لوگوں نے پیغام دے دیا کہ جعلی حکومت ہے،فضل الرحمٰن

کوئٹہ: سربراہ جمعیت علما اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی پریس کانفرنس کررہے ہیں کوئٹہ(صباح نیوز+مانیٹر نگ ڈ یسک)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں جے یو آئی سب سے بڑی جماعت بن گئی،ثابت ہوگیا کہ پچھلے مزید پڑھیں

کراچی ائر پورٹ کے قرنطینہ سے کورونا زدہ مسافر فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سعودی عرب سے پاکستان آنے والا کورونا زدہ مسافر کراچی پہنچنے پر قرنطینہ سے فرار ہوگیا، خبر ملتے ہی انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں دوسری جانب کراچی کے مختلف قرنطینہ سینٹرز سے سیکورٹی اہلکاروں کے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سوات کا رہائشی متاثرہ شخص نیاز علی سعودی مزید پڑھیں

نیب ریکور کیے گئے821 ارب روپے کا حساب دے

لاہور (آن لائن) احتساب بیورو پاکستان کی طرف سے دعویٰ کیے گئے 821 ارب روپے کی ریکوری کا حساب دینے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی،عدالت عالیہ کے روبرو دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین نیب نے سالانہ رپورٹ 2020ء میں کہا کہ نیب نے مزید پڑھیں

عزیر بلوچ کیخلاف مقدمے کا فیصلہ رواں ماہ سنائے جانے کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینٹرل جیل کراچی کے جوڈیشل کمپلیکس میں قائم انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں رینجرز اہلکاروں کے قتل کے مقدمے میں اہم پیشرفت ہوئی، عدالت نے اہم مقدمے پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جبکہ عزیر بلوچ اور شیر محمد عرف شیرو کے خلاف مقدمے کا فیصلہ رواں ماہ سنائے جانے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

وکیل عظیم آفریدی کیس‘ اٹارنی جنرل کو عدالتی معاونت کی ہدایت

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے9 سال قبل بطور ایڈیشنل جج اپنی کنفرمیشن نہ ہونے کے خلاف وکیل عظیم آفریدی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر اٹارنی جنرل کو عدالتی معاونت کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار پر مزید پڑھیں

فواد چودھری نے (ن) لیگ میں شمولیت کیلیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا‘ عطا تارڑ

لاہور(نمائندہ جسارت) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑنے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشر یات فواد چودھری نے (ن) لیگ میں شامل ہونے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا۔لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ شہباز شریف کے مزید پڑھیں

سندھ پانی، تعلیم اور صحت کی سہولتوں سے محروم ہے، حسین محنتی

بدین(نامہ نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام صاف پانی، تعلیم اور صحت کی سہولتوں سے محروم ہیں، انہوں نے سابق امیر ضلع پیر سید علی احمد شاہ کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد سے بات چیت کے دوران تحصیل تلہار کے وصی عادل موڑ سے لے مزید پڑھیں

ویکسین کی خریداری، اسلامی ترقیاتی بینک سے معاہدہ ہو گیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے72.5 ملین امریکی ڈالر کے فنانسنگ معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ800 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا، ڈیم پاکستان کی پانی ذخیرہ کرنے مزید پڑھیں

انجمن حریم ادب کے زیر اہتمام آٹھویں حریم ادب کنونشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)خواتین قلمکاروں کی اصلاحی، ادبی، انجمن حریم ادب کے زیر اہتمام ادارہ نور حق میں آٹھویں حریم ادب کنونشن کا انعقاد ہوا۔ جس میں ادب کی نمائندہ اہل قلم خواتین نے شرکت کی۔ مہمان خصوصی حریم ادب پاکستان کی سرپرست اعلیٰ اور حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی قیمہ دردانہ صدیقی نے کہا کہ مزید پڑھیں

قومی کرکٹر یاسر شاہ پر ریپ‘بلیک میلنگ اوروڈیو بنانے کا مقدمہ درج

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی دارالحکومت میں عثمان گینگ کی طرز پر ایک اور ہائی پروفائل ریپ کیس کا انکشاف ہوا ہے ۔قومی کرکٹر یاسر شاہ سمیت ان کے دوست پر ریپ،بلیک میلنگ اور وڈیو بنانے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔ایف آئی آ ر کے مطابق14سالہ لڑکی(ف)کی خالہ سمیرا نے تھانہ مزید پڑھیں