اسلام آباد (صباح نیوز) بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے33پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے)نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کردی،جس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں4 روپے33پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے اور نیپرا کی منظوری کی صورت میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاکھوں افراد کا کراچی بچائو مارچ ،سندھ اسمبلی پر دھرنے کا اعلان ،کالا بلدیاتی قانون مسترد
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اور امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کالے بلدیاتی قانون کیخلاف ایم اے جناح روڈ پر عظیم الشان’’ کراچی بچائو مارچ‘‘ سے خطاب کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کے کالے بلدیاتی قانون ،شہری اداروں پر قبضے کے خلاف اور کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کے مزید پڑھیں
او آئی سی اجلاس دنیا کیلیے امن و سکون کی علامت ہے ‘زرتاج گل
اسلام آباد (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے عالمی طاقتوں سے افغانستان میں خوراک کی کمی اور انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اتوار کو پی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے مزید پڑھیں
تمام کرپشن عمران خان کے دستخط سے ہوئی، مریم اورنگزیب
اسلام آباد (آن لائن +مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیرِ اعظم پر الزام عاید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 74 سال کی تاریخ میں کسی نے کرپشن کی ہے تو وہ عمران خان ہیں، ان کی کرپشن کی گواہی ان کے دائیں بائیں بیٹھے لوگ دے رہے ہیں، جتنی کرپشن مزید پڑھیں
بلوچستان کے وسائل کی حفاظت کیلیے کردار ادا کرتے رہیں گے‘اختر مینگل
کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ سردار اخترجان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سائل وسائل کی حفاظت کے لیے ہمیشہ اپنا کردار ادا کریں گے، لاپتا بلوچ سیاسی کارکنوں کی بازیابی کے لیے پارلیمنٹ میں بھرپور آواز اٹھائی ہے، موجودہ حکمرانوں کو بلوچستان کے عوام سے کوئی سرورکار نہیں، انہیں تو مزید پڑھیں
درست احتساب کے عمل سے ملک ترقی کر سکتا ہے ‘جاوید ہاشمی
جہانیاں(آن لائن)مسلم لیگ(ن)کے رہنما سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مشرقی پاکستان والوں کا مو قف بھی ووٹ کو عزت دو تھا جسے تسلیم نہ کیے جانے پر ملک دولخت ہوا ، افغانستان دنیا کا ایک سب سے بڑا ایشو بن کر سامنے آرہا ہے،یہاں ایک انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے مزید پڑھیں
جنوری سے نیا پاکستان صحت کارڈ جاری کیا جائیگا‘عثمان بزدار
لاہور (اے پی پی)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوری سے نیا پاکستان صحت کارڈ کے تاریخ ساز فلاحی منصوبے کاآغاز کیا جا رہا ہے جبکہ ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور ساہیوال ڈویژن میں صحت کارڈ پہلے ہی دیا جا چکا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک بیان میں کیا۔ عثمان بزدار مزید پڑھیں
افغان عوام کو بے یارو مددگار نہیں چھوڑ سکتے، فرخ حبیب
اسلام آباد (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ افغانستان کی مدد کے لیے سر فہرست رہا ہے اور 40 لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کر چکا ہے، افغانستان کے عوام کی انسانی بنیادوں پر مدد کرنے کی ضرورت ہے۔ وفاقی دارلحکومت میں اسلامی تعاون تنظیم مزید پڑھیں
عمران خان آزاد کشمیر کیلیے اربوں کاپیکج دینگے ، سردار عبدالقیوم
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ آزادجموں وکشمیر کو ایک جدید اور ترقی یافتہ ریاست میں بدلنے کے لیے وزیراعظم عمران خان اربوں روپے کے مالیاتی پیکیج دینے جا رہے ہیں جو آزادکشمیر کے انتظامی اور معاشی ڈھانچے میں تاریخی تبدیلیاں لے آئے گا۔ آزادکشمیر میں بلدیاتی الیکشن مزید پڑھیں
اگلے 3ماہ انتہائی اہم ہیں، کچھ بھی ہوسکتا ہے، رانا ثنا اللہ
فیصل آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدراورسابق صوبائی وزیرقانون راناثناء اللہ خاں نے کہاہے کہ آئندہ عام انتخابات میں عوام پی ٹی آئی کو ووٹ کی طاقت سے مسترد کردیں گے جبکہ پیپلزپارٹی پہلے ہی مقابلے کی پوزیشن میں نہیں شاید اس بار سندھ تک بھی محدود نہ رہے۔ لیگی رہنا کا کہنا تھا مزید پڑھیں