کیا پاکستان دیوالیہ ہوچکا ہے؟

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ ملک بڑا اچھا چل رہا ہے، ہم نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے اور ہم تبدیلی لے آئے، یہ سب غلط ہے، میرے حساب سے ملک دیوالیہ ہوچکا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اکاؤنٹنگ کی اصطلاح میں مزید پڑھیں

اومیکرون کیلیے ویکسینیشن زیادہ ضروری ہوگئی، اسد عمر

اسلام آباد: این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ اومیکرون ویرینٹ آنے سے ویکسینیشن زیادہ ضروری ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ اب تک 8 کروڑ 75 لاکھ پاکستانی کم از کم ایک خوراک لے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی مہم اختتام پذیر,پولنگ کل ہوگی

خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم ختم ہوگئی جبکہ کل(اتوارکو) 66 تحصیل کونسلز اور 2382 نیبر ہڈ اور ویلج کونسل کی نشستوں کے لیے پولنگ ہوگی۔ ایک کروڑ 26 لاکھ 68 ہزار 662 ووٹرز حق رائے دیہی استعمال کریں گے‘9 ہزار 223 پولنگ اسٹیشن اور 28 ہزار 892 پولنگ بوتھ قائم مزید پڑھیں

بجلی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے کم از کم 30 سے 35 فیصد تک اضافی بجلی ہونی چاہیے خالد منصور

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے کہا ہے کہ بجلی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے کم از کم 30 سے 35 فیصد تک اضافی بجلی ہونی چاہیے ‘پاکستان کو انڈسٹریل ملک بنانے کا سوچ کر بجلی کی پیداوار بڑھائی گئی‘ پاکستان میں ضرورت سے زیادہ بجلی نہیں پیدا کی گئی۔نجی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان ،اے این پی کا سٹی کونسل کی میئرشپ کا امیدوار قتل

ڈیرہ اسماعیل خان میں سٹی کونسل کی میئر شپ کے امیدوار عمر خطاب شیرانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ عمر خطاب شیرانی پر صبح گھرکے باہر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ عمر خطاب شیرانی مزید پڑھیں

منڈی بہائوالدین‘ بے قابو بس مہندی کی تقریب میں جانے والوں پر چڑھ گئی‘ 8 افراد جاں بحق

منڈی بہائو الدین کے علاقے ٹاہلی اڈا میں بس بے قابو ہو کر شہریوں پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے جبکہ وزیراعلیٰ بزدار نے بس حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کر لی ۔پولیس کے مطابق حادثہ مزید پڑھیں

ہمارا ترقیاتی پروگرام پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی پروگرام ہے‘ بزدار کا دعوی

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موجودہ ترقیاتی پروگرام پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی پروگرام ہے۔انہوں نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام برائے سال 2021-22 کے حجم میں 85ارب روپے کا غیر معمولی اضافہ کیا گیا ہے۔عثمان بزدار نے کہا کہ 85ارب روپے کے مزید پڑھیں

پولی کلینک ہسپتال میں 80لاکھ روپے کی زائد المیعاد ٹیسٹنگ کٹس خریدے جانے کا انکشاف

پولی کلینک اسپتال اسلام آباد میں لاکھوں روپے کی زائد المیعاد ٹیسٹنگ کٹس خریدے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولی کلینک اسپتال میں زائد المیعاد ٹیسٹ کٹس نکلنے کے معاملے پر اسپتال انتظامیہ نے کٹس کی خریداری کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ذرائع کے مطابق کمیٹی کی سربراہی ایچ او ڈی مزید پڑھیں

روٹی، کپڑا، مکان، چھین رہا ہے کپتان. پرویز اشرف کا عمران خان پر طنز

سابق وزیر اعظم و پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے وزیراعظم پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بحران، بحران اور بحران، یہ ہے ہماری حکومت عمران. روٹی، کپڑا اور مکان، چھین رہا ہے کپتان. ہفتہ کو ایک بیان میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ سارا ملک معاشی عدم استحکام کی مزید پڑھیں

مارچ میںخواتین بھر پور شرکت کریں‘اسما سفیرکی اپیل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی (حلقہ خواتین)کراچی کی ناظمہ اسما سفیر نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کراچی کے تحت کل بروز اتوار 19دسمبر کو مزار قائد تا کے ایم سی بلڈنگ تاریخی ’’کراچی بچاؤ مارچ‘‘ ہوگا۔انہوں نے شہر بھر کی ڈاکٹرز،اساتذہ،وکلاسمیت تمام طبقہ فکر سے وابستہ خواتین سے اپیل کی ہے کہ مارچ میں بڑی مزید پڑھیں