پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کے ملازمین کے لیے زبردست خوشخبری ہے کہ ان کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پی آئی اے کے چیف ہیومن ریسورس آفیسر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہوں مزید پڑھیں

گھر میں ڈکیتی کی واردات ، ملزمان سونا اوردیگر قیمتی اشیا لے اڑے

کراچی: ڈیفنس فیز 1 میں گھر میں ڈکیتی کی واردات میں مسلح ملزمان سونا اوردیگرقیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہوگئے تاہم پولیس کی جانب سے تفتیش کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 1 میں گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ، واردات میں 4 مسلح ملزمان ایک مزید پڑھیں

ہم نہیں چاہتے کراچی سمیت سندھ کے حالات خراب ہوں، سعید غنی

سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہاہے کہ ہم نہیں چاہتے کراچی سمیت سندھ کے حالات خراب ہوں، اگر ایک گروپ غلط کر رہا ہے تو ہمارا فرض ہے اسے روکیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر سعید غنی کاکہناتھاکہ پیپلز پارٹی کا موقف ہے سندھ میں نئے صوبے کی ضرورت نہیں ہے، سوائے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے موہاٹہ پیلس کا اصل لے آوٹ پلان طلب کرلیا

سندھ ہائی کورٹ نے موہاٹہ پیلس (قصر فاطمہ)میں گرلز میڈیکل کالج کے قیام سے متعلق درخواست پر موہاٹہ پیلس کا اصل لے آوٹ پلان طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ میں موہاٹہ پیلس ( قصر فاطمہ) میں گرلز میڈیکل کالج کے قیام سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے ریکارڈ آف راٹٹس رجسٹرڈ عدالت میں مزید پڑھیں

جنوری میں شرح سود میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ میاں زاہد حسین 

نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ مرکزی بینک نے پچیس دن میں شرح سود میں دوبارہ اضافہ کرتے ہوئے اسے ایک فیصد بڑھا کر 9.75 فیصد تک پہنچا دیا ہے تاکہ مہنگائی اورکرنٹ اکا¶نٹ کے مزید پڑھیں

ڈرائیور کی حاضر دماغی ، کراچی ایکسپریس خطرناک حادثے سےبال بال بچ گئی

ٹرین ڈرائیورکی حاضر دماغی سے کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی ، ٹریک پر رکاوٹ حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی، ریلوے ذرائع نے بتایا کہ دوڑ اور باندھی ریلوے اسٹیشن مزید پڑھیں

فلائٹ لیفٹیننٹ غلام مرتضی شہید اور فلائٹ لیفٹیننٹ جاوید اقبال شہید کو پاک فضائیہ کا خراج عقیدت

پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے 1971 کی پاک بھارت جنگ کے ہیرو فلائٹ لیفٹیننٹ غلام مرتضی شہید، تمغہ جرت اور فلائٹ لیفٹیننٹ جاوید اقبال شہید، تمغہ جرت کے جنگی کارناموں پر مبنی مختصر دورانیے کی دستاویزی فلم جاری کر دی۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق دستاویزی فلم میں پاکستان کے ان جانباز مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور ڈﺅشے بورس اے جی کے مابین خصوصی ڈیٹا لائسنسنگ معاہدے پر دستخط

ڈﺅشے بورس یکم جنوری 2022 سے بین الاقوامی صارفین کے لیے پی ایکس ایکس اسٹاک مارکیٹ ڈیٹا کا واحد لائسنس دہندہ ہوگا۔ ڈیٹا کوآپریشن کے حوالے سے یہ معاہدہ پی ایس ایکس کے لیے ایک اہم قدم ہے جو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اپنے مارکیٹ ڈیٹا کو عالمی سطح پر پہنچانے کا موقع فراہم کرے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے 19 لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ طلب کرلی

سندھ ہائیکورٹ نے 19 لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ ہائیکورٹ نے 19 لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزاروں کے وکلا نے موقف دیا کہ شہری اعظم فاروق، مصطفی، ظفر، گل خان، بلال، سعد صدیقی ،یاسین اور دیگر کئی برسوں سے لاپتا مزید پڑھیں

کراچی میں گاڑیاں چھیننے اور چوری کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ

شہر قائد میں رواں سال کے دوران 2 ہزار سے زائد شہری قیمتی گاڑیوں سے محروم ہوگئے تاہم کئی واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے باوجود کوئی گینگ یا ملزم پکڑا نہیں گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گاڑیاں چھیننے اور چوری کی وارداتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا مزید پڑھیں