اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ افغانستان کو تنہا چھوڑنا کسی کے مفاد میں نہیں، افغان صورت حال پر قابو پانے کیلئے افغانستان کی مدد کیلئے آگے بڑھنا ہوگا ،صورت حال پر قابو نہ پایا گیا توبیس سال سے استحکام اور امن و امان کیلئے کی گئی کوششیں خاک میں مل جائیں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت پیٹرول کی قیمت میں 5 نہیں15 روپے کم کرتی ،وزیر جامعات و ماحولیات سندھ
سندھ : محمد اسماعیل راہو وزیرجامعات و ماحولیات نے کہا ہے کہ اوگرا نے حکومت کو پیٹرول 10 سے 11روپے فی لیٹر سستا کرنے کی سفارش کی تھی۔ حکومت کو پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے نہیں بلکہ15 روپے تک فی لیٹر کمی کرنی چاہیے تھی۔ محمد اسماعیل راہو نے پیٹرول مصنوعات میں معمولی کمی مزید پڑھیں
“سانحہ مشرقی پاکستان کے بعد بھی ایوانوں پر قابض اشرافیہ نے اپنی ڈگر نہیں بدلی”
فیصل آباد: جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیرسردارظفرحسین خان کا کہنا ہے کہ اقتدار کے ایوانوں پر قابض اشرافیہ نے سانحہ مشرقی پاکستان کے بعد بھی اپنی ڈگر نہیں بدلی۔ یوم سقوط ڈھاکہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رہنما جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکمرانوں نے سقوط ڈھاکہ سے بھی کوئی سبق مزید پڑھیں
آئی ٹی کے شعبے میں لاکھوں لوگوں کی ضرورت ہے، صدر مملکت عارف علوی
اسلام آباد :صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں لاکھوں لوگوں کی ضرورت ہے۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہاکہ سپارکوکے تعاون سے خلاءسے بہت سی معلومات فراہم ہوتی ہیں ،مواصلاتی سیاروں کے ذریعے انسان کو لاتعداد معلومات اورڈیٹامل جاتاہے۔ صدر مملکت نے کہاکہ معلومات مزید پڑھیں
پی ٹی آئی امید وار نے اپنا ووٹ ضائع کردیا
پی ٹی آئی امیدوار نورین نشاط ڈاہا نے ضمنی الیکشن میں ووٹ ڈالتے ہوئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بیلٹ پیپر پر مہر لگا کر میڈیا کو دکھایا۔ الیکشن کمیشن نے اس معاملے پر نوٹس لیا نورین نشاط ڈاہا کا ووٹ ضائع کردیا دیا۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق کوئی بھی ووٹر اپنا بیلٹ مزید پڑھیں
پی پی 206 ضمنی الیکشن: ن لیگ کے امیدوار کو پی ٹی آئی پر برتری حاصل
خانیوال، حلقہ پی پی206 کے ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا غیر سرکاری نتیجے کے مطابق 183 میں سے 73 پولنگ اسٹیشنز پر ن لیگ کے رانا محمد سلیم 16787 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی نورین نشاط 11819 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر، تحریک لبیک کے شیخ مزید پڑھیں
جن قوتوں کے کرتوتوں سے پاکستان ٹوٹا انہیں سبق حاصل کرنا چاہئے،محمد حسین محنتی
کراچی:امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ جن قوتوں کے کرتوتوں سے پاکستان ٹوٹا ان کو سبق حاصل کرنا چاہئے، پاکستان قیامت کی صبح تک قائم رہے گا، 16دسمبر ملکی تاریخ کا سیاہ ترین اور المناک دن ہے جس دن دشمنوں کی مکاری اور اپنوں کی نااہلی وغداری سے اسلام کے مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 15ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں 15ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا ، سرمایہ کاری فیصل آباداقتصادی زون میں کی جائے گی۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ متحدہ عرب امارات فیصل آباداقتصادی زون میں 15ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کرے مزید پڑھیں
نااہل سرکار نےعوام کا جینا محال کردیا ، رہنما پی پی
کراچی: ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ نااہل سرکار نے اپنی نااہلی سے ملکی عوام کا جینا محال کردیا ہے نااہلوں کی وجہ سے ملک میں ایک سے ایک بحران جنم لے رہا ہے پی ٹی آئی سرکار گیس کا بحران پیدا کرکے عوام سے نجانے مزید پڑھیں
گوادردھرنا مظاہرین کے تمام مطالبات منظور،غیر قانونی ماہی گیری پر مکمل پابندی عائد
گوادر: وزیرعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ گواد ر میں غیر قانونی ماہی گیری پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے ،گوادردھرنا مظاہرین کے تمام مطالبات منظور کرلئے ہیں ، گوادر کی ترقی کیلئے سب مل کر کام کریں گے ۔ وزیرعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے گوادر میں حق دو گوادر مزید پڑھیں