اسلام آباد: نوزائیدہ افغان حکومت کی مدد کے لیے حکومت پاکستان نے کابل میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا کیمپس کھولنے کے ساتھ ساتھ ہزاروں افغان طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا بھی اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے جنگ سے تباہ حال ملک میں تعلیمی شعبے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسکردو ایئرپورٹ کو بین الاقوامی درجہ مل جانے سے سیاحت کو فروغ ملے گا، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسکردو ایئرپورٹ کو بین الاقوامی درجہ مل جانے سے سیاحت کو فروغ ملے گا اور یہ بھی وقت آئے گا کہ لوگ یہاں نوکریاں ڈھونڈنے آیا کریں گے۔ انہوں نے گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے کے دوران اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور جگلوٹ اسکردو روڈ کا افتتاح مزید پڑھیں
اگر کوئی صاحب ہتک عزت کا مقدمہ کرنا چاہتے ہیں تو ضرور کریں، جسٹس وجیہہ
وزیراعظم عمران خان پر لگائے گئے الزامات کے حوالے سے حکومت کی جانب سے ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کے اعلان کے باوجود جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ میں نے جو بھی کہا وہ سچ ہے اور اگر کوئی ہتک عزت کا مقدمہ کرنا چاہتا ہے تو ضرور کرے۔ کراچی میں مزید پڑھیں
ڈھاکا و پشاورسانحات ناقابل فراموش ہیں ، ماضی کی تلخ حقیقت کو سمجھ کر آگے بڑھنا ہوگا،رانا تنویر
چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی و پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سقوط ڈھاکہ اور سانحہ پشاور ناقابل فراموش ہے ہمیں ماضی کی تلخ حقیقت کو سمجھ کر آگے بڑھنا ہوگا1971 دشمن کی مکاری بالکل عیاں ہے ہمہ وقت ہوشیار رہنا ہوگا اور سانحہ اے پی ایس مزید پڑھیں
کراچی میں اغواء برائے تاوان میں ملوث سرکاری اہلکاروں سمیت 9 افراد کا گینگ گرفتار
کراچی: شہر قائد میں سندھ رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اغوا برائے تاوان میں ملوث سرکاری اہلکاروں سمیت 9 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ونگ کمانڈر رینجرز کرنل سکندر نے پولیس افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ شہر میں اغوا برائے تاوان کی بڑی واردات میں ملوث مزید پڑھیں
حکومت کا 3 روز کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے پیش نظر 3 روز کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے کل سے 3 روز کیلئے وفاقی دارالحکومت میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، موبائل فون سروس 17، 18 اور 19 دسمبر کو مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کاگوادر میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
گوادر: جماعت اسلامی بلوچستان کےجنرل سیکریٹری مولانا ہدایت الرحمن نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جماعت اسلامی کی تحریک “گوادر کو حق دو ” نے گذشتہ کئی روز سے گوادر میں دھرنا دیا ہوا تھا، حکومت وزراء سے مذاکرات کے بعد مولانا ہدایت الرحمن نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

حکومت ایکسل لوڈ لیمٹ قانو ن پرعمل کرانے میں سنجیدگی دکھائے،گڈزٹرانسپورٹرز
لاہور : آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حکومت ایکسل لو ڈ لمٹ قانو ن پر عمل کرانے میں سنجیدگی دکھائے، مو ٹر وے پولیس کا اوور لوڈنگ کو ختم کرانے کی بجائے اسے ریونیو اکٹھا کرنے کا ذریعہ بنانا قا بل مذ مت ہے۔ آل پاکستان مزید پڑھیں