کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی پاکستان اہل کراچی کے ساتھ ہے اور حقوق کراچی تحریک میں ان کی پشت پر ہے، حقوق نہ دیے گئے تو کراچی تا چترال کراچی کا مقدمہ لڑیں گے۔ جماعت اسلامی کے تحت سندھ حکومت کے کالے بلدیاتی قانون، شہری اداروں پر قبضے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ٹی آئی تشدد اور دھاندلی سے انتخابی عمل کی حیثیت کم کررہی ہے، بلاول بھٹو
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی تشدد اور دھاندلی کے سہارے عوام کے انتخاب کرنے کے عمل کی حیثیت کم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف لوکل باڈیز الیکشن میں دھاندلی مزید پڑھیں
چاغی کے قریب مسافر بس کے حادثے میں ایک خاتون جاں بحق، 18 زخمی
کوئٹہ: شاہرہ کوہ دلیل کے مقام پر مسافر بس حادثے میں ایک خاتون جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ اسستنٹ کمشنر تفتان کے مطابق آر سی ڈی شاہرہ کوہ دلیل کے مقام پر مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی، جب کہ 18 افراد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں
ضلع ہزارہ کے علاقے میں ایک بھی خاتون کا ووٹ کاسٹ نہیں ہوا
ہزارہ: خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران تحصیل ہزارہ کے علاقے ناڑہ امازئی کے 12 پولنگ اسٹیشنز میں کسی خاتون نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولنگ کے دوران غازی کے علاقے ناڑہ امازئی میں کوئی بھی خاتون ووٹ پول نہ کرسکی۔ ناڑہ امازئی کے علاقہ میں بنائے گئے 12 پولنگ اسٹیشن مردوں مزید پڑھیں
کراچی میں سردی کم ہونے کی پیش گوئی
کراچی: شہر قائد میں اتوار کو دوسرے روز بھی پارہ 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، پیر کی سہ پہر سے شہر پر بلوچستان کی شمالی ہواؤں کے اثرات زائل ہونے کے امکانات ہیں۔ اتوار کو دوسرے روز بھی شہر کا کم سے کم پارہ 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جس کے سبب صبح کے وقت مزید پڑھیں
خواجہ سراؤں کا اسمبلیوں میں نمائندگی اور وراثت میں حق دینے کا مطالبہ
لاہور: خواجہ سرا برادری نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں نمائندگی اور وراثت میں حق دیئے جانے کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ حکومت خواجہ سرا کمیونٹی سے کیے گئے وعدے پورے کرے۔ یہ مطالبہ تعلیم یافتہ خواجہ سرا جنت علی نے لاہور پریس کلب میں رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار، سعدیہ سہیل، خواجہ سراء مزید پڑھیں
درہ آدم خیل میں وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ
درہ آدم خیل: خیبرپختون خوا میں نامعلوم ملزمان نے وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ کردی، وہ محفوظ رہے تاہم اسکواڈ میں شامل ایک پولیس اہل کار اور ڈرائیور زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختون خوا کے علاقے درہ آدم خیل میں وفاقی وزیر شبلی فراز کوہاٹ سے درہ آدم خیل جارہے تھے کہ مزید پڑھیں
او آئی سی اجلاس میں افغانستان کیلیے اسلامک ڈیولپمنٹ فنڈ کے قیام کا فیصلہ، اعلامیہ
اسلام آباد: افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں افغان عوام کی مدد کے لیے انسانی ٹرسٹ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے خصوصی اکاؤنٹ اسلامی ترقیاتی بینک میں کھولا جائے گا۔ اسلام آباد میں افغانستان کی صورتحال پر اسلامی تعاون مزید پڑھیں
آرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، خطے کی صورتحال اور افغان امور پر بات چیت
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے سعودی وزیر خارجہ نے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور افغان امور پر بات چیت کی گئی۔ آرمی چیف نے کہا کہ او آئی سی کا غیر معمولی اجلاس افغانستان کے حوالے سے عالمی کوششوں کو مربوط بنانے کے لیے ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں
امریکی قانون سازوں کا افغان معیشت کی تعمیر نو کیلئے مدد کا مطالبہ
واشنگٹن:امریکا کے 9 سینئر قانون سازوں نے سیکریٹریز خارجہ اور خزانہ کو لکھے گئے خط میں افغانستان کی ناکام ہوتی معیشت کی تعمیر نو میں مدد اور اس کے اثاثے غیر منجمد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی قانون سازوں نے اپنے خط میں لکھا کہ یہ ایک ایسا طریقہ ہے جو مزید پڑھیں