ملتان: ٹریفک حادثہ‘ایک ہی خاندان کے 5افراد جاں بحق

ملتان(صباح نیوز)ملتان کے وہاڑی روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیوحکام کے مطابق وہاڑی روڈ پر خراب ٹرک سڑک کنارے کھڑا تھاکہ پیچھے سے آنیوالی کار اس سے ٹکرا گئی۔حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار 3 بچے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ زخمی میاں بیوی کو مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ بلدیاتی الیکشن: حکمران جماعت کوشکست،جے یو آئی کامیاب

پشاور:خیبر پختونخواہ بلدیاتی الیکشن کے64میں سے 55نشستوں کے نتائج کا غیر سرکاری اور غیر حتمی اعلان کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی ) کے 19امیدوار کامیاب ہوگئے، تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے 14لوگ نشستوں پر کامیاب ہوئے ہیں، عوامی نیشنل پارٹی( اے این پی )نے مزید پڑھیں

عوام نے بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا، حافظ حمداللہ

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکرٹیک  (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ  نے کہا ہے کہ  خیبر پشتونخواکے عوام نے بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو مسترد کرکے اپنا فیصلہ سنا دیا ،بلدیاتی الیکشن کی اگلے مرحلے میں بھی پی ٹی آئی کو شرمناک اور عبرتناک شکست دیں گے۔ حافظ حمد اللہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

شبلی فراز نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی

اسلام آباد: وفاقی وزیر  سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر  شبلی فراز  نے کہا ہے کہ بہت سے کارکن ہمارے ناراض تھے اس لئے ہم بلدیاتی انتخابات میں ہار گئے۔  وفاقی وزیر  برائے سائنس اینڈ ٹیکنا لوجی  نے خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں اپنی جماعت کی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں پی مزید پڑھیں

بھارت ہمیں ختم کرنے تک نہیں رُکے گا، محبوبہ مفتی

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کشمیریوں سے اپنے چھینے گئے حقوق کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ دفعہ370 کی منسوخی کے بعد علاقے کی صورتحال بد سے بدتر ہوگئی ہے۔بھارت ہمیں مزید پڑھیں

دنیا اور خطہ ایک غیر مستحکم افغانستان کا متحمل نہیں ہو سکتا، آرمی چیف

(File Photo) راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دنیا اور خطہ غیرمستحکم افغانستان کا متحمل نہیں ہوسکتا، افغانستان کو انسانی تباہی سے بچانے کے لیے عالمی کاوشیں ناگزیر ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سپہ سالار سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے مزید پڑھیں

صفائی ستھرائی  کیلیے ایل ڈبلیو ایم سی کا آپریشن ونگ متحرک

لاہور : لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شہر لاہور کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے کوشاں ہے اس مقصد کے حصول کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کا آپریشن ونگ شہر بھر میں رات دن متحرک ہے۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی کے مطابق شہر کے تمام ٹاؤنز میں صفائی کے ساتھ اسکریپنگ اور واشنگ کا مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے ایک بار پھر بلدیاتی بل مسترد کردیے

کراچی:گورنر سندھ نے ایک بار پھر ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ گورنر سندھ کی جانب سے سندھ بلدیاتی ترمیمی بل پر دستخط کا امکان نہیں ہے، سندھ حکومت نے گورنر کے اعتراضات کے بعد بل میں مزید ترمیم کی تھی،ترمیم کے بعد 14دسمبر کو یہ ترمیمی بل گورنر سندھ کو مزید پڑھیں

مختیار رشید جٹ گرفتار، ملزم کو بچانے کیلئے آزاد کشمیر کا صدارتی ہاؤس متحرک

راولاکوٹ: صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا قریبی ساتھی مختیار رشید جٹ فراڈ کیس میں گرفتار ہوگیا، راولاکوٹ سٹی تھانہ  میں قید مختیار رشید کو بچانے کیلئے  صدارتی ہائو س متحرک ہو گیا۔  مشیر صدارتی ہاوس عنصر صارم نے راولاکوٹ جا کر پولیس پر دباو ڈال کر ملزم کو بچانے کی سرتوڑ کوششیں شروع مزید پڑھیں

گیس بحران : صوبے کو صرف 40فیصد گیس کی فراہمی ظلم ہے،حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 71فیصد گیس کی پیداوار والے صوبے کو صرف 40فیصد گیس کی فراہمی ظلم ہے ،کراچی کے تین کروڑ سے زائد شہریوں کو اور بھاری مقدار میں گیس فراہم کرنے والے صوبے کوفوری طور پر گیس فراہم کی جائے۔ حافظ  نعیم الرحمن نے کہا کہ  آئین مزید پڑھیں