وزیراعلیٰ بزدار سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے وفد کی ملاقات ‘مسائل اور سفارشات سے آگاہ کیا

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ویراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دے کر ان کے دل جیت لئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں وفد نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور مزید پڑھیں

عوام نے مسائل سے چھٹکارا پانا ہے تو حکومت کے سامنے کھڑے ہو جائے‘ حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کوملک میں مہنگائی کاحساب دیناہوگا۔ قوم کیساتھ جھوٹے وعدوں کاحساب دیناہوگا،اگر اس قوم نے عوامی مسائل سے چھٹکارا پانا ہے تو حکومت کے سامنے کھڑے ہو جائیں۔انہوں نے کہامعاشی ماہرین کہہ رہے ہیں پاکستان دیوالیہ ہوچکا۔عمران نیازی کوبنی گالہ میں بیٹھ کرغریب کے مزید پڑھیں

16 ہزار برطرف سرکاری ملازمین کی قسمت کا فیصلہ کل ہوگا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 16 ہزار سرکاری ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں 16 ہزار سرکاری ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ یہ مقدمہ نظرثانی کا نہیں ہے، یہ کیس دوبارہ مزید پڑھیں

اسکول سے نکالے جانے پر چوتھی جماعت کا طالب علم عدالت پہنچ گیا

لاہور: پنجاب کے شہر جھنگ کا رہائشی سات سالہ بچہ سرکاری اسکول کے اساتذہ کی جانب سے زبردستی نکالے جانے پر والد کے ہمراہ عدالت پہنچ گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سرکاری اسکول سے چوتھی کلاس کے طالب علم کو زبردستی نکالے جانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت چھوٹا بچہ والدہ کے ہمراہ مزید پڑھیں

وجیہہ الدین کے خلاف کریمنل کیس فائل کر رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جسٹس(ر) وجیہہ الدین کیخلاف کریمنل کیس فائل کر رہے ہیں۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کی ذات کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں، کہا گیا جہانگیر ترین بنی گالا کا خرچہ دے رہے ہیں، جہانگیر ترین نے جسٹس مزید پڑھیں

متحدہ کو آخری سانسیں لیتے وقت آکسیجن چاہیے ہو تو لسانی نفرت پھیلانا شروع کردیتی ہے،ناصرشاہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما صوبا ئی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ جب مودی کو اپنی عوام کو بیوقوف بنانا ہوتا ہے تو پاکستان کے خلاف شرانگیز بیانات دے دیتا ہے اور جب متحدہ کوآخری سانسیں لیتے وقت آکسیجن چاہیے ہوتی ہے تو وہ لسانی نفرت پھیلانا شروع کردیتی ہے۔ صو با مزید پڑھیں

ٹانک میں کار پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

ٹانک: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ٹانک کے علاقہ وانا روڈ پر پیش آیا ہے، نامعلوم ملزمان نے کار پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دو خواتین اور بچے سمیت ایک ہی مزید پڑھیں

حکومت طلباء یونین کے انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائے ، ڈاکٹر خالد محمود خان

جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر اسمبلی کا طلبہ یونین کی بحالی کی قرارداد خوش آئند حکومت یونین کے انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائے ،طلبہ یونین کی بحالی سے نئی قیادت سامنے آئے گی جو ملک وملت کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرے گی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی سپاہی کی خودکشی کی کوشش

مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف) کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے اپنی سروس رائفل سے خودکشی کی کوشش کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اے ایس آئی شیوا یادو نے ضلع کے علاقے ا وڑی میںاپنی پوسٹ پر دوران ڈیوٹی اپنے سینے میں دو گولیاں ماردیں۔ایک مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس: دشمن قوم کے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کرسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ دشمن پاکستانی قوم کے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کر سکتا۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول کی برسی کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ آج کا دن پوری قوم کو المناک سانحے کی یاد دلاتا مزید پڑھیں