کراچی: اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ 181 روپے سے زائد ہونے کے بعد ایک بار پھر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی اور درآمدی شعبوں کی ڈیمانڈ برقرار رہنے کے باعث جمعہ کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی اڑان جاری رہی جس سے ڈالر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
گیس کی عدم فراہمی کے خلاف کراچی میں جگہ جگہ احتجاج، بدترین ٹریفک جام
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی عدم فراہمی کے خلاف مظاہرے کیے گئے جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہوگیا اور سڑکوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوئی گیس کی عدم فراہمی کے سبب جمعہ کو شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا گیا، نماز جمعہ کے بعد شہری مزید پڑھیں
ونڈ اسکرین پر کریک پڑنے پر پی آئی اے کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ
کراچی: ونڈاسکرین کریک ہونے کے سبب پی آئی اے کی جدہ جانے والی پرواز کو جناح ٹرمینل پرتیکنیکی لینڈنگ کروائی گئی۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی بین الاقوامی پرواز کو ونڈ اسکرین کریک ہونے کی بنا پر جناح ٹرمینل پر اتارا گیا، پرواز پی کے 9753 اسلام آباد سے جدہ جا رہی تھی، اسلام مزید پڑھیں
نسلہ ٹاور خالی کرنے والی خاتون شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوکر انتقال کرگئیں
کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور سے بے دخل کی گئی خاتون شدید ذہنی دباؤ کے سبب انتقال کرگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کو عدالتی حکم پر خالی کرالیا گیا اور تاحال اسے انہدام کرنے کا عمل جاری ہے۔ یہاں سے بے دخل ہونے والی مکینوں میں فلیٹ نمبر 104 مزید پڑھیں
سندھ میں تعلیمی ادارے این سی او سی کے فیصلے کے برخلاف بند کردیے گئے
کراچی: این سی او سی کے فیصلے کے برخلاف سندھ میں تعلیمی ادارے بند کردیے گئے، محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے یکم جنوری تک کرنے کا اپنا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم کی مزید پڑھیں
کراچی میں سرکاری نوکری کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار
کراچی: پریڈی پولیس نے سرکاری نوکری کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پریڈی پولیس کا کہنا ہے کہ شہری نوید کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے جعل ساز گروپ کے سرغنہ جنید سمیت گروہ کے تین کارندے جمیل، ریحان اور حنیف کو گرفتار کرکے ان کے قبضے مزید پڑھیں
گیس بحران پر حکومتی ارکان وزیراعظم کے سامنے بول پڑے
اسلام آباد: ملک بھر میں جاری گیس کے بحران پر حکومتی ارکان وزیراعظم کے سامنے بول اٹھے اور کہا کہ وزیر توانائی حماد اظہر فون تک نہیں اٹھاتے اور نہ گیس بحران پر لوگوں سے ملتے ہیں۔ وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی ارکان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں گیس بحران پر حکومتی ارکان بھی بول پڑے۔ ارکان نے مزید پڑھیں
پروین رحمان قتل کیس کا 8 برس بعد فیصلہ، 4 مجرموں کو 2، 2 مرتبہ عمر قید کی سزا
کراچی.: اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان قتل کیس کا 8 برس بعد فیصلہ ہوگیا، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 4 مجرموں کو دو دو بار عمر قید کی سزا سنادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سینٹرل جیل میں قائم انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں واقع خصوصی عدالت نے مزید پڑھیں
ووٹنگ مشین کیلیے الیکشن کمیشن کی مدد نہ کرنے کی خبریں درست نہیں، حکومت
اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی مدد نہ کرنے سے متعلق زیر گردش خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ترجمان وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کے حوالے سے بعض ٹی وی چینلز پر چلنے والی خبریں درست نہیں، حکومت مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مہاجرین کا عالمی دن کل منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مہاجرین کا عالمی دن کل منایا جائے گا، اس دن کے منانے کا مقصدتارکین وطن کی تکالیف اور مشکلات سے آگاہی فراہم کرنا ہے اس دن کے حوالے سے حقوق انسانی سمیت دیگر سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز،واکس اور مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ جس میں مقررین مزید پڑھیں