او آئی سی اجلاس کا ورکنگ سیشن ان کیمرہ ہوگا ، شاہ محمود قریشی

  اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ کہ19تاریخ کو او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے 3سیشن ہوں گے،ابتدائی اور اختتامی سیشن اوپن جبکہ ورکنگ سیشن ان کیمرہ ہوگا، آج جمعہ سے مہمان وفود پاکستان آنا شروع ہو جائیں گے۔وزارت خارجہ کی جاری تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کی مزید پڑھیں

افغان جنگ میں ناکامیوں پر امریکا میں تحقیقاتی کمیشن قائم

    واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کانگریس نے طالبان کی فتح کے بعد افغانستان میں 20 سالہ جنگ کی ناکامیوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیشن کے قیام کے لیے ووٹ دیا۔قائم کردہ کمیشن 768 ارب ڈالر کے سالانہ دفاعی بجٹ کا حصہ ہے جسے ایوان نمائندگان کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر : مزید 2 نوجوان شہید ، فون انٹرنیٹ سروس بند ، آج ہڑتال ہوگی

  سری نگر (اے پی پی+مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کولگام میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔جس کے بعد شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد 6ہوگئی۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے مزید پڑھیں

گوادر تحریک کے مطالبات منظور ، دھرنا ختم کرنیکا اعلان

گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو حق دو گوادر تحریک سے معاہدے پر دستخط کررہے ہیں‘چھوٹی تصویر میں مولانا ہدایت الرحمن دھرنا ختم کرنیکا اعلان کررہے ہیں   کو ئٹہ(نمائندہ جسارت) گوادر میں صوبائی حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ’گوادر کو حق دو تحریک‘ کے سربراہ اورجماعت اسلامی کے رہنما مولانا ہدایت الرحمن نے مزید پڑھیں

وہ وقت آئے گاجب لوگ پاکستان نوکری تلاش کرنے آئیںگے،وزیراعظم

 اسکردو: وزیراعظم عمرا ن خان اسکردو انٹرنیشنل ائرپورٹ کا افتتاح کررہے ہیں اسکردو،اسلام آباد(صباح نیوز،اے پی پی)وہ وقت آئے گا جب لوگ پاکستان نوکری تلاش کرنے آئیں گے،وزیر اعظم۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی خوبصورتی کا سوئٹزرلینڈ سے مقابلہ ہی نہیں، وہ وقت آئے گا جب لوگ مزید پڑھیں

حکمرانوں نے سقط ڈھاکا سے کچھ سیکھا ہوتا تو کراچی اور بلوچستان کی صورتحال مختلف ہوتی

  کراچی (رپورٹ :قاضی جاوید)کرنل (ر) سید سرفراز حسین عابدی نے “جسارت کے سوال”کیا پاکستان کے حکمران طبقے نے سقوط ڈھاکا سے کچھ سیکھا ہے؟ کے جواب میں کہا کہ کچھ سیکھا ہو تا تو آج کراچی اور بلوچستان کی یہ حالت ہوتی جو آپ دیکھ رہے ہیں ۔ بنگال 60 فیصد ملکی معیشت میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی دھمکی ریاست پر حملہ ہے ، معافی مانگیں ، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کراچی بچاؤ مہم کے سلسلے میں نمائش چورنگی پر کیمپ کے افتتاح پر میڈیا سے گفتگو اور شہریوں میں ہنڈبلز تقسیم کررہے ہیں   کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سوچ اور غیر جمہوری رویے کے باعث ہی ملک دولخت مزید پڑھیں

سانحہ مشترقی پاکستان سے آج بھی سبق سیکھنے کی ضرورت ہے ، سراج الحق

    مردان / لاہور(نمائندگان خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کو 5 دہائیاں گزر گئیں، مگران اسباب اور وجوہات کو تلاش کرنے اور ان سے سبق سیکھنے کی ضرورت آج بھی ہے جو دین کے نام پر بننے والے ملک کو دولخت کر گئے۔ 16 دسمبر ملک مزید پڑھیں

وہ وقت آئے گا جب لوگ پاکستان نوکری تلاش کرنے آئیں گے ، وزیر اعظم

اسکردو،اسلام آباد(صباح نیوز،اے پی پی)وہ وقت آئے گا جب لوگ پاکستان نوکری تلاش کرنے آئیں گے،وزیر اعظم۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی خوبصورتی کا سوئٹزرلینڈ سے مقابلہ ہی نہیں، وہ وقت آئے گا جب لوگ گلگت بلتستان میں نوکریاں ڈھونڈنے آئیں گے ۔میری اب کوشش ہے کہ مزید پڑھیں

بر طرف سرکاری ملازمین کے حوالے سے فیصلہ آج سنایا جائیگا

اسلام آباد:برطرف ملازمین پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے احتجاج کررہے ہیں   اسلام آباد (آن لائن)عدالت عظمیٰ نے ایکٹ 2010 ء کے ذریعے بحال ہونے والے سرکاری ملازمین کو برطرف کرنے سے متعلق عدالتی فیصلے کیخلاف دائر نظر ثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے۔محفوظ شدہ فیصلہ(آج)جمعہ17دسمبر کو ساڑھے11بجے سنایا جائے گا۔جمعرات کو جسٹس عمر عطا مزید پڑھیں