اسلام آباد : او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کیلئے بوسنیا کی وزیر خارجہ ڈاکٹر بسیرا ترکووچ وفد کے ہمراہ وزارت خارجہ پہنچیں جہاں وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے معزز مہمان کا خیر مقدم کیا، بوسنیا کی وزیر خارجہ ڈاکٹر بسیرا ترکووچ نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
گور نرپنجاب کی اہلیہ بیگم پروین سرورکی زیرنگرانی فری میڈ یکل کیمپ کا انعقاد
لاہور : گور نر پنجاب کی اہلیہ بیگم پروین سرور کی زیر نگرانی میں عوام کو صحت کی مفت سہولتوں کی فراہمی کیلئے 30سے زائد فری میڈ یکل کیمپ کا انعقاد۔ 35ہزار سے زائد مختلف امر اض کے شکار مرد،خواتین اور بچوں کوچیک اپ کے بعد تمام ادویات مفت دی گئیں ۔200سے زائد مرد او مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کا ایم این اے عالمگیر خان کے والد سمیت دیگر افراد کے انتقال پر اظہارافسوس
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے شیر شاہ پراچہ چوک کراچی میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایم این اے عالمگیر خان کے والد سمیت دیگر افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں
بلاول زرداری کا کرا چی دھماکےمیں قیمتی جانی نقسان پر افسوس کا اظہار
کرا چی: چیئرمین پیپلز پا رٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی شیر شاہ کے علاقے میں ہونے والے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بلا ول بھٹو نے شیر شاہ کے قریب دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی کو تفیصلی انکوائری کرنے کا حکم دے دیا۔ دوسری مزید پڑھیں
سندھ حکومت ، صوبائی موسمیاتی تبدیلی پالیسی بنانے کا ڈرافٹ تیار
صوبائی وزیر جامعات، بورڈز اور ماحولیات محمد اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صوبائی موسمیاتی تبدیلی پالیسی بنانے کا ڈرافٹ تیار کرلیا ہے۔ تمام صنعتکاروں اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل کرلی ہے, کابینہ سے منظوری کے بعد صوبے میں لاگو کی جائے گی۔ سندھ اسمبلی بلڈنگ میں پریس کانفرنس سے محمد مزید پڑھیں
ہم مسئلہ کشمیر کے حوالے سے او آئی سی کی مسلسل اور غیر متزلزل حمایت پر شکر گزار ہیں، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر کے حوالے سے او آئی سی کی مسلسل اور غیر متزلزل حمایت پر او آئی سی کے شکر گزار ہیں، ستاون مسلم ممالک کی آواز کی حامل او آئی سی، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کیلئے موثر مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے دوکان کے اوپر مزید تعمیرات پر انجینئرنگ کونسل سے رپورٹ طلب کرلی
سندھ ہائی کورٹ نے جوڑیا بازار میں دوکان کے اوپر مزید تعمیرات سے متعلق درخوات پر انجینئرنگ کونسل سے رپورٹ طلب کرلی۔ہفتہ کوسندھ ہائیکورٹ میں جوڑیا بازار میں دوکان کے اوپر مزید تعمیرات سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا کہ جوڑیا بازار میں دکان کے اوپر غیر قانونی تعمیرات کی مزید پڑھیں
کراچی میں خوفناک دھماکہ، 15افراد جاں بحق متعدد زخمی ،کئی کی حالت نازک
کراچی: شہر قائد کے علاقے شیر شاہ میں خوفناک دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں نجی بینک کی عمارت تباہ ہوگئی اطراف کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچاہے،دھماکے میں 15افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے جن میں کئی کی حالت نازک ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شیر شاہ میں خوفناک دھماکہ ہواہے جس کے مزید پڑھیں
کرونا وائرس: بیرونِ ملک کام کرنے والے پاکستانی کیسے متاثر ہوئے؟

پاکستان کے وزیرِ اعظم کے مطابق بیرون ملک کام کرنے والے 90 لاکھ پاکستانی غیر ملکی زرِ مبادلہ لانے کا اہم ذریعہ ہیں۔ ان کے کئی مسائل بھی ہیں۔ کرونا کی وجہ سے ان کے مسائل میں اضافہ بھی ہوا ہے۔ حکومت اس حوالے سے کیا اقدامات کر رہی ہے؟ بتا رہے ہیں اسلام آباد مزید پڑھیں
ان پڑھ لوگوں کیلئے آسانی ہوگئی واٹس ایپ میں ایک نیا فیچرمتعارف
’واٹس ایپ‘ نے وائس میسیج کو بھیجنے سے قبل اس کا جائزہ لینے کا فیچر متعارف کرادیا اپ ڈیٹ کے مطابق اب صارفین وائس میسیج کو کسی اور کے پاس بھیجنے سے قبل سن سکیں گے اور اگر اس میں کوئی غلطی ہو یا وہ اسے نہ بھیجنا چاہیں تو ان کے پاس ڈیلیٹ کرنے مزید پڑھیں