کراچی (رپورٹ: حماد حسین) صحافت نے عوام کی ذہن سازی اور تربیت کرنے کے بجائے انتشار کا راستہ دکھایا‘ صحافت کاروبار بننے سے قوم تقسیم ہوگئی‘ ترقی پذیر ممالک میں حکومتیں قومی سلامتی کے نام پر میڈیا کو نکیل ڈال کر رکھتی ہیں‘ تحقیق نگاری کی جگہ مداح سرائی اور جھوٹ شروع ہوا تو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
گیس بحران صوبے کو صرف 40 فیصد گیس کی فراہمی ظلم ہے ، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمنایس ایس جی سی کے مرکزی دفتر کے سامنے پریس کانفرنس کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 71فیصد گیس کی پیداوار والے صوبے کو صرف 40فیصد گیس کی فراہمی ظلم ہے ،کراچی کے 3 کروڑ سے زاید شہریوں کو اور بھاری مزید پڑھیں
عوام کراچی بچائو مارچ میں بھرپور شرکت کریں، حسین محنتی
امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی حسین آباد فیڈرل بی ایریا میں کیمپوں پر دورے پرخطاب کر رہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے آج ’’حق دو کراچی کو‘‘ مہم کے تحت کراچی بچائو مارچ میں عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے مزید پڑھیں
تاجرتنظیموں نے کراچی بچاؤ مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا
ملیر میں خواتین بلدیاتی بل کیخلاف دستخطی مہم کے سلسلے میں جماعت اسلامی کے کیمپوں میں موجود ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز سے ملحق 175 تاجرتنظیموں اور ایسوسی ایشنز نے آج جماعت اسلامی کراچی کے تحت حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں ہونے والے کراچی بچاؤ مارچ کی مزید پڑھیں
کراچی میں دھماکا ، 16 افراد جاں بحق ، 16 زخمی
کراچی:نالے پر تعمیر نجی بینک میں دھماکے بعد رضاکار امدادی سرگرمیوںمیں مصروف ہیں کراچی( اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ہونے والے دھماکے میںتحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے والد سمیت15 افراد جاں بحق اور 16زخمی ہوئے ،2 کی حالت تشویشناک ہے،دھماکے سے نجی بینک کی عمارت مکمل تباہ مزید پڑھیں
افغان شہری 3 ماہ کے اندر واپس افغانستان چلے جائیں، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ 3 ماہ میں واپس افغانستان چلے جائیں، غان شہریوں کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم ان کی مدد کریں گے۔ ایک انٹرویو کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ اس وقت پاکستان مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے مزید 2 جاں بحق، 259 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 2 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 872 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 2 مریض انتقال کرگئے جب کہ 259 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 91 ہزار مزید پڑھیں
باجوڑ میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی
باجوڑ: ماموند کے علاقے کمرسر میں بم دھماکے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بم دھماکے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے دھماکا پر پہنچیں اور امدادی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق اور زخمی ہونے والے شہریوں کو قریبی اسپتال منتقل مزید پڑھیں
بُک شیلف
آخری صلیبی جنگ مصنف : ادریس آزاد،قیمت :800 روپے ناشر: مکتبہ القریش، سرکلر روڈ، چوک اردو بازار، لاہور رابطہ نمبر:03004183997 زیر نظر کہانی ایک لحاظ سے صلیبی جنگوں کے معروف سلسلے کی آخری کہانی ہے۔ یہ ناول ترکوں کے دورِ شجاعت کی آخری کہانیوں میں سے ایک ہے جب ترک دنیا کی سب سے بڑی مزید پڑھیں
پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق
کراچی: کراچی کے علاقے پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، حادثہ گاڑی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے باعث ہوا، جاں بحق ہونے مزید پڑھیں