آزاد کشمیر الیکشن میں افسران کی کارکردگی بہترین رہی‘ صداقت راجا

اسلام آباد (اے پی پی) آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صداقت حسین راجا نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انعقاد کے لیے جوڈیشل افسران نے دیانت داری، جرأت اور پروفیشنل انداز میں اپنے بہترین فرائض سرانجام دیے‘ کسی سیاسی جماعت نے انتخابات کے حوالے سے ڈی مزید پڑھیں

نیٹو مشرقی یورپ سے نکلے اور میزائل کی تعیناتی کو محدود کرے، روس

ماسکو:روس نے سیکورٹی امور پر نیٹو سے کہا ہے کہ نیٹو مشرقی یورپ سے نکلے اور میزائل کی تعیناتی کو محدود کرے، تعلقات کی بحالی کے لیے ان پر عمل ضروری ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روسی حکومت کے ترجمان نے کہاکہ روس اور مغرب کو تعلقات کی تعمیر نو کے لیے نئے سرے سے آغاز مزید پڑھیں

عمران خان کو خرچے کے پیسے مافیا دیتا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مسلم لیگ( ن )کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو خرچے کے پیسے مافیا دیتا ہے اور حکومتی کیسز پر نیب کی آنکھیں بند ہیں کیونکہ ملک میں نیب نیازی گٹھ جوڑ ہے، عمران خان کے دل و دماغ میں سیاسی انتقام کی آگ بجھ ہی نہیں رہی مزید پڑھیں

پاکستان، ترکی، ملائیشیا کا مشترکہ ٹیلی ویژن قائم ہو گا، فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکی، ملائیشیا کے درمیان میڈیا روابط کو فروغ دیا جائےگا اور سہ ملکی مشترکہ ٹیلی ویژن قائم کیاجائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کی اوآئی سی اجلاس میں مختلف مندوبین سے ملاقاتیں ہوئیں جس میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی “کراچی حقوق مارچ “کی تصاویری جھلکیاں

کراچی( تصاویر: رضوان علی) جماعت اسلامی کےتحت  کراچی حقوق مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر قائد سے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ریلی کا شرکا کا ایک منظر امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کراچی حقوق مارچ کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں. کراچی حقوق مارچ میں خواتین بھی شریک مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات:مختلف واقعات میں 5افراد جاں بحق،7زخمی

پشاور:خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران مختلف حلقوں میں فائرنگ، راکٹ داغنے اور ہنگامہ آرائی کے واقعات رونما ہوئے، جس میں 5افراد جاں بحق اور 7زخمی ہوئے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی گہما گہمی عروج پر رہی اور مختلف انتخابی حلقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات بھی رپورٹ ہوئے۔کرک مزید پڑھیں

نوشہرہ بلدیاتی الیکشن:پرویز خٹک نے 2نشانوں پر مہر لگا ووٹ ضائع کردیا

نوشہرہ:خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے تحصیل کونسل چیئرمین شپ کے انتخابات میں بلے اور تیردونوں پر مہر لگادی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے تحصیل نوشہرہ کی کونسل چیئرمین شپ کے لئے اپنے بیٹے اسحاق خٹک کے انتخابی نشان مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے)نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے، جس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں4 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے اور نیپرا کی منظوری مزید پڑھیں

افغانستان کے بہتر مستقبل کے لیے عالمی برادری کو آگے بڑھنا ہو گا، او آئی سی

اسلام آباد: اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم ( او آئی سی) کے رکن ممالک نے امت مسلمہ سمیت عالمی برادری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے بہتر مستقبل کے لیے عالمی برادری کو آگے بڑھنا ہو گا۔ اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی صدارت مزید پڑھیں