خیبرپختونخواہ: بلدیاتی الیکشن کے ووٹوں  کی گنتی کا عمل جاری

پشاور:خیبر پختون خواہ کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں سیاسی گرما گرمی کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختون خواہ کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی پولنگ صبح 8بجے سے شروع ہونے کے بعد شام 5بجے بند کردی گئی،  پہلے مرحلے میں پشاور، نوشہرہ، کوہاٹ، مزید پڑھیں

حکومت ہر طرح کے کاروبار کیلئے خوف کی علامت بن چکی ہے،گڈزٹرانسپورٹرز

لاہور:آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنمامحمداویس چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت عوا م اورہر طرح کے کاروبار کے لئے خوف کی علامت بن چکی ہے،کاروباری طبقہ پریشان ہے،ہرطرف مہنگائی کاسونامی ہے۔ محمد اویس چوہدری نے کہا کہ کمرتوڑمہنگائی نے انسانی زندگی اجیراً بنادی،موجودہ حکومت نے ملکی تاریخ کے مہنگائی کے مزید پڑھیں

پرائز بانڈز جمع کرانے کی مدت میں توسیع

مکوآنہ:40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت میں توسیع کردی گئی۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق 40 ہزار کا پرائز بانڈ 31 مارچ 2022 تک کیش کرایا جاسکے گا، خزانہ ڈویڑن حکام کے مطابق25 ہزار کے پرائز بانڈز بھی کیش کرانے کی مدت میں 31 مارچ 2022 تک توسیع کردی گئی مزید پڑھیں

درہ آدم خیل میں شبلی فراز پر قاتلانہ حملہ، ڈرائیور زخمی

پشاور: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز حملے میں محظوظ رہے, وہ کوہاٹ سے پشاور جا رہے تھے اس دوران نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز پر درہ آدم خیل میں حملہ ہوا وہ کوہاٹ سے پشاور جا رہے تھے اس دوران نامعلوم افراد مزید پڑھیں

عالمی طاقتیں افغانستان کی صورتحال کی مشکلات کو سمجھیں، مشیر خزانہ

 اسلام آباد:مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ افغانستان کے لوگوں کی مشکلات کم کرنے کے لیے خاطر خواہ امداد فراہم کرنا وقت کی اشد ضرورت ہے۔ شوکت ترین نے کہا کہ پاکستان افغان عوام کو انسانی امداد کی فراہمی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے، اب وقت آگیا ہے کہ بڑی طاقتیں مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس: پاکستان کی افغانستان کے معاملے پر 6 نکاتی فریم ورک کی تجویز پیش

اسلام آباد: پاکستان نے افغان عوام کی مدد کیلئے 6 نکاتی فریم ورک کی تجویز پیش کر دی ۔ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں افغان عوام کی مدد کیلئے6 نکاتی فریم ورک کی تجویز پیش کی جن میں کہاگیاکہ او آئی سی ممالک کو فوری مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں ڈالر کی گھٹتی قدر سے ترسیلات زر میں کمی واقع

کراچی: دبئی میں حوالہ کا کام کرنے والے ڈالر 187 سے 189 پاکستانی روپے (پاکستان میں ڈالر کی قیمت کی نسبت 3 سے 4 فیصد زائد) میں فروخت کر رہے ہیں جس کی وجہ سے متحدہ عرب امارات سے آنے والی باضابطہ ترسیلات زر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ جمعے کے روز پاکستان میں اوپن مزید پڑھیں

افغان عوام کی مدد کرنا او آئی سی کی مذہبی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فغانستان گزشتہ 40 سال سے مشکلات کا سامنا کرتا رہا ہے اور اگر دنیا نے اس وقت کوئی اقدام نہیں اٹھایا تو افغانستان میں سب سے بڑا انسانی بحران دیکھنا پڑے گا۔ پاکستان کی میزبانی میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کونسل کا مزید پڑھیں

ہماری لڑائی کسی فرد سے نہیں کرپٹ نظام سے ہے ، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق ایوان اقبال میں ’’ الخدمت یوتھ گیدرنگ‘‘ کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی لڑائی کسی فرد یا جماعت سے نہیں کرپٹ نظام سے ہے۔ فرسودہ نظام نے 7 دہائیوں سے ملک میں جڑیں گاڑھی ہوئی مزید پڑھیں

انتظامات مکمل ، بلدیاتی قانون کیخلاف کراچی بچائو مارچ آج ہوگا

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کراچی بچاؤ مارچ کے سلسلے میں مختلف مقامات پر لگائے گئے کیمپوں کے دورے پر خطاب کررہے ہیں   کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے تحت سندھ حکومت کے کالے بلدیاتی قانون ،شہری اداروں پر قبضے کے خلاف اور کراچی کے ساڑھے 3 کروڑ عوام کے مسائل کے حل مزید پڑھیں