(File Photo) راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دنیا اور خطہ غیرمستحکم افغانستان کا متحمل نہیں ہوسکتا، افغانستان کو انسانی تباہی سے بچانے کے لیے عالمی کاوشیں ناگزیر ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سپہ سالار سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
صفائی ستھرائی کیلیے ایل ڈبلیو ایم سی کا آپریشن ونگ متحرک
لاہور : لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شہر لاہور کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے کوشاں ہے اس مقصد کے حصول کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کا آپریشن ونگ شہر بھر میں رات دن متحرک ہے۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی کے مطابق شہر کے تمام ٹاؤنز میں صفائی کے ساتھ اسکریپنگ اور واشنگ کا مزید پڑھیں
گورنر سندھ نے ایک بار پھر بلدیاتی بل مسترد کردیے
کراچی:گورنر سندھ نے ایک بار پھر ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ گورنر سندھ کی جانب سے سندھ بلدیاتی ترمیمی بل پر دستخط کا امکان نہیں ہے، سندھ حکومت نے گورنر کے اعتراضات کے بعد بل میں مزید ترمیم کی تھی،ترمیم کے بعد 14دسمبر کو یہ ترمیمی بل گورنر سندھ کو مزید پڑھیں
مختیار رشید جٹ گرفتار، ملزم کو بچانے کیلئے آزاد کشمیر کا صدارتی ہاؤس متحرک
راولاکوٹ: صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا قریبی ساتھی مختیار رشید جٹ فراڈ کیس میں گرفتار ہوگیا، راولاکوٹ سٹی تھانہ میں قید مختیار رشید کو بچانے کیلئے صدارتی ہائو س متحرک ہو گیا۔ مشیر صدارتی ہاوس عنصر صارم نے راولاکوٹ جا کر پولیس پر دباو ڈال کر ملزم کو بچانے کی سرتوڑ کوششیں شروع مزید پڑھیں
گیس بحران : صوبے کو صرف 40فیصد گیس کی فراہمی ظلم ہے،حافظ نعیم
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 71فیصد گیس کی پیداوار والے صوبے کو صرف 40فیصد گیس کی فراہمی ظلم ہے ،کراچی کے تین کروڑ سے زائد شہریوں کو اور بھاری مقدار میں گیس فراہم کرنے والے صوبے کوفوری طور پر گیس فراہم کی جائے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ آئین مزید پڑھیں
تجربات کرکے ملک کا بیڑا غرق کر دیا گیا ہے، آصف زرداری
کراچی: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ تجربات کرکر کے ملک کا بیڑا غرق کر دیا گیا ہے۔ نواب شاہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ہماری جماعت ہی ہے جو ملک کو چلا اور سنبھال سکتی مزید پڑھیں
تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی جارہی ہے، مریم نواز کی طنزیہ ٹویٹ
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی آنہیں رہی بلکہ جارہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخواکے17 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں 64 میں سے 58 تحصیلوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جمعیت علما اسلام (ف)18 نشستیں لے کر سب مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی شکست سے ثابت ہوگیا کہ عام انتخابات میں دھاندلی ہوئی، فضل الرحمان
کوئٹہ: مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست پر کہا ہے کہ پشاور میں جے یو آئی کے انتخابی امیدوار کی کامیابی نے ثابت کردیا کہ گزشتہ عام انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات میں حکومت مزید پڑھیں
شہر قائد کا درجہ حرارت بڑھنے کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے منگل سے شہر قائد کا درجہ حرارت بڑھنے کی پیش گوئی کردی، پیر کو کم سے کم پارہ 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق منگل سے کئی روز سے جاری سردی کی لہر میں کمی جبکہ شہر کا درجہ حرارت بڑھنے کی توقع ہے، مزید پڑھیں
14 سالہ لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی؛ یاسر شاہ اور ان کے دوست پر مقدمہ درج
اسلام آباد: ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام پر کرکٹر یاسر شاہ اور ان کے دوست فرحان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں قومی ٹیم کے باؤلر یاسر شاہ اور ان کے دوست فرحان کے خلاف ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا مزید پڑھیں