اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی حکومت نے نیا کاروبار شروع کرنے والوں کو بلاضمانت قرضے فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں چھوٹے اور متوسط درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز)کے فروغ کے لیے انقلابی پالیسی تیار کی گئی ہے جس کے تحت آسان اقساط پر زمینیں ملیں گی اور ایک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سانحہ آرمی پبلک کو 7 برس بیت گئے،قربانیاں یاد رکھنے پر اکتفا ،مطالبات پر زور
اسلام آباد (آن لائن) سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 7برس بیت گئے ۔آج 16دسمبر جمعرات کو سانحہ کی یاد میں ملک بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں ،سول سوسائٹی اوراین جی اوز کے زیر اہتمام شہداء کیلئے قرآن خوانی ، فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا ۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مزید پڑھیں
افغانستان میں حالات بگڑرہے ہیں،شاہ محمود قریشی
اسلام آباد( آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے حالات بگڑتے جارہے ہیں، سنجیدگی کا مظاہرہ نہ کیا گیا تو انسانی بحران سنگین صورتحال اختیار کر سکتا ہے، اس بحران سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورا خطہ متاثر ہوگا، صورتحال خراب ہونے سے دہشت گردوں کو پنپنے کا موقع مزید پڑھیں
غاصب حکمرانوں نے عوام کو احتجاج پر مجبور کردیا،حافظ نعیم
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے تحت سندھ حکومت کے کالے بلدیاتی قانون ،شہری اداروں پر قبضے کے خلاف اور کراچی کے ساڑھے3 کروڑ عوام کے مسائل کے حل اور جائز وقانون حق کے لیے اتوار 19دسمبرکو مزار قائد تا کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ پر ہونے والے ’’کراچی بچاؤ مارچ‘‘ کی تیاریوں مزید پڑھیں
سندھ میں وبائی امراض ایکٹ کے تحت نئی پابندیاں نافذ
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تدارک کے حکومتی اقدامات کے تحت محکمہ داخلہ سندھ نے این سی او سی کے فیصلوں پر عملدرآمد کے لیے سندھ میں وبائی امراض ایکٹ کے تحت نئی پابندیاں نافذ کردی ہیں جبکہ ملک میں کورونا سے مزید4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 24گھنٹوں میں مزید370نئے کیسز رپورٹ مزید پڑھیں
افغانستان کو تنہا چھوڑنا کسی کے مفاد میں نہیں،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان مختلف منصوبوںپر جاری کام سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کو ضرورت کے وقت تنہا چھوڑنا کسی کے مفاد میں نہیں ہوگا، امید ہے دنیا افغانستان سے قطع تعلق کی غلطی نہیں دہرائے گی ، مزید پڑھیں
کالے بلدیاتی قانون کیخلاف ضلع ملیر میں دستخطی مہم کا آغاز
امیر ضلع ملیر محمد اسلام بلدیاتی بل کیخلاف مہم کے بینرپر دستخط کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر ) جماعت اسلامی ضلع ملیر کے امیر محمد اسلام نے متنازع بلدیاتی ایکٹ کے خلاف دستخطی مہم کا آغاز کردیا۔ اس موقع پر ناظم جماعت اسلامی لانڈھی صنعتی غربی شہزاد اخون اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع ملیر رضوان مزید پڑھیں
اپنوں کی ہٹ دھرمی اسلام سے انحراف ،آمریت پر انحصار سقوط ڈھاکا کا سبب بنا
کراچی (رپورٹ: محمد علی فاروق) اپنوں کی ہٹ دھرمی ‘اسلام سے انحراف ‘ آمریت پر انحصار سقوط ڈھاکا کا سبب بنا ‘ بھارت ،روس اورمغرب نے سازشیں کیں‘ مارشل لا حکام کاقومی اسمبلی کے بجائے دستور ساز اسمبلی کا الیکشن کرانیکا فیصلہ غلط تھا‘مولانا مودودی، چودھری محمدعلی ودیگرنے مخالفت کی‘عوامی لیگ نے مشرقی پاکستان میں مزید پڑھیں
ملک میں گیس نہیں پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہورہی ہے،سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق تیمر گرہ دیر پائین میں شمولیتی جلسے سے خطاب کررہے ہیں تیمر گرہ / لاہور(نمائندگان خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں گیس نہیں پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہو رہی ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری کے ستائے عوام نااہل حکمرانوں کو مزید برداشت کرنے مزید پڑھیں
کراچی بچائو مارچ،ضلع غربی کے ہزاروں افراد شرکت کرینگے
امیر ضلع غربی مدثر انصاری بلدیاتی بل کے حوالے سے اجتماع ناظمین وذمے داران سے خطاب کررہے ہیں کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کالے قانون کے زبردستی نفاذ کے خلاف کراچی بچائو مارچ میں ضلع غربی سے ہزاروں کی تعداد میں عوام الناس شرکت کریں گے،امیر جماعت اسلامی ضلع غربی مدثرحسین انصاری نے ضلع بھر سے آئے مزید پڑھیں