جماعتیں پاکستان تحریک انصاف کا متبادل ہیں مزید پڑھیں
پاکستان کا بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ
File photo راولپنڈی: پاکستان نے بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بابر کروز میزائل ون بی کا تجربہ رینج میں اضافے کے لیے تھا، ڈی جی اسٹریٹجک پلانز ڈویژن ندیم ذکی منج نے بھی تجر بے کا مشاہدہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق صدر، مزید پڑھیں
کے پی بلدیاتی الیکشن:وزیر اعلی نے پارٹی امیدواروں کو سپورٹ نہ کرنے والے ارکان اسمبلی کی فہرستیں طلب کرلیں
وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا نے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجوہات کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی۔ بلدیاتی انتخابات میں شکست پر پاکستان تحریک انصاف نے بڑی کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی امیدواروں کو سپورٹ نہ کرنے والے ارکان اسمبلی کی فہرستیں طلب کرلی۔وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا محمود خان نے شکست کی وجوہات کے حوالے سے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی
سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار سر پر نا اہلی کی لٹکتی تلوار اتر گئی ، سپریم کورٹ نے درخواست عدم پیروی کے باعث خارج کر دی۔اسحاق ڈار کی بطور سینیٹر ممبر شپ کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم امتناع بھی ختم ہو گیا ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو مزید پڑھیں
کے پی کے انتخابات: کیا واقعی تبدیلی جارہی ہے؟
خیبر پختونخوا کے ضمنی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مولانا فضل الرحمان کی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) نے 21 سیٹیں جیت کر میدان مار لیا ہے۔ جبکہ حکمران جماعت تحریک انصاف 14 نشستیں حاصل کرکے دوسرے نمبر پر ہے۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار 8 سیٹیں لے کر تیسرے، عوامی مزید پڑھیں