پچھلے دنوں سعودی عرب کے وزارت اسلامی نے ایک اعلامیہ اپنے سوشل میڈیا پر جاری کیا جس میں انہوں نے آئمہ مساجد کو ہدایت جاری کی کہ وہ اپنے جمعے کہ خطبوں میں لوگوں کو تبلیغی جماعت سے خبردار کریں اور لوگوں کو روکیں کہ وہ اس جماعت میں شامل ہوں اوور بتایا جائے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
16 ہزار سرکاری ملازمین کی بحالی کی نظرثانی درخواستیں مسترد
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 16 ہزار سرکاری ملازمین کی بحالی کی اپیلیں مسترد کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے 16 ہزار سرکاری ملازمین کی برطرفی کے خلاف دائر اپیلوں پر گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ میں چار ججز نے اپیلیں مسترد کرنے کے مزید پڑھیں
گیس بندش،حکومتی نااہلی کے سبب ٹیکسٹائل انڈسٹری کو 5ارب ڈالر کا دھچکالگنےکا خدشہ
آل پاکستان ٹیکسٹائلز ملز ایسو ایشن (اپٹما)کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد ستار نے کہا ہے کہ گیس بندش حکومتی نااہلی ہے،بحران کے سبب ٹیکسٹائل انڈسٹری مشکلات کا شکار ہوجائے گی اور برآمدات کو 5ارب ڈالرز کا دھچکا لگے گا ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام گفتگو کرتے ہوئے اپٹما کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد ستار کا کہنا مزید پڑھیں
شدید دھند کے باعث ٹرینیں تاخیر کا شکار
شدید دھند کی وجہ سے ریلوے سسٹم پر کراچی اور کوئٹہ سے آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اور پشاور کے درمیان چلنے والی رحمان بابا ایکسپریس 5گھنٹے تاخیر کا شکارکے ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی براستہ فیصل آباد راولپنڈی کے درمیان چلنے والی پاکستان ایکسپریس 5 گھنٹے تاخیر کا مزید پڑھیں
پولیس حراست سے منشیات کے مقدمے میں گرفتار ملزم فرار
وفاقی پولیس کی حراست سے منشیات کے مقدمے میں گرفتار ملزم کے فرار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم ایف ایٹ کچہری بخشی خانہ سے فرار ہوا۔ جمعہ کو صبح اڈیالہ جیل سے ایف ایٹ کچہری ملزمان کو مجاز عدالت میں پیشی کے لئے لایا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فرار ہونیوالے مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی دراصل تحریک انصاف کی بی ٹیم ہے‘عطا تارڑ
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 206 خانیوال کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پی ٹی آئی کی بی ٹیم ہے۔اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ خانیوال نے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب میں تمام اسکول 23 دسمبر سے بندکرنے کا حکم
لاہور: ہائی کورٹ نے پنجاب کے تمام اسکول 23 دسمبر سے 4 جنوری تک بند رکھنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے 23 دسمبر سے جنوری کے پہلے ہفتے تک اسکول بند کرنے کا حکم دے دیا۔ پنجاب حکومت نے عدالت مزید پڑھیں
امریکا میں 56 لاکھ ڈالر جعلسازی سے بٹورنے والا ملزم اظہر سرور رانا پکڑا گیا
کورونا وبا کے دوران امریکا میں 56 لاکھ ڈالر جعل سازی کے ذریعے حاصل کرنے والا اظہر سرور رانا پکڑا گیا۔امریکی ریاست نیو جرسی میں کورونا وبا کے دوران جعلی کمپنی کے نام پر 56 لاکھ ڈالر کا قرض لینے والے شخص کو پانچ سال چار ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔امریکی ریاست نیو جرسی مزید پڑھیں
این سی او سی نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کنٹرول (این سی او سی) نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود، ڈاکٹر فیصل سلطان اور دیگر شریک ہوئے۔ اجلاس میں موسم سرما کی مزید پڑھیں
کراچی میں اومی کرون کا دوسرا کیس رپورٹ، مریض قرنطینہ سے فرار
کراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کا دوسرا کیس سامنے آگیا ہے، جبکہ مریض قرنطینہ سے فرار ہوگیا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق اومی کرون وائرس میں مبتلا 35 سالہ شخص برطانیہ سے کراچی پہنچا تھا، متعلقہ شخص کا رینڈم چیکنگ میں پہلے کورونا مثبت آیا، جس کے بعد مزید پڑھیں