کالا بلدیاتی قانون مزید کرپشن کے پھاٹک کھولنے کی سازش ہے‘ ممتاز سہتو

 کراچی(اسٹاف رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی سندھ ممتاز حسین سہتو نے کہا ہے کہ کراچی میں جماعت اسلامی کی جانب سے کل 19دسمبر کو ہونے والے مارچ میں عوام یہ ثابت کردیں گے کہ وہ جماعت اسلامی کے ساتھ اپنے مسائل کا شعور رکھتے ہیں اور جماعت اسلامی کی جدوجہد ضرور کامیاب ہوگی، کراچی پاکستان کا مزید پڑھیں

محنت کش مارچ میں بھرپور شرکت کرینگے، این ایل ایف

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر خالد خان اور جنرل سیکرٹری محمد قاسم جمال نے سندھ حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف کل بروز اتوار جماعت اسلامی کراچی کے تحت مزار قائد تا کے ایم سی بلڈنگ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی قیادت میں کراچی بچاؤ مارچ مزید پڑھیں

یوسف گوٹھ سرجانی کے درجنوں نوجوان جماعت اسلامی میں شامل

کراچی( اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت کے متنازع کالے بلدیاتی قانون کے خلاف کراچی بچاؤ مارچ کے سلسلے میں یوسف گوٹھ سرجانی ٹاؤن کے درجنوں نوجوانوں کی جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے امیر جماعت اسلامی ضلع شمالی محمد یوسف نے کہا کہ نوجوانوں کی جماعت اسلامی میں شمولیت خوش مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں پاکستان کی حق خودارادیت پر قرارداد منظور

اسلام آباد (آن لائن) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی “حق خودارادیت” پر پیش کردہ قرارداد اتفاق رائے سے منظور ہو گئی ۔ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو تنازع جموں و کشمیر کے تناظر میں ایک اور بڑی سفارتی کامیابی ملی ہے ،جنرل اسمبلی میں پیش کردہ مزید پڑھیں

بلے ،شیر اور تیر کا دور ختم ،اب ترازو پر انصاف ہوگا،سراج الحق

پشاور/لاہور(نمائندگان جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اعصابی طور پر شکست کھا چکی۔ بلے، شیر اور تیر کا دور ختم ہو گیا اب ترازو پر انصاف ہوگا۔ خیبر پختونخوا کے عوام تیار رہیں، جس پولنگ اسٹیشن پر دھاندلی ہو گی وہیں دھرنا دیںگے۔ 19دسمبر کو صوبے کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی نئی سخت شرائط کو تسلیم کرنا قوم کو زندہ درگور کرنے کے مترادف ہوگا

کراچی (رپورٹ: منیر عقیل انصاری) آئی ایم ایف کی نئی سخت شرائط کو تسلیم کرنا قوم کو زندہ درگور کرنے کے مترادف ہو گا ‘ معاہدے سے مہنگائی اور بیروزگاری کا نیا طوفان آئے گا‘ عالمی مالیاتی ادارہ براہ راست ہماری معیشت کو کنٹرول کر رہا ہے‘پی ڈی ایم قرضے لینے کے خلاف مارچ اور مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم لسانی سیاست ترک کریں،حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر )امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عصبیت اور لسانیت کی سیاست سے پہلے بھی تباہی اور بربادی ہوئی ہے، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم لسانیت کی سیاست ترک کریں، پیپلز پارٹی اگر خود کو عوام میں مقبول سمجھتی ہے تو بلدیاتی اداروں کے اختیارات سلب کرنے کے مزید پڑھیں

عدالت عظمیٰ نے 16 ہزار برطرف سرکاری ملازمین کو بحال کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)عدالت عظمیٰ نے 1996ء سے1999ء تک تمام برطرف شدہ 16ہزار سے زائدسرکاری ملازمین کو بحال کرتے ہوئے نظرثانی اپیلیں خارج کر دیں ۔عدالت نے کہا ہے کہ ان ملازمین کو بحال کیا جائے جن کے لیے ٹیسٹ یا انٹرویوز ضروری نہیں تھے،جتنا عرصہ ملازمین برطرف رہے وہ عرصہ چھٹی تصور کیا جائے گا، مزید پڑھیں

میڈیا نے وجیہ الدین کے بیانات کو بہت اچھالا،اپوزیشن کی کرپشن پر کوئی بات نہیں کرتا،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے وزرا کو جسٹس (ر) وجیہ الدین کے بیانات پر ردعمل سے روک دیااور کہا کہ میڈیا نے جسٹس (ر)وجیہ الدین کی بیانات کو بہت اچھالا، اپوزیشن کی کرپشن پر کوئی بات نہیں کرتا، میرے کوئی لاکھوں کے اخراجات نہیں،ایسی باتوں پر بات کرکے وقت ضائع نہ کریں، اپوزیشن مزید پڑھیں

نااہل حکمرانوں نے معیشت کا بیڑا غرق کردیاہے

لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) جمعیت علما اسلام صوبہ سندھ کے رہنما مولا ناراشد خالد محمود سومرو اور مولانا ناصر خالد محمود سومرو نے کہا ہے کہ نااہل حکمران مسلط، وفاقی اورصوبائی حکومتی نااہلی کے باعث ادراے تباہ، معیشت کا بیڑہ غرق کردیا ہے، مہنگائی، بیروزگاری، بجلی، گیس لوڈشیڈنگ، بدامنی اور گندگی عوام کے لیے نااہل حکمرانوں کے مزید پڑھیں