کراچی: پاکستان کا شمار ان 10 ممالک میں ہوتا ہے، جہاں بیشتر افراد صاف پانی سے محروم ہیں، صرف پنجاب میں صاف پانی کی عدم دستیابی اور حفظانِ صحت کے اصولوں پر عمل پیرا نہ ہونے کے باعث ہر سال 27 ہزار بچے ہیضے سے جاں بحق ہوجاتے ہیں۔ پاکستان میں صاف پانی کی عدم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
“بلدیاتی انتخابات میں ای ÙˆÛŒ ایم مشین استعمال Ù†Û�یں Û�وسکتی”
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنا لوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پہلے دن سے موقف ہے کہ بلدیاتی الیکشن ای وی ایم سے نہیں ہوسکتے، بلدیاتی الیکشن میں زیادہ پینل ہوتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ ای وی ایم سے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات مزید پڑھیں
شیر اور تیر کا دور ختم Û�Ùˆ گیا اب ترازو پر انصاÙ� Û�وگا، سراج الØÙ‚
پشاور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اعصابی طور پر شکست کھا چکی۔ بلے، شیر اور تیر کا دور ختم ہو گیا اب ترازو پر انصاف ہوگا، کے پی کے عوام تیار رہیں، جس پولنگ سٹیشن پر دھاندلی ہو گی وہیں دھرنا دیں گے۔ سراج الحق نے کہا مزید پڑھیں
ØÚ©ÙˆÙ…ت معاشی سرگرمیوں کیلئے اقدامات کررÛ�ÛŒ Û�ے،شوکت ترین
اسلام آباد:مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت معاشی سرگرمیوں کے فروغ، روزگار کے مواقع اور کاروباری سرگرمیوں کو بڑھانے کے اقدامات کو فروغ دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ شوکت ترین سے چیئرمین آل پاکستان کار ڈیلرز اینڈ امپورٹرز ایسوسی ایشن میاں شعیب احمد نے ملاقات کی ۔اس موقع پر مزید پڑھیں
پٹرولیم قیمتوں میں معمولی Ú©Ù…ÛŒ اونٹ Ú©Û’ منÛ� میں زیرے Ú©Û’ برابر Û�Û’ØŒ سینیٹر مشتاق اØÙ…د خان
پشاور:امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر رہی ہیں لیکن ہمارے حکمران معمولی کمی کرکے عوام کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ وزیراعظم اور وفاقی حکومت سیاسی شہید بننا مزید پڑھیں
و�اقی وزیرعمر ایوب کی زیرصدارت کابین� کی اقتصادی رابط� کمیٹی کا خصوصی اجلاس
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کے ڈویژن کی طرف سے پیش کردہ “احساس ٹارگٹڈ کموڈٹی سبسڈی پروگرام کی منظوری دیدی۔اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیے مزید پڑھیں
ش�باز شری� منی لانڈرنگ کے ماسٹر مائنڈ ،نواز شری� اشت�اری �یں
لاہور: مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہباز شریف منی لانڈرنگ کے ماسٹر مائنڈ ہیں، دوسروں کے اکائونٹ استعمال کر کے وارداتیں کی گئیں، برطانوی قانون کے مطابق کسی مجرم کو وزٹ ویزہ نہیں مل سکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ نواز شریف برطانیہ علاج مزید پڑھیں
جیکب آباد میں ØØ§Ù�ظ قرآن Ú©Ùˆ قتل کردیا گیاÂ
جیکب آباد میں حافظ قرآن کو قتل کردیا گیا،واقعہ کا مقدمہ درج نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود میں واقع جیئل شاہ محلہ میںملزم عبدالجبار نے حافظ قرآن عبدالرسول بروہی کو گھر بلا کر پسٹل کے فائر کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں قتل کا مزید پڑھیں
Ù…Û�نگائی Ùˆ بیروزگاری سے غریب لوگ پریشان Û�یں، Ù…ØÙ…د ØØ³ÛŒÙ† Ù…ØÙ†ØªÛŒ
امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حکومت شہریوں کو صحت و تعلیم سمیت زندگی کی بنیادی سہولیات دینے میں ناکام ثابت ہوئی۔مہنگائی و بیروزگاری سے غریب لوگ پریشان اب تو علاج معالجہ بھی مشکل ہوگیا ہے۔قومی وسائل کی لوٹ مار اور مٹھی بھر اشرافیہ قابض مزید پڑھیں
خواجہ آصف کیخلاف کیس میں وزیراعظم ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کے خلاف ہتکِ عزت کے کیس میں وزیرِ اعظم عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ و سیشن جج محمد عدنان کی عدالت میں سابقہ وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے خلاف وزیرِ اعظم عمران خان کے ہتک عزت کے مزید پڑھیں