انگلینڈ کےکچے ٹریک پر موٹر ریلی، سویڈش ٹیم پہلی بار چیمپئن بن گئی

انگلینڈ کےکچے ٹریک پر موٹر ریلی، سویڈش ٹیم پہلی بار چیمپئن بن گئی انگلینڈ کے کچے ٹریک پر موٹر ریلی کا انعقاد کیا گیا، کیچڑ میں پھسلن، ناہموار راستوں پر جمپس اور تیز رفتاری کی زبردست مہارت آزمائی گئی جس میں سویڈش ٹیم پہلی بار چیمپئن بن گئی۔ انگلینڈ کے کچے ٹریک پر پکی ڈرائیونگ، مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس میں افغان عوام کی مدد کے لیے عالمی فنڈ کے قیام کا اعلان

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے افغانستان کے حوالے سے ہونے والے غیر معمولی اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کو اجلاس کی اہم کامیابی قرار دیا۔ اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسین ابراہیم طحہٰ نے کہا کہ مزید پڑھیں

کاتب قرآن طہ حلبی کو سعودی شہریت دیدی گئی

ریاض:مشہور شامی نژاد عرب خطاط اور قرآن کریم کے نسخےاپنے ہاتھ سے تحریر کرنے والے مشہور عثمان طہ الحلبی کو سعودی عرب کی شہریت دی گئی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق قرآن مجید کے خطاط عثمان طہ الحلبی کو سعودی شہریت دی گئی تو اس کے خاندان کا رد عمل حوصلہ افزا تھاان کے مزید پڑھیں

نامور شاعر مرزااسد اللہ خان غالب کا یوم پیدائش 27دسمبر کو منایا جائے گا

’’ ہیں اور بھی دنیا میں سخن اور بہت اچھے،  کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیاں اور‘‘  اردو زبان کے نامور شاعر مرزااسد اللہ خان غالب کا 224  واں یوم پیدائش 27دسمبر کو منایا جائے گا۔ ملک بھر کے ادبی حلقوں میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس میں اپنے عہد کے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا پشاور میں دھاندلی کا الزام، الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ

پیپلزپارٹی نے پشاور میں کھلی دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔نائب صدر پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے خیبر پختونخواہ بلدیاتی انتخابات پر اپنے بیان میں کہا کہ پشاور کے 120پولنگ اسٹیشنز کے نتائج تاخیر سے جمع ہوئے، 50پرزائیڈنگ آفیسرز نے نتائج رات 4بجے کے بعد جمع کرائے، مزید پڑھیں

دنیا بھر میں انسانی یکجہتی کا عالمی دن  آج منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی یکجہتی کا عالمی دن آج منایا گیا،اس دن کے منانے کا مقصد قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی مدد،دنیا سے غربت اور تنگ دستی کے خاتمے کیلئے انسانوں کی باہم یکجہتی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔  اس دن کے حوالے سے انسانی حقوق کی علمبردار سماجی تنظیموں کے مزید پڑھیں

رواں سال22دسمبر کو طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہوگا

اسلام آباد:ہر سال کی طرح 22دسمبر کی رات طویل ترین ہوگی ، 22 دسمبر کو سال کی طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہوگا رات کا دورانیہ تقریباً 14 گھنٹے اور دن کا دورانیہ 10 گھنٹوں پر محیط ہوگا۔ ماہرین کے مطابق 22 دسمبر2021کو سال کی طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہوگا مزید پڑھیں

“بلدیاتی انتخابات نے ثابت کردیا گذشتہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی”

پشاور: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات نے ثابت کردیا پچھلے الیکشن میں دھاندلی ہوئی، دھرنا دینے اور مارچ کرنے کے لیے ابھی ہمارے پاس 2 ماہ ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ پاکستان عمران خان سے بہتر چلانا جانتے ہیں،امریکا مزید پڑھیں

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، داعش کے 3دہشت گرد ہلاک

پشاور: پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)کی کارروائی میں داعش کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پشاور میں تھانہ فقیر آباد کی حدود میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کی۔سی ٹی ڈی اور پولیس کی جوابی مزید پڑھیں

“کے پی بلدیاتی الیکشن: صوبائی حکومت پر امن انتخابات کروانے میں ناکام رہی”

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران خود کش حملہ ، فائرنگ اور متعدد پولنگ اسٹیشن پر ہنگامہ آرائی کے باعث ہلاکتیں افسوسناک ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید قصوری نے کہا کہ صوبائی حکومت صوبے میں پر امن بلدیاتی انتخابات کا مزید پڑھیں