اوگرا کوغریب عوام کی فکر ہی نہیں‘ لاہور ہائی کورٹ برہم

لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور ہائیکورٹ نے گیس اور پیٹرولیم بحران کے خلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت کے وکیل کو دلائل کے لیے طلب کرلیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت سردیوں کی چھٹیوں کے بعد مقرر کرنے کا حکم دیا۔ اس موقع پر عدالت نے اوگرا کی جانب سے لائسنس جاری کرنے پر اظہار برہمی کرتے مزید پڑھیں

افغان عوام کیلیے عالمی فنڈ کا قیام اہم کامیابی ہے، سیکرٹری جنرل او آئی سی

اسلام آباد (اے پی پی) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال پر اوآئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 17ویں غیر معمولی اجلاس میں افغان عوام کی مدد کے لیے عالمی فنڈ کا قیام اور افغانستان کے لیے اوآئی سی کے خصوصی مزید پڑھیں

افغان سرزمین دہشت گردی کیلیے استعمال نہیں ہونی چاہیے، اوآئی سی

اسلام آباد (این این آئی)اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کونسل کے غیرمعمولی اجلاس کے بعد 31 نکاتی اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ افغان سرزمین کسی دہشت گردگروہ کے اڈے یابطورمحفوظ پناہ گاہ استعمال نہیں ہونی چاہیے۔اعلامیہ کے مطابق اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم نے افغانستان پر زور دیا کہ وہ مزید پڑھیں

امید ہے دنیا افغان عوام کیلیے مدد فراہم کریگی، عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے امیدظاہرکی ہے کہ دنیاافغانستان کو تنہا کرنے کی غلطی نہیں دہرائے گی اوراس جنگ سے تباہ حال ملک کے عوام کے لیے امداد فراہم کرے گی۔ وہ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہ اورسعودی عرب، ایران اورملائیشیا سمیت مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کو سخت سزا دی جائے،اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) اسلامی نظریاتی کونسل نے سانحہ سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری مینیجر کو قتل کرنے والے ملزمان کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس چیئرمین کونسل قبلہ ایاز کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سانحہ سیالکوٹ پر بات کی گئی۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

دنیا اور خطہ غیر مستحکم افغانستان کا متحمل نہیں ہوسکتا ،آرمی چیف

راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دنیا اور خطہ غیرمستحکم افغانستان کا متحمل نہیں ہوسکتا، افغانستان کو انسانی تباہی سے بچانے کے لیے عالمی کاوشیں ناگزیر ہیں ۔آئی ایس پی آرکے مطابق سپہ سالار سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے جنرل ہیڈ کوارٹر(جی ایچ کیو)میں ملاقات مزید پڑھیں

پہلے حکمرانوں کی چھٹی پھر ہم سے بات کرو ،حکومت سنبھال لیں گے،زرداری

   شہید بینظیرآباد:پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ظہرانے سے خطاب کررہے ہیں نوابشاہ(نمائندہ جسارت)پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پہلے ہی روز کہا تھا نیب چلے گی تو حکومت نہیں چلے گی، نیا پاکستان بنانا بہت آسان ہے لیکن تحریک انصاف نے مزید پڑھیں

امید ہے دنیا افغان عوام کیلئے مدد فراہم کریگی،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے امیدظاہرکی ہے کہ دنیاافغانستان کو تنہا کرنے کی غلطی نہیں دہرائے گی اوراس جنگ سے تبا ہ حال ملک کے عوام کے لیے امداد فراہم کرے گی۔وہ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہ اورسعودی عرب، ایران اورملائیشیا سمیت مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے بات چیت مزید پڑھیں

کامیاب کراچی بچائو مارچ اظہار تشکر ،31 دسمبر کو سندھ اسمبلی پر دھرنا ہوگا،حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اتوار 19دسمبر کو کراچی میں سندھ حکومت کے کالے بلدیاتی قانون اور شہری اداروں پر قبضے کے خلاف اور کراچی کے3 کروڑ عوام کے جائز و قانونی حق اور مسائل کے حل کے لیے ایم اے جناح روڈ پر ہونے والے عظیم الشان اور تاریخی مزید پڑھیں

تبدیلی آنہیں رہی کروڑوں بددعائیں لے کر جارہی ہے،مریم نواز

لاہور(نمائندہ جسارت)مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن پر اپوزیشن امیدواروں کی برتری کے بعد حکومت پر طنزکرتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی آ نہیں رہی بلکہ تبدیلی جا رہی ہے۔ٹوئٹر پر ایک پیغام میں مریم نواز نے کے پی کے میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں حکمران جماعت تحریک مزید پڑھیں