خیبر پختونخوا میں اتوار کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے موقع پر اماخیل زنانہ پولنگ اسٹیشن سے چند فرلانگ کے فاصلے پر لیویز اہلکار کو فائرنگ سے قتل کردیا گیا اورملزمان نے اسکی لاش جھاڑیوں میں پھینک دی۔ پولیس کے مطابق لیویز اہلکار ڈیوٹی مکمل کرکے واپس جارہا تھا جب اسے پولنگ اسٹیشن سے چند مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملتان،وہاڑی روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
ملتان کے وہاڑی روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق وہاڑی روڈ پر خراب ٹرک سڑک کنارے کھڑا تھاکہ پیچھے سے آنیوالی کار اس سے ٹکرا گئی۔ حاثے کے نتیجے میں کار میں سوار تین بچے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جب کہ مزید پڑھیں
او آئی سی کانفرنس افغانستان کا معاشی حل نکالے ‘غفور حیدری
رحیم یار خان(آئی این پی) جمعیت علمااسلام ( ف)کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والی او آئی سی کانفرنس اسلامی ممالک نے افغانستان کے معاشی بحران کا حل دیا تو اسلامی ممالک کا نام تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا، پاکستان پر بھی انتہائی مثبت مزید پڑھیں
عبدالقدوس بزنجو کیخلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں آئینی پٹیشن دائر
کوئٹہ( نمائندہ جسارت) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے گوادر دھرنے میں رقم تقسیم کرنے کا معاملہ،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر و سینئرقانون دان امان اللہ کنرانی نے بلوچستان ہائی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کو ہندو توا قوتوں کی طرف سے دھمکیوں کا سامنا
اسلام آباد (اے پی پی) بھارت اوربھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیر میں صحافیوں کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کی حکومت کے بارے میں تنقیدی رپورٹنگ پر ہندوتوا طاقتوں کی طرف سے دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
شبلی فراز پرحملہ‘شیخ رشید نے آئی جی پختونخوا سے رپورٹ طلب کرلی
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز پر حملے کی مذمت کی ہے۔ وزیر داخلہ نے چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبر پختونخوا سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی‘ واقعے میں زخمی ہونے والے شبلی فراز کے ڈرائیور اور گارڈ کی جلد صحتیابی کے لیے دعا مزید پڑھیں
افغانستان کے بہتر مستقبل کیلئے عالمی برادری کو آگے بڑھنا ہوگا،او آئی سی
اسلام آباد( نمائندہ جسارت+آن لائن + صباح نیوز+اے پی پی) پاکستان میں اسلامی تعاون کی تنظیم کے غیر معمولی اجلاس کے دوران افغانستان کے اقتصادی اور انسانی بحران سے نمٹنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔او آئی سی اجلاس میں افغانستان کے لیے ٹرسٹ فنڈ قائم کرنے اور نمائندہ خصوصی مقرر کرنے پر بھی مزید پڑھیں
او آئی سی اجلاس سے قبل ہماری آواز دنیا تک پہنچ گئی،شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلیے آنیوالوںکا خیر مقدم کررہے ہیں اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس سے قبل ہماری آواز دنیا میں پہنچ گئی ،اوآئی سی کونسل آف فارن منسٹرز کی17 ویںکانفرنس اسلام مزید پڑھیں
مزدوروں کی صحت و سلامتی پر عدم توجہ اور کم اجرت صنعتی و معاشی انقلاب کی راہ میں رکاوٹ ہے
(رپورٹ: قاضی سراج) ملک میں صنعتی ترقی کے زوال کی بڑی وجہ مزدوروں کی صحت و سلامتی پر توجہ نہ دینا ہے‘ صحت مند محنت کش ملک میں صنعتی انقلاب کا ضامن ہے مگر یہاں مزدور کی ہی صحت اور سلامتی پر توجہ نہیں دی جاتی‘ فیکٹری مالکان جس کے ذریعے اپنی آمدن حاصل کرتے مزید پڑھیں
پختونخواہ میں خونریز بلدیاتی انتخابات ،فائرنگ دھماکے 5 افراد جاں بحق ،شبلی فراز بچ گئے
پشاور: بلدیاتی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن میںشہری ووٹ ڈال رہاہے پشاور/کرک/درہ آدم خیل( خبر ایجنسیاں) خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوران کئی مقامات پر انتخابی دنگل میدانِ جنگ بن گیا جبکہ خودکش دھماکے،راکٹ حملے اور فائرنگ کے واقعات میں ایم این اے شاہد خٹک کے چچازادسمیت 4افراد جاں بحق اور مزید پڑھیں