اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران کی زیر صدارت سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اور راوی اربن ڈیویلپمنٹ منصوبہ سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کے پہلے مرحلے میں 100 ارب روپے کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
منی بجٹ قومی سلامتی اور خود مختاری کا سودا ہے، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شبالز شریف نے کہا ہے کے منی بجٹ قومی سلامتی اور خود مختاری کا سودا ہے، اسے ہم کبھی بھی منظور نہیں ہونے دیں گے۔ مسلم لیگ ن کے صدر نے مطالبہ کیا ہے کہ سستے پاکستان کا پروپیگنڈا کرنے کے بجائے منی بجٹ واپس لیا جائے اور اگر مزید پڑھیں
نوجوانوں میں مارکیٹنگ کی مہارت میں اضافے کے لئے ورکشاپ کا انعقاد
سماجی تنظیم یقین ویلفیئرفاونڈیشن ،انسپائرنگ ٹائم لیڈرز (پرائیوٹ) لمیٹڈ اور یوتھ اینڈ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ کے اشتراک سے نوجوانوں میںمارکیٹنگ اور برانڈنگ کی مہارت میں اضافے کے لئے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد میں نوجوانوں کوملازمت کے بجائے اپنے ذاتی کاروبار میں مارکیٹنگ اور برانڈنگ کی مہارت فراہم کرنا تھا ورکشاپ مزید پڑھیں
بروقت یوریا کھاد ناملنےپرگندم کی فصل میں کمی ،وزیر آبپاشی سندھھ
صوبائی وزیر آبپاشی سندھ نے کہا ہے کہ پانی کی کمی سندھ کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، گندم کی کاشت کے لئے بروقت یوریا کھاد نہیں ملی۔آئندہ سال گندم کی کاشت میں کمی ہوگی۔ جام خان شورونے کہا کہ چیئرمین بلاول زرداری کی ہدایت پر اپنے محکمے کی کارکردگی بتارہے ہیں۔ مجھے اگست مزید پڑھیں
عمران خان سے متعلق انکشا�ات پر وزرا جسٹس(ر)وجی�� پر پل پڑے،پاگل ،مسخر� قرار دے دیا
تحریک انصاف کے بانی رکن جسٹس (ر) وجیہہ کے عمران خان کی دیانت کے ڈھونگ سے متعلق بیان پر شہباز گل اور فواد چوہدری نے انہیں مسخرہ قرار دے دیا. تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ( ر) وجیہ کے بیان پر ردعمل دیتے مزید پڑھیں
وزیراعظم سب سے زیاد� سرا�ے جانے والی شخصیات میں شامل
لندن: وزیراعظم عمران خان اور ملالہ یوسف زئی سال 2021 میں سب سے زیادہ سراہے جانے والی شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ برطانوی تنظیم نے 2021 میں سب سے زیادہ سراہے جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے۔ مردوں میں سر فہرست سابق امریکی صدر براک اوباما ہیں، بل گیٹس دوسرے اور چینی مزید پڑھیں
وزیراعظم سے چیئر مین سینیٹ Ú©ÛŒ ملاقات، گوادر دھرنے Ú©Û’ ØÙˆØ§Ù„Û’ سے بات چیت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی جس میں گوادر دھرنے سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی ہے، جس میں پارلیمانی امور اور بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں مزید پڑھیں
سندھ میں اساتذ� کو سو �یصد میرٹ پر بھرتی کیا �ے، وزیر اطلاعات سندھ
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ میں 47ہزار اساتذہ بھرتی کئے سندھ کی تاریخ میں پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں اساتذہ بھرتی کئے انہوں نے کہا سندھ میں اساتذہ کو سو فیصد میرٹ پر بھرتی کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا سندھ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ مزید پڑھیں
ملک کو مضبوط صنعتی بیس کی ضرورت �ے، �واد چو�دری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک کو مضبوط صنعتی بیس کی ضرورت ہے، اگر ہم انڈسٹریل بیس نہیں دے سکتے تو ملک کو معاشی طور پر کافی بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، ہم نے فنانس منسٹری اور دیگر ترقیاتی کاموں میں بہت محنت کی ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر مزید پڑھیں
پچیسویں آئینی ترمیم کے خلا� درخواست کے قابل سماعت �ونے پر اعتراضات سامنے آگئے
پچیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پراٹارنی جنرل اورایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے اعتراض پیش کر دیئے۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزار کے وکیل کی جانب سے کیس میرٹ پرسننے کی استدعا منظورکرلی۔ دوران سماعت درخواست گزارکے وکیل وسیم سجاد نے کہا کہ درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اعتراضات کے تحریری مزید پڑھیں