ٹنڈو آدم (نمائندہ جسارت) ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرِ انتظام سقوطِ ڈھاکا کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی،جس میں طلبا و طالبات نے ملی نغمے، شاعری، تقاریر اور ٹیبلوز پیش کیے گئے۔اس موقع پر ڈائریکٹر حرا پبلک اسکول پروفیسر احمد بلال غوری نے سانحہ مشرقی پاکستان پر روشنی ڈالی ۔ان کا کہنا تھا کہ جب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وطن عزیز کے دفاع کیلیے تاجر برادری فوج کے ساتھ کھڑی ہے
سکھر (نمائندہ جسارت )سکھر اسمال ٹریڈرز کے صدر، ایس ڈی اے چیئرمین حاجی محمد جاوید میمن نے کہا ہے کہ آرمی پبلک اسکول پشاور میں سفاک دہشت گردعناصروں نے درس و تدریس کے دوران حملہ کر کے تعلیم اور پاکستان کے معمار معصوم بچوں اور ہمارے مستقبل کو تاریک کرنے کی ناکام کوشش کی، جس مزید پڑھیں
حکمرانوں کو اب عوام کے مسائل حل کرنا ہوںگے، یونس قائمخانی
ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی ٹنڈوالٰہیارکے جنرل سیکرٹری محمد یونس قائم خانی نے اپنے پر یس بیان میں کہا ہے کہ حکمرانوں کو اب عوام کے مسائل حل کرنا ہوںگے، موجودہ بلدیاتی نظام مزید کرپشن کے پھاٹک کھولنے کی کوشش ہے، ان شاء اللہ19دسمبر بروز اتوار کوٹنڈوالٰہیارسے لے کر سندھ بھر کے عوام کلمے والے پرچم مزید پڑھیں
بچوں کی قربانی رائیگاں نہیں ہونے دیں گے،قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب
باڈہ (پ ر) قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی امین شاہ راشدی گروپ کی جانب سے آرمی پبلک اسکول سانحے میں شہید معصوم طالبعلموں کی تصویروں کے سامنے پھول رکھتے ہوئے اور موم بتیاں جلا کر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پروگرام میں ضلع قمبر شہداد کوٹ قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب مزید پڑھیں
کھپرو، موسم سرما کی آمد،لنڈا بازار کی رونقیں بحال
کھپرو(نمائندہ جسارت)موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی بازاروں، ریڈی میڈ گارمنٹس مارکیٹوں خصوصاً لنڈا بازار کی رونقیں دوبالا ہو گئی ہیں جہاں بڑی تعداد میں رضائیوں ، کمبلوں ، گرم لحافوں ، کوٹ ، سویٹرز ، ونٹر ملبوسات فروخت کے لیے رکھی گئی ہیں اور عوام کا بھی رش دیکھنے میں آ رہا ہے مزید پڑھیں
مسلم حکمران خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں،مولانا مشتاق
میرواہ گورچانی (نمائندہ جسارت) مدرسہ جامعہ محی الاسلام صدیقیہ میں ماہانہ گیارہویں شریف کی محفل منعقد ہوئی۔ تقریب سے مدرسہ کے بانی خلیفہ حضرت علامہ مولانا مشتاق احمد نقشبندی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دعوتِ تبلیغ کا کام صوفیاء کرام کر گئے جو ظالم اور جابر حکمرانوں کے سامنے بھی ڈٹے رہتے تھے اور مزید پڑھیں
زرعی کھاد کی مہنگے داموں فروخت کیخلاف کاشتکار آپے سے باہر
لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) زرعی کھاد کی مصنوعی قلت اور مہنگے داموں فروخت کے خلاف کاشتکار آپے سے باہر، احتجاجی مظاہرہ کر کے یوریا کھاد کی دکانیں بند کروا کرتاجروں سے تلخ کلامی بھی کی گئی، لاڑکانہ میں یوریا کھاد کی مصنوعی قلت اور مہنگے داموں فروخت کے خلاف کاشتکاروں نے جیلس بازار میں مظاہرہ کیا۔ اس مزید پڑھیں
عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہر قیمت پر کرینگے،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
ٹنڈوآدم (پ ر)عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہرقیمت پر کریں گے ،پاک فوج سمیت اہم عہدوں سے قادیانیوں کو نکالاجائے ،مسلمان ختم نبوت کی ممبر سازی میں بھرپور حصہ لیں ،جامعہ حمادیہ قاضی کالونی کی جانب سے عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کراچی کے امیر مولانا مزید پڑھیں
عدم ثبوت پر ریلوے ملازم کو گرفتار کرنا زیادتی ہے،پریم یونین
سکھر( نمائندہ جسارت)راولپنڈی ریلوے ورکس منیجر کی کرپشن الزامات میں گرفتاری پر ریلوے پریم یونین سراپا احتجاج ،پاکستان ریلوے ایمپلائز پریم یونین سی بی اے کے مرکزی چیئرمین ضیاالدین انصاری، مرکزی صدر شیخ محمد انور، مرکزی سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات خالد محمود چودھری نے اپنے مشترکہ اخباری بیان میں کہا مزید پڑھیں
قوم کا پیسÛ� منی لانڈرنگ میں استعمال Û�وا، Ø§ØØªØ³Ø§Ø¨ سے پیچھے Ù†Û�یں Û�Ù¹ سکتے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم کا پیسہ منی لانڈرنگ میں استعمال ہوا، احتساب سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے، میڈیا نے وجیہ الدین کے بیانات کو اتنا اچھالا، اپوزیشن کی کرپشن پر کوئی بات نہیں کرتا،عوامی ریلیف اور مہنگائی میں کمی حکومتی ترجیحات ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ شہباز شریف مزید پڑھیں