اسلام آباد: پی آئی اے نے برطانوی کمپنی سےپاکستان کا پہلا ائیربس 320 کا سیمولیٹر حاصل کرلیا۔ پی آئی اے اور برطانوی کمپنی نے معاہدے پر دستخط کر دیئے، پاکستان جدید ترین سیمولیٹر حاصل کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا۔ پی آئی اے کراچی میں سیمولیٹر کمپلیکس بنا رہا ہے جس میں بوئنگ 747، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کوئٹہ کے بازار میں دھماکے سے 3 افراد زخمی ہوگئے
کوئٹہ: میزان چوک کے قریب قندھاری بازار میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، دھماکے سے متعدد گاڑیوں، موٹرسائیکلز اور رکشہ کو نقصان پہنچا، دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔ دھماکے کی اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسز اور مزید پڑھیں
ہفتے بھر میں ڈالر، پاؤنڈ، ریال اور یورو کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال اور یورپین یورو کرنسی کی قدروں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ انٹر بینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر رہا۔ کرنسی کی قیمتوں کے ہفتہ وار جائزہ کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید پڑھیں
پرائز بانڈ جمع کرانے کی مدت میں توسیع
کراچی: وفاقی خزانہ ڈویژن نے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت میں توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خزانہ ڈویژن نے 31 مارچ 2022ء تک پرائز بانڈز کو تبدیل کرانے یا جمع کرنے کی مدت میں توسیع دی ہے۔ ان انعامی بانڈز میں 7500 روپے، 15000 روپے 25000 اور 40000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز شامل ہیں۔ مزید پڑھیں
شیر شاہ دھماکے کی جگہ کمپنی کی کوئی پائپ لائن نہیں، سوئی گیس
کراچی: سوئی سدرن گیس کا کہنا ہے کہ شیر شاہ دھماکے کی جگہ کمپنی کی کوئی بھی گیس پائپ لائن موجود نہیں ہے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شیر شاہ دھماکے کی جائے وقوعہ پر موجود سوئی سدرن گیس کی ٹیموں نے تصدیق کی ہے کہ واقعہ کی مزید پڑھیں
جج نے بدتمیزی کرنے پر متحدہ رہنما کو جیل بھیج دیا
کراچی: مقدمے کی سماعت کے دوران جج سے بدتمیزی کرنا ایم کیو ایم رہنما کو مہنگا پڑگیا، تلخ کلامی پر جج نے گلفراز خٹک کو جیل بھی دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 2 کے روبرو میڈیا ہاؤس پر حملے، ملک مخالف نعروں اور دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔ سماعت مزید پڑھیں
کراچی میں ہفتے کو سال کی سرد ترین صبح ریکارڈ
کراچی: شہر میں ہفتے کو رواں موسمِ سرما کی سرد ترین صبح ریکارڈ ہوئی جس میں کم سے کم پارہ 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جب کہ بلوچستان سے آنے والی ہواؤں کی رفتار 30 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کی صبح شہر قائد میں حالیہ موسم سرما کی سرد ترین صبح مزید پڑھیں
سندھ میں تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا معاملہ الجھ گیا، نیا نوٹی فکیشن جاری
کراچی: سندھ میں تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا معاملہ الجھ گیا، اسکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں تاہم محکمہ داخلہ سندھ نے سردیوں کی تعطیلات کا شیڈول دوبارہ مرتب کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں میں 20 دسمبر بروز پیر سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا مزید پڑھیں
پاکستان عالمی اور علاقائی معاملات میں جرمنی کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، قمر جاوید
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان عالمی اور علاقائی معاملات میں جرمنی کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور ہم اپنے دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کے خواہاں ہیں۔ جرمنی کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان و پاکستان جیسپر ویک نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں
اسلام خواتین کے حقوق کی پاسداری اورانکے تحفظ کا درس دیتا ہے،شاہ محمود قریشی
اسلام آباد :وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسلام خواتین کے حقوق کی پاسداری اور ان کے تحفظ کا درس دیتا ہے ,ہماری حکومت نے خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے بہت ٹھوس اقدام اٹھائے ہیں اور اس حوالے سے حال ہی میں بہت سے نئے قوانین متعارف کروائے گئے ہیں ۔ مزید پڑھیں